سیریز برابر کرنے کا عزم! پاکستان آج چوتھے ٹی20 میں نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
newsare.net
قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی سیریز 2-2 سے برابر کرنے کا عزم لیے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں ماؤنٹ منگونی میں مد مقابل ہوگی۔ ابتدائی دو میچسیریز برابر کرنے کا عزم! پاکستان آج چوتھے ٹی20 میں نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی سیریز 2-2 سے برابر کرنے کا عزم لیے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں ماؤنٹ منگونی میں مد مقابل ہوگی۔ ابتدائی دو میچز میں ہوم ٹیم کی یکطرفہ کامیابیوں کے بعد پاکستان نے آکلینڈ میں ہونے والے تیسرے میچ میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے نیوزی لینڈ … Continue reading سیریز برابر کرنے کا عزم! پاکستان آج چوتھے ٹی20 میں نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا → Read more