وزیراعظم کا بدھ سے 3 روزہ سعودی عرب دورہ
newsare.net
وزیراعظم شہباز شریف اعلی وفد کے ہمراہ بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق زرائع نے کہا کہ تجارتی ومعاشی تعاون، سرمایہ کاروزیراعظم کا بدھ سے 3 روزہ سعودی عرب دورہ
وزیراعظم شہباز شریف اعلی وفد کے ہمراہ بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق زرائع نے کہا کہ تجارتی ومعاشی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پرمشاورت ہوگی، زرائع کے مطانق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو دورہِ سعودی عرب پر روانہ ہونگے، وزیراعظم کا دورہ تین روزہ ہے، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ … Continue reading وزیراعظم کا بدھ سے 3 روزہ سعودی عرب دورہ → Read more