ہیتھرو ایئر پورٹ مکمل فعال، پروازوں کو تاخیر کا سامنا
newsare.net
بجلی کی بندش سے گزشتہ روز بند ہونے والے برطانوی دارالحکومت لندن کے مصروف ترین ہیتھرو ایئر پورٹ کو باضابطہ مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے، جس کے بعہیتھرو ایئر پورٹ مکمل فعال، پروازوں کو تاخیر کا سامنا
بجلی کی بندش سے گزشتہ روز بند ہونے والے برطانوی دارالحکومت لندن کے مصروف ترین ہیتھرو ایئر پورٹ کو باضابطہ مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے، جس کے بعد پروازوں کی آمد و رفت کا سلسلہ بحال ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانوی ایئر پورٹ کو بجلی فراہم کرنے والے … Continue reading ہیتھرو ایئر پورٹ مکمل فعال، پروازوں کو تاخیر کا سامنا → Read more