Pakistan



کوئٹہ: دہشتگردی کے حمایتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلانے والے گرفتار

ایف آئی اے اور پولیس نے سوشل میڈیا پر دہشت گردی کے حمایت یافتہ اکاؤنٹس چلانے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔  گرفتار میں لیے گئے افراد کالعد

ہاردک سے علیحدگی کے بعد نتاشا کی نئی محبت کی تلاش؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہاردیک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ  نے خود کو ایک بار پھر محبت کیلئے تیار کرلیا۔  ہاردک پانڈیا اور نتاشا ا
Khabrain Group Pakistan

ہاردک سے علیحدگی کے بعد نتاشا کی نئی محبت کی تلاش؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہاردیک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ  نے خود کو ایک بار پھر محبت کیلئے تیار کرلیا۔  ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ کی محبت کی کہانی کسی بالی وڈ فلم سے کم نہیں تھی، جہاں دو لوگ پہلے ایک دوسرے کیلئے جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہیں لیکن اسکے بعد … Continue reading ہاردک سے علیحدگی کے بعد نتاشا کی نئی محبت کی تلاش؟ →

ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل، 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کے ساتھ 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق کردی۔  ترجمان
Khabrain Group Pakistan

ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل، 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کے ساتھ 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق کردی۔  ترجمان او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ او جی ڈی سی ایل کا 5.6 ارب ڈالر کے ریکوڈک مائننگ پروجیکٹ … Continue reading ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل، 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق →

توہین رسالتﷺ کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ، 5 مجرموں کو پھانسی،عمر قید اور 65 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

توہین رسالت  ﷺ اور توہین قرآن پاک کیس میں راولپنڈی کی مقامہ عدالت نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے عدالت 5 مجرمان کو پھانسی ،عمر قید اور 80 سال قید سخت سن
Khabrain Group Pakistan

توہین رسالتﷺ کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ، 5 مجرموں کو پھانسی،عمر قید اور 65 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

توہین رسالت  ﷺ اور توہین قرآن پاک کیس میں راولپنڈی کی مقامہ عدالت نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے عدالت 5 مجرمان کو پھانسی ،عمر قید اور 80 سال قید سخت سنا دی۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے فیصلے میں کہا کہ پانچوں مجرمان کو مجموعی 65 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا، مجرمان محمد ارسلان، علی عباس، فیصل … Continue reading توہین رسالتﷺ کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ، 5 مجرموں کو پھانسی،عمر قید اور 65 لاکھ روپے جرمانے کی سزا →

بینک فراڈ : نادیہ خان کے شوہر سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے

نجی بینک کے سابق سی ای او عاطف خان کے مبینہ فراڈ کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئے، ملزم نے اہلیہ کے علاوہ پانچ دیگر افراد کو بھی رقومات منت
Khabrain Group Pakistan

بینک فراڈ : نادیہ خان کے شوہر سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے

نجی بینک کے سابق سی ای او عاطف خان کے مبینہ فراڈ کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئے، ملزم نے اہلیہ کے علاوہ پانچ دیگر افراد کو بھی رقومات منتقل کیں۔ خبریں ڈیجیٹل کے مطابق مالی فراڈ اورمالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ایف آئی اے کے عبوری چالان میں کیا گیا جس میں بتایا … Continue reading بینک فراڈ : نادیہ خان کے شوہر سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے →

ٹھیکیداروں کو ترقیاتی کاموں کیلیے بغیر لیب رپورٹس کے 11 ارب روپے دیے جانے کا انکشاف

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی ) کے اجلاس میں ٹھیکیداروں کو ترقیاتی کاموں کیلیے بغیر لیب رپورٹس کے 11 ارب روپے دیے جانے کا  انکشاف ہ
Khabrain Group Pakistan

ٹھیکیداروں کو ترقیاتی کاموں کیلیے بغیر لیب رپورٹس کے 11 ارب روپے دیے جانے کا انکشاف

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی ) کے اجلاس میں ٹھیکیداروں کو ترقیاتی کاموں کیلیے بغیر لیب رپورٹس کے 11 ارب روپے دیے جانے کا  انکشاف ہوا ہے۔ پی اے سی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا، اجلاس میں وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے مالی سال … Continue reading ٹھیکیداروں کو ترقیاتی کاموں کیلیے بغیر لیب رپورٹس کے 11 ارب روپے دیے جانے کا انکشاف →

پشاور؛ بینک کی کیش وین کو لوٹنے والے مرکزی ملزمان گرفتار، ڈرائیور بھی ملوث

پشاور میں بینک کی کیش وین کو لوٹنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس میں گاڑی کا ڈرائیور فضل الوہاب بھی ملوث نکلا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالو
Khabrain Group Pakistan

پشاور؛ بینک کی کیش وین کو لوٹنے والے مرکزی ملزمان گرفتار، ڈرائیور بھی ملوث

پشاور میں بینک کی کیش وین کو لوٹنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جس میں گاڑی کا ڈرائیور فضل الوہاب بھی ملوث نکلا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے 36 گھنٹوں میں ڈکیتی ٹریس کر لی۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق بینک کیش ڈکیتی میں گاڑی کا ڈرائیور فضل الوہاب ملوث ہے، … Continue reading پشاور؛ بینک کی کیش وین کو لوٹنے والے مرکزی ملزمان گرفتار، ڈرائیور بھی ملوث →

شاہین اور شاداب پر تنقید: ناقص کارکردگی کے بعد آرام دینے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاداب اور شاہین کو آرام دینے کی تجویز پیش کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سابق آل راؤنڈر و کپتا
Khabrain Group Pakistan

شاہین اور شاداب پر تنقید: ناقص کارکردگی کے بعد آرام دینے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاداب اور شاہین کو آرام دینے کی تجویز پیش کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سابق آل راؤنڈر و کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سینئر کھلاڑیوں شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی کو نیوزی لینڈ کیخلاف پانچویں ٹی20 میچ میں آرام کروایا جائے۔ … Continue reading شاہین اور شاداب پر تنقید: ناقص کارکردگی کے بعد آرام دینے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا →

جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کا اعلیٰ سرکاری عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی  نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آ
Khabrain Group Pakistan

جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کا اعلیٰ سرکاری عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی  نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج نے عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک ماہ کا نوٹس دے دیا۔ چیئرمین این آئی آر سی نے ایگریمنٹ منسوخی کے لیے صدر مملکت کو بذریعہ سیکریٹری … Continue reading جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کا اعلیٰ سرکاری عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ →

علیمہ خان کا قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر تحفظات کا اظہار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے
Khabrain Group Pakistan

علیمہ خان کا قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر تحفظات کا اظہار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ عدالت نے وکیل کا پانچ منٹ بھی انتظار نہیں کیا، انہوں نے سلمان صفدر کا ایک منٹ بھی … Continue reading علیمہ خان کا قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر تحفظات کا اظہار →

عبدالرزاق، ہاردک پانڈیا سے زیادہ اچھا آل راؤنڈر تھا، ویڈیو وائرل

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا چیمپئینز ٹرافی کے دوران مقامی ٹی وی چینل پر ہاردک پانڈیا اور عبدالرزاق سے متعلق دیا گیا بیان سوشل میڈیا پلیٹ فا
Khabrain Group Pakistan

عبدالرزاق، ہاردک پانڈیا سے زیادہ اچھا آل راؤنڈر تھا، ویڈیو وائرل

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا چیمپئینز ٹرافی کے دوران مقامی ٹی وی چینل پر ہاردک پانڈیا اور عبدالرزاق سے متعلق دیا گیا بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگیا۔ چیمپئینز ٹرافی کے دوران نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ہاردک پانڈیا کی تعریف کی اور کہا … Continue reading عبدالرزاق، ہاردک پانڈیا سے زیادہ اچھا آل راؤنڈر تھا، ویڈیو وائرل →

خیبر: باڑہ بازار میں ڈاکوؤں نے نجی بینک کو لوٹ لیا

خیبر کے باڑہ بازار میں ڈاکوؤں نے نجی بینک کو لوٹ لیا اور ایک کروڑ روپے لے کر فرار ہو گئے۔ ڈی پی او رائے مظہر اقبال کے مطابق ڈکیتی کا یہ واقعہ آج ص
Khabrain Group Pakistan

خیبر: باڑہ بازار میں ڈاکوؤں نے نجی بینک کو لوٹ لیا

خیبر کے باڑہ بازار میں ڈاکوؤں نے نجی بینک کو لوٹ لیا اور ایک کروڑ روپے لے کر فرار ہو گئے۔ ڈی پی او رائے مظہر اقبال کے مطابق ڈکیتی کا یہ واقعہ آج صبح 9 بجے پیش آیا، واردات میں پانچ ڈاکو ملوث تھے، جن میں سے ایک بینک کے باہر کھڑا رہا، جبکہ چار … Continue reading خیبر: باڑہ بازار میں ڈاکوؤں نے نجی بینک کو لوٹ لیا →

صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنے خاندان کی تصاویر نہ شیئر کرنے کے حوالے سے اپنی سوچ کا اظہار کیا۔ ڈرا
Khabrain Group Pakistan

صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنے خاندان کی تصاویر نہ شیئر کرنے کے حوالے سے اپنی سوچ کا اظہار کیا۔ ڈراما سیریل ‘لوگ کیا کہیں گے’، ‘بیٹی’، ‘تیری میری کہانی’ اور ‘بھول’ میں لازوال اداکاری سے مشہور صحیفہ جبار بے باک انداز اور دو ٹوک بات کرنے … Continue reading صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر نہ کرنے کی وجہ بتادی →

برطانوی پارلیمنٹ میں بھی ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کا اعتراف

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں ’ریکوگنیشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ پاکستانی فلم ̵
Khabrain Group Pakistan

برطانوی پارلیمنٹ میں بھی ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کا اعتراف

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں ’ریکوگنیشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ پاکستانی فلم ‘جانان’ سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ہانیہ عامر کی دوسری فلم ‘نامعلوم افراد ٹو’ ثابت ہوئی جو ایک سپر ہٹ فلم تھی۔ ہانیہ عامر کے مشہور ڈراموں میں ‘تتلی’ … Continue reading برطانوی پارلیمنٹ میں بھی ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کا اعتراف →

’میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں ‘ لکھنے پر اترپردیش کے شہری پر مقدمہ

کراچی; اتر پردیش کے تبریز عالم نے سوشل میڈیا پر “آئی لو یو پاکستان” لکھا۔ پولیس نے اسے ملک کے خلاف سمجھ کر مقدمہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے
Khabrain Group Pakistan

’میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں ‘ لکھنے پر اترپردیش کے شہری پر مقدمہ

کراچی; اتر پردیش کے تبریز عالم نے سوشل میڈیا پر “آئی لو یو پاکستان” لکھا۔ پولیس نے اسے ملک کے خلاف سمجھ کر مقدمہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں ایک شخص تبریز عالم کے سوشل میڈیا پر “آئی لو یو پاکستان” کے پیغام نے ہنگامہ … Continue reading ’میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں ‘ لکھنے پر اترپردیش کے شہری پر مقدمہ →

کریک ڈاؤن، ایک دن میں چینی 9 روپے فی کلو سستی

حکومت کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ماہ رمضان المبارک کے دوران چینی کی قیمتوں میں سٹہ چلانے والے غائب ہو گئے، حکومتی اقدامات کے بعد ایک روز میں فی ک
Khabrain Group Pakistan

کریک ڈاؤن، ایک دن میں چینی 9 روپے فی کلو سستی

حکومت کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ماہ رمضان المبارک کے دوران چینی کی قیمتوں میں سٹہ چلانے والے غائب ہو گئے، حکومتی اقدامات کے بعد ایک روز میں فی کلو چینی 9 روپے سستی ہو گئی۔ چیئرمین کراچی ہول سیلر گروسرز ایسوسی ایشن عبد الرؤف ابراہیم کے مطابق جوڑیا بازار ہول سیل مارکیٹ میں … Continue reading کریک ڈاؤن، ایک دن میں چینی 9 روپے فی کلو سستی →

تنخواہ دار طبقہ 331 ارب روپے کے ٹیکسوں کا بوجھ اٹھانے پر مجبور

تنخواہ دار طبقے نے آٹھ ماہ میں 331 ارب روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا جو حکومت کے منظور نظر طبقے یعنی ریٹیلرز کے ادا کردہ ٹیکس سے 1350 فیصد زیادہ ہے لیک
Khabrain Group Pakistan

تنخواہ دار طبقہ 331 ارب روپے کے ٹیکسوں کا بوجھ اٹھانے پر مجبور

تنخواہ دار طبقے نے آٹھ ماہ میں 331 ارب روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا جو حکومت کے منظور نظر طبقے یعنی ریٹیلرز کے ادا کردہ ٹیکس سے 1350 فیصد زیادہ ہے لیکن آئی ایم ایف سے ریلیف کیلئے یہ اب بھی ناکافی ہے۔ رواں مالی سال میں جولائی تا فروری کے دوران تنخواہ دار … Continue reading تنخواہ دار طبقہ 331 ارب روپے کے ٹیکسوں کا بوجھ اٹھانے پر مجبور →

عمران ہاشمی نے جاوید شیخ کے ’خراب رویے‘ کے الزام پر وضاحت دے دی

بالی ووڈ کے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے سینئر اداکار جاوید شیخ کی جانب سے ان پر لگائے گئے خراب رویے سے متعلق بیان پر ردعمل دے دیا۔  حال ہی میں پا
Khabrain Group Pakistan

عمران ہاشمی نے جاوید شیخ کے ’خراب رویے‘ کے الزام پر وضاحت دے دی

بالی ووڈ کے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے سینئر اداکار جاوید شیخ کی جانب سے ان پر لگائے گئے خراب رویے سے متعلق بیان پر ردعمل دے دیا۔  حال ہی میں پاکستان شوبز کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پہلی مرتبہ فلم جنت کی شوٹنگ میں ان کا تعارف عمران ہاشمی … Continue reading عمران ہاشمی نے جاوید شیخ کے ’خراب رویے‘ کے الزام پر وضاحت دے دی →

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت تھانہ نشتر کالونی میں درج کیا گیا جس میں جذبات کو مجروح کرن
Khabrain Group Pakistan

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت تھانہ نشتر کالونی میں درج کیا گیا جس میں جذبات کو مجروح کرنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔  مقدمے میں رجب بٹ کے حالیہ پرفیوم لانچ کا بھی ذکر کیا گیا ہے جس پر مختلف حلقوں … Continue reading یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج →

عید سے قبل بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، بادل کن علاقوں میں برسیں گے؟

محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی ع
Khabrain Group Pakistan

عید سے قبل بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، بادل کن علاقوں میں برسیں گے؟

محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر ژالہ باری اور برفبافی کا بھی امکان ہے۔ بونیر، دیر، مالاکنڈ، صوابی، چارسدہ، ایبٹ آباد … Continue reading عید سے قبل بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، بادل کن علاقوں میں برسیں گے؟ →

عمران ہاشمی کا جاوید شیخ کے ’خراب رویے‘ کے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے سینئر اداکار جاوید شیخ کی جانب سے ان پر لگائے گئے خراب رویے سے متعلق بیان پر ردعمل دے دیا۔  حال ہی میں پا
Khabrain Group Pakistan

عمران ہاشمی کا جاوید شیخ کے ’خراب رویے‘ کے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے سینئر اداکار جاوید شیخ کی جانب سے ان پر لگائے گئے خراب رویے سے متعلق بیان پر ردعمل دے دیا۔  حال ہی میں پاکستان شوبز کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پہلی مرتبہ فلم جنت کی شوٹنگ میں ان کا تعارف عمران ہاشمی … Continue reading عمران ہاشمی کا جاوید شیخ کے ’خراب رویے‘ کے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا →

6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں 06 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی کی
Khabrain Group Pakistan

6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں 06 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی کی ہدایت پر چوکی نادر آباد پولیس نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیا اور 06 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم … Continue reading 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار →

ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران میں اعزازات کی تقسیم

صدر مملکت نے ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں فوجی اعزازات تقسیم کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوان صدر میں فوجی
Khabrain Group Pakistan

ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران میں اعزازات کی تقسیم

صدر مملکت نے ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں فوجی اعزازات تقسیم کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوان صدر میں فوجی اعزازت دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ آغاز پر قومی ترانے کی دھن پیش کی گئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی دفاع میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں … Continue reading ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران میں اعزازات کی تقسیم →

2025 میں حج کرنے والے خبردار! سعودی حکومت نے لازمی شرط کا اعلان کردیا

 سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے میننجائٹس ویکسین کو لازمی قرار دے دیا ہے۔  سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق، تمام ملکی اور غیرملکی عازمین کو ویکسینی
Khabrain Group Pakistan

2025 میں حج کرنے والے خبردار! سعودی حکومت نے لازمی شرط کا اعلان کردیا

 سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے میننجائٹس ویکسین کو لازمی قرار دے دیا ہے۔  سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق، تمام ملکی اور غیرملکی عازمین کو ویکسینیشن کرانا ہوگی، بصورت دیگر انہیں حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین کے بغیر کسی بھی شخص کو حج پیکج … Continue reading 2025 میں حج کرنے والے خبردار! سعودی حکومت نے لازمی شرط کا اعلان کردیا →

جوڈیشل کمیشن بنانے کا اختیار حکومت کے پاس ہے، حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، عدالت

پشاور ہائی کورٹ نے اے این پی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی کی دہشتگردوں کی دوبارہ آبادی کی انکوائری کے لئے جوڈیشل  کمیشن بنانے کی درخواست خارج کرد
Khabrain Group Pakistan

جوڈیشل کمیشن بنانے کا اختیار حکومت کے پاس ہے، حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، عدالت

پشاور ہائی کورٹ نے اے این پی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی کی دہشتگردوں کی دوبارہ آبادی کی انکوائری کے لئے جوڈیشل  کمیشن بنانے کی درخواست خارج کردی۔ دہشت گردوں کی دوبارہ آباد کاری کے خلاف دائر درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ اس میں کہا گیا کہ درخواست گزار سینیٹ کے ممبر … Continue reading جوڈیشل کمیشن بنانے کا اختیار حکومت کے پاس ہے، حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، عدالت →

اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ؛ عدالت نے سینیٹ اجلاس کی آئندہ تاریخ طلب کرلی

سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے بابر اعوان سے سینیٹ اجلاس کی آئندہ تا
Khabrain Group Pakistan

اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ؛ عدالت نے سینیٹ اجلاس کی آئندہ تاریخ طلب کرلی

سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے بابر اعوان سے سینیٹ اجلاس کی آئندہ تاریخ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے درخواست پر سماعت کی۔ وکیل بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ … Continue reading اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ؛ عدالت نے سینیٹ اجلاس کی آئندہ تاریخ طلب کرلی →

تین دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والا بھکاری گرفتار

شارجہ: شارجہ پولیس نے ایک غیر قانونی بھکاری کو گرفتار کیا ہے، جس کے پاس سے 14 ہزار درہم (پاکستانی 10 لاکھ روپے سے زائد) برآمد ہوئے۔ یہ شخص محض تین د
Khabrain Group Pakistan

تین دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والا بھکاری گرفتار

شارجہ: شارجہ پولیس نے ایک غیر قانونی بھکاری کو گرفتار کیا ہے، جس کے پاس سے 14 ہزار درہم (پاکستانی 10 لاکھ روپے سے زائد) برآمد ہوئے۔ یہ شخص محض تین دن میں عوام کی ہمدردی کا فائدہ اٹھا کر اتنی بڑی رقم جمع کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔  ایک مقامی شہری نے پولیس کو … Continue reading تین دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والا بھکاری گرفتار →

دیا مرزا کا میڈیا کو ریا چکرورتی سے معافی مانگنے کا مشورہ

بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن (سی بی آئی) کی جانب سے سُشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق کلوزر رپورٹس داخل کرنے کے بعد ر
Khabrain Group Pakistan

دیا مرزا کا میڈیا کو ریا چکرورتی سے معافی مانگنے کا مشورہ

بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن (سی بی آئی) کی جانب سے سُشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق کلوزر رپورٹس داخل کرنے کے بعد ریا چکرورتی کیلئے حمایت کا اظہار کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنے خیالات شیئر کرتے ہوئے دیا نے سوال کیا … Continue reading دیا مرزا کا میڈیا کو ریا چکرورتی سے معافی مانگنے کا مشورہ →

ماہرہ اور شاہ رخ ایک بار پھر یکجا؟ پوسٹ نے تہلکہ مچادیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پوسٹ ایک بار پھر کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کیساتھ یکجا ہونے کی افواہیں سرگرم کرگئیں۔ ماہرہ خان ک
Khabrain Group Pakistan

ماہرہ اور شاہ رخ ایک بار پھر یکجا؟ پوسٹ نے تہلکہ مچادیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پوسٹ ایک بار پھر کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کیساتھ یکجا ہونے کی افواہیں سرگرم کرگئیں۔ ماہرہ خان کی شہرت سے کون واقف نہیں؟ اداکارہ نے ڈراما ’ہم سفر‘ میں فواد خان کے ساتھ کام کیا جو ان کی کریئر کا سب سے اہم ٹرننگ پوائنٹ … Continue reading ماہرہ اور شاہ رخ ایک بار پھر یکجا؟ پوسٹ نے تہلکہ مچادیا →

خواتین مداحوں کیساتھ سلمان خان کی عاجزی نے دل جیت لیے

بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان بلا شبہ فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے سپر اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ اپنی با رعب اور کرشماتی شخصیت کی ع
Khabrain Group Pakistan

خواتین مداحوں کیساتھ سلمان خان کی عاجزی نے دل جیت لیے

بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان بلا شبہ فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے سپر اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ اپنی با رعب اور کرشماتی شخصیت کی علاوہ سلمان خان ہمیشہ اپنی عاجزانہ طبیعت کی بدولت مداحوں کے دل جیتنے کا کوئی بھی موقع  ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ ایسا ہی … Continue reading خواتین مداحوں کیساتھ سلمان خان کی عاجزی نے دل جیت لیے →

سنیتا ولیمز اور بالمور: خلا میں 9 ماہ گزارنے کی بھاری قیمت؟

خلا میں تقریباً ایک سال گزارنا انسان کے جسم کو اس طرح تبدیل کر دیتا ہے جس کیلئے کوئی تربیت مکمل طور پر تیار نہیں کر سکتی۔ جسم کشش ثقل کو بھول جات
Khabrain Group Pakistan

سنیتا ولیمز اور بالمور: خلا میں 9 ماہ گزارنے کی بھاری قیمت؟

خلا میں تقریباً ایک سال گزارنا انسان کے جسم کو اس طرح تبدیل کر دیتا ہے جس کیلئے کوئی تربیت مکمل طور پر تیار نہیں کر سکتی۔ جسم کشش ثقل کو بھول جاتا ہے، پٹھے سکڑ جاتے ہیں، ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور بینائی بھی متاثر ہوتی ہے، زمین پر واپسی صرف فضا سے … Continue reading سنیتا ولیمز اور بالمور: خلا میں 9 ماہ گزارنے کی بھاری قیمت؟ →

“ریتیک جیسے نہیں، مگر بھارت میں ہم کروڑوں ہیں”- نوازالدین صدیقی

مشہور بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے کریئر کے دوران بہت سے ایسے واقعات پیش آئے ہیں جو بہت دلچسپ ہیں، مثلاً ایک بار انہ
Khabrain Group Pakistan

“ریتیک جیسے نہیں، مگر بھارت میں ہم کروڑوں ہیں”- نوازالدین صدیقی

مشہور بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے کریئر کے دوران بہت سے ایسے واقعات پیش آئے ہیں جو بہت دلچسپ ہیں، مثلاً ایک بار انہیں اپنی ہی فلم کے سیٹ پر داخل ہونے سے روک دیا گیا، اس کے علاوہ جب وہ آڈیشنز دینے جاتے تھے تو انہیں کہا … Continue reading “ریتیک جیسے نہیں، مگر بھارت میں ہم کروڑوں ہیں”- نوازالدین صدیقی →

جوہی چاولہ کی توہم پرستی—کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی کامیابی اتفاق یا عقیدہ؟

کرکٹ کے مداحوں کے لیے یہ خوشی کا موقع ہے کیونکہ انڈین پریمیئر لیگ 2025 کا آغاز 22 مارچ 2025 کو ہو چکا ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز دفاعی چیمپئن تھے لیکن اف
Khabrain Group Pakistan

جوہی چاولہ کی توہم پرستی—کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی کامیابی اتفاق یا عقیدہ؟

کرکٹ کے مداحوں کے لیے یہ خوشی کا موقع ہے کیونکہ انڈین پریمیئر لیگ 2025 کا آغاز 22 مارچ 2025 کو ہو چکا ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز دفاعی چیمپئن تھے لیکن افتتاحی میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو کے ہاتھوں شکست کھا گئے، آرسی بی نے یہ میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا تھا۔ کرکٹ اور … Continue reading جوہی چاولہ کی توہم پرستی—کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی کامیابی اتفاق یا عقیدہ؟ →

جسٹن بیبر نےغصے کے مسائل کا اعتراف کر لیا

معروف گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے آنے والے البم کی ایک جھلک نہایت آرام دہ انداز میں مداحوں کو دکھائی، فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئ
Khabrain Group Pakistan

جسٹن بیبر نےغصے کے مسائل کا اعتراف کر لیا

معروف گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے آنے والے البم کی ایک جھلک نہایت آرام دہ انداز میں مداحوں کو دکھائی، فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک BTS ویڈیو کلپ میں، وہ کی بورڈ پر دھنیں بجاتے نظر آئے اور ان کے ساتھ کچھ ہنرمند موسیقار بھی موجود تھے۔ اس سیشن … Continue reading جسٹن بیبر نےغصے کے مسائل کا اعتراف کر لیا →

بھارت سے کئی بار آسکر چھینا گیا،دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون کا شمار اُن بھارتی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو عالمی سطح پر بھارت کی سفیر سمجھی جاتی ہیں، انہوں نے مختلف انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر بھا
Khabrain Group Pakistan

بھارت سے کئی بار آسکر چھینا گیا،دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون کا شمار اُن بھارتی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو عالمی سطح پر بھارت کی سفیر سمجھی جاتی ہیں، انہوں نے مختلف انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر بھارت کی نمائندگی کی ہے، سال 2023ء میں آسکر ایوارڈز کی تقریب میں انہوں نے بطور پریزنٹر فرائض سرانجام دیے تھے۔ حال ہی میں ‘آسکر 2025’ کی تقریب … Continue reading بھارت سے کئی بار آسکر چھینا گیا،دیپیکا پڈوکون →

اکشے کمار پنجابی بولنے کے شوقین، کرن جوہر کا انکشاف

مشہور فلم ساز کرن جوہر، جو اپنے پروڈکشن ہاؤس دھرما پروڈکشنز کے تحت اپنی پہلی پنجابی فلم “اکال” بنانے کی تیاری کر رہے ہیں، انہوں نے حال ہی
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار پنجابی بولنے کے شوقین، کرن جوہر کا انکشاف

مشہور فلم ساز کرن جوہر، جو اپنے پروڈکشن ہاؤس دھرما پروڈکشنز کے تحت اپنی پہلی پنجابی فلم “اکال” بنانے کی تیاری کر رہے ہیں، انہوں نے حال ہی میں اکشے کمار کی پنجابی بولنے کی ایک دلچسپ عادت کے بارے میں ایک مزاحیہ واقعہ شیئر کیا۔ کرن نے ہنستے ہوئے بتایا کہ جب بھی اکشے … Continue reading اکشے کمار پنجابی بولنے کے شوقین، کرن جوہر کا انکشاف →

Get more results via ClueGoal