اے آر رحمان سینے کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل
newsare.net
عالمی شہرت یافتہ بھارتی میوزک کمپوزر اے آر رحمان کو اتوار کی صبح سینے میں درد کے باعث چنئی کے گریمس روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیاے آر رحمان سینے کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل
عالمی شہرت یافتہ بھارتی میوزک کمپوزر اے آر رحمان کو اتوار کی صبح سینے میں درد کے باعث چنئی کے گریمس روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے 58 سالہ موسیقار کی صحت کے حوالے سے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر ایک … Continue reading اے آر رحمان سینے کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل → Read more