کراچی میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس سامنے آگیا
newsare.net
کراچی میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس سامنے آگیا ہے۔ متاثرہ مریض کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مریض کی اہلیہکراچی میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس سامنے آگیا
کراچی میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس سامنے آگیا ہے۔ متاثرہ مریض کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مریض کی اہلیہ کا سفری پس منظر بیرونِ ملک کا ہے، پہلے اہلیہ میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئیں، بعد میں مریض متاثر ہوا۔ مریض کی … Continue reading کراچی میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس سامنے آگیا → Read more