بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس، عدالت نے حکم امتناع ختم کر دیا!
newsare.net
سندھ ہائی کورٹ کے بعد آج لاہور ہائی کورٹ نے بھی بینکوں کی اضافی آمدن (ونڈ-فال) پر ٹیکس کے حوالے سے حکم امتناع کی درخواست خارج کردی، آج قومی خزابینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس، عدالت نے حکم امتناع ختم کر دیا!
سندھ ہائی کورٹ کے بعد آج لاہور ہائی کورٹ نے بھی بینکوں کی اضافی آمدن (ونڈ-فال) پر ٹیکس کے حوالے سے حکم امتناع کی درخواست خارج کردی، آج قومی خزانے کو 8.4 ارب روپے کا فائدہ ہوا جبکہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر 31.5 ارب روپے کا فائدہ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے … Continue reading بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس، عدالت نے حکم امتناع ختم کر دیا! → Read more