28 March 2025   07:05:12
Pakistan



خواتین مداحوں کیساتھ سلمان خان کی عاجزی نے دل جیت لیے

بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان بلا شبہ فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے سپر اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ اپنی با رعب اور کرشماتی شخصیت کی ع

سوشل میڈیا کے مبینہ غلط استعمال پر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ایف آئی اے طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرکے ریاستی اداروں کے بارے اختلاف پیدا کرنے اور عوام میں خوف پ�
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا کے مبینہ غلط استعمال پر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ایف آئی اے طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرکے ریاستی اداروں کے بارے اختلاف پیدا کرنے اور عوام میں خوف پھیلانے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد سے جاری … Continue reading سوشل میڈیا کے مبینہ غلط استعمال پر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ایف آئی اے طلب →

بلوچستان میں عید کے بعد ٹرین سروس بحال ہوگی، وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ایم ایل ون معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں لیکن پہلے ایسا کوئی معاہدہ موجود نہیں تھا۔ بلوچستان میں عید �
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں عید کے بعد ٹرین سروس بحال ہوگی، وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ایم ایل ون معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں لیکن پہلے ایسا کوئی معاہدہ موجود نہیں تھا۔ بلوچستان میں عید کے بعد سروسز بحال ہوں گی۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر ریلوے حنیف عباسی کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان واقعات … Continue reading بلوچستان میں عید کے بعد ٹرین سروس بحال ہوگی، وزیر ریلوے →

ٹیکس فراڈ، ناقص کارکردگی، مس کنڈکٹ پر ایف بی آر کے دو عہدیداروں کو سزا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے نجی کاروبار، ٹیکس فراڈ، ناقص کارکردگی اور مس کنڈکٹ کی بنا پر کسٹمز کے دو اہلکاروں کو گریڈ میں تنزلی سمیت دیگر
Khabrain Group Pakistan

ٹیکس فراڈ، ناقص کارکردگی، مس کنڈکٹ پر ایف بی آر کے دو عہدیداروں کو سزا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے نجی کاروبار، ٹیکس فراڈ، ناقص کارکردگی اور مس کنڈکٹ کی بنا پر کسٹمز کے دو اہلکاروں کو گریڈ میں تنزلی سمیت دیگر سخت سزائیں سنا دیں۔  ایف بی آر سے جاری دو الگ الگ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پورٹ محمد بن قاسم کراچی کے سُپرنٹنڈنٹ راجا جہانزیب … Continue reading ٹیکس فراڈ، ناقص کارکردگی، مس کنڈکٹ پر ایف بی آر کے دو عہدیداروں کو سزا →

سوشل میڈیا کا مبینہ غلط استعمال، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ایف آئی اے میں طلبی

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرکے ریاستی اداروں کے بارے اختلاف پیدا کرنے اور عوام میں خوف پ�
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا کا مبینہ غلط استعمال، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ایف آئی اے میں طلبی

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرکے ریاستی اداروں کے بارے اختلاف پیدا کرنے اور عوام میں خوف پھیلانے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد سے جاری … Continue reading سوشل میڈیا کا مبینہ غلط استعمال، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ایف آئی اے میں طلبی →

کراچی: بھینس کالونی میں باڑے کے مالک کو قتل کرنے کے بعد باڑے میں ہی دفنا دیا گیا

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں باڑے کے مالک کو قتل کرنے کے بعد باڑے میں ہی دفنا دیا گیا جبکہ مقتول نے چند روزقبل کچھ مویشی فروخت کیے تھے اور اس �
Khabrain Group Pakistan

کراچی: بھینس کالونی میں باڑے کے مالک کو قتل کرنے کے بعد باڑے میں ہی دفنا دیا گیا

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں باڑے کے مالک کو قتل کرنے کے بعد باڑے میں ہی دفنا دیا گیا جبکہ مقتول نے چند روزقبل کچھ مویشی فروخت کیے تھے اور اس کے پاس بڑی رقم موجود تھی رقم اور باڑے میں کام کرنے والے ملازم غائب ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سکھن تھانے کے علاقے … Continue reading کراچی: بھینس کالونی میں باڑے کے مالک کو قتل کرنے کے بعد باڑے میں ہی دفنا دیا گیا →

پختونخوا میں بے امنی سے کاروبار منتقل، صوبے میں بے روزگاری بڑا چیلنج بن گیا

خیبر پختونخوا میں بے امنی سے کاروبار منتقل ہونے کے نتیجے میں صوبے میں بے روزگاری بڑا چیلنج بن گیا۔ ملٹی نیشنل کمپنیوں اور صنعتکاروں کے امن و ام�
Khabrain Group Pakistan

پختونخوا میں بے امنی سے کاروبار منتقل، صوبے میں بے روزگاری بڑا چیلنج بن گیا

خیبر پختونخوا میں بے امنی سے کاروبار منتقل ہونے کے نتیجے میں صوبے میں بے روزگاری بڑا چیلنج بن گیا۔ ملٹی نیشنل کمپنیوں اور صنعتکاروں کے امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے باعث دوسرے صوبوں کو منتقل ہونے کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں بیروز گارى میں اضافہ … Continue reading پختونخوا میں بے امنی سے کاروبار منتقل، صوبے میں بے روزگاری بڑا چیلنج بن گیا →

سپریم کورٹ میں گذشتہ 5 ماہ میں زیر سماعت مقدمات کی تعداد میں 3ہزار سے زائد کی کمی

سپریم کورٹ میں گذشتہ 5 ماہ میں زیر سماعت مقدمات کی تعداد میں 3 ہزار سے زائد کیسزکی کمی  ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2024میں سپریم کورٹ میں زیر الت
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ میں گذشتہ 5 ماہ میں زیر سماعت مقدمات کی تعداد میں 3ہزار سے زائد کی کمی

سپریم کورٹ میں گذشتہ 5 ماہ میں زیر سماعت مقدمات کی تعداد میں 3 ہزار سے زائد کیسزکی کمی  ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2024میں سپریم کورٹ میں زیر التو ا مقدمات کی تعداد 59ہزار 784تھی، گذشتہ سال اکتوبر میں 1089نئے کیسز دائر ہوئے ،1847کیسز نمٹائے گئے۔ گذشتہ سال نومبر میں 1487نئے کیسز دائر ہوئے … Continue reading سپریم کورٹ میں گذشتہ 5 ماہ میں زیر سماعت مقدمات کی تعداد میں 3ہزار سے زائد کی کمی →

عامر خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کردیا

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان، جو اپنی منفرد فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں، اب انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے اپنے مداحوں کو فلم می
Khabrain Group Pakistan

عامر خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کردیا

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان، جو اپنی منفرد فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں، اب انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے اپنے مداحوں کو فلم میکنگ کی باریکیوں سے روشناس کرانے کی ٹھان لی۔ رواں ماہ اپنی 60ویں سالگرہ منانے والے عامر خان کی پروڈکشن کمپنی ‘عامر خان پروڈکشنز’ نے یوٹیوب … Continue reading عامر خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کردیا →

مجھ سمیت پوری قوم کو اپنی سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد ک�
Khabrain Group Pakistan

مجھ سمیت پوری قوم کو اپنی سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور تحقیقات کر کے ذمے داروں کا تعین اور قرار واقعی سزا یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اس واقعے … Continue reading مجھ سمیت پوری قوم کو اپنی سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے: وزیرِ اعظم →

بارش برسانے والا نیا سسٹم؛ پنجاب کے کئی اضلاع میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

بارش برسانے والا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگیا، جس کے نتیجے میں کئی اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ ک
Khabrain Group Pakistan

بارش برسانے والا نیا سسٹم؛ پنجاب کے کئی اضلاع میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

بارش برسانے والا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگیا، جس کے نتیجے میں کئی اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ کچھ ہفتوں سے جاری خشک موسم کے بعد بارش برسانے والا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوا ہے، جس کے نتیجے میں صوبے کے بیشتر اضلاع … Continue reading بارش برسانے والا نیا سسٹم؛ پنجاب کے کئی اضلاع میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان →

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل کیوی ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوی ٹیم کے ون ڈے فارمیٹ کے کپتان ٹام لیتھم دائ�
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل کیوی ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوی ٹیم کے ون ڈے فارمیٹ کے کپتان ٹام لیتھم دائیں ہاتھ میں فریکچر کے باعث پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں انکی جگہ مائیکل بریسویل کو قیادت کے فرائض سونپ … Continue reading پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل کیوی ٹیم کو بڑا دھچکا →

شرپسند عناصر بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں، وزیراعظم، صدر کی گوادر حملے کی مذمت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر بلوچست�
Khabrain Group Pakistan

شرپسند عناصر بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں، وزیراعظم، صدر کی گوادر حملے کی مذمت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں۔ وزیرِ اعظم نے واقعے میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے … Continue reading شرپسند عناصر بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں، وزیراعظم، صدر کی گوادر حملے کی مذمت →

امریکی رپورٹ میں بھارتی انٹیلیجنس “را” پر سنگین الزامات، سکھ رہنماؤں کے قتل میں ملوث ہونے کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی “را&#
Khabrain Group Pakistan

امریکی رپورٹ میں بھارتی انٹیلیجنس “را” پر سنگین الزامات، سکھ رہنماؤں کے قتل میں ملوث ہونے کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کے قتل میں ملوث رہی ہے۔ رپورٹ میں بھارت کی اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور مذہبی آزادی پر بڑھتے دباؤ پر شدید … Continue reading امریکی رپورٹ میں بھارتی انٹیلیجنس “را” پر سنگین الزامات، سکھ رہنماؤں کے قتل میں ملوث ہونے کا انکشاف →

گوادر، نامعلوم حملہ مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے گوادر میں بس میں سوار 6 مسافروں کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گوادر کے علاقے کلمت میں
Khabrain Group Pakistan

گوادر، نامعلوم حملہ مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے گوادر میں بس میں سوار 6 مسافروں کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گوادر کے علاقے کلمت میں نامعلوم مسلح افراد نے بس میں سوار مسافروں کا اتار کر ان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں … Continue reading گوادر، نامعلوم حملہ مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق →

گریڈ 22 میں ترقی پانے والے افسران کی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشنز جاری

وفاقی حکومت نے گریڈ 22 میں ترقی پانے والے بعض افسران کی نئی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشنز کردیے ہیں۔ سیکریٹریٹ گروپ کی عائشہ حمیرا چوہدری کو سیکریٹر�
Khabrain Group Pakistan

گریڈ 22 میں ترقی پانے والے افسران کی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشنز جاری

وفاقی حکومت نے گریڈ 22 میں ترقی پانے والے بعض افسران کی نئی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشنز کردیے ہیں۔ سیکریٹریٹ گروپ کی عائشہ حمیرا چوہدری کو سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی ، اسلم غوری کو سپیشل سیکریٹری خزانہ ڈویژن،ڈاکٹر نواز احمد ممبر وزیر اعظم معائنہ کمیشن ،حماد شمیمی ، سیکریٹری نجکاری ڈویژن ، ظہور احمد سیکریٹری بین الصوبائی … Continue reading گریڈ 22 میں ترقی پانے والے افسران کی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشنز جاری →

دوسری سہہ ماہی میں اقتصادی نمو 1.7 فیصد رہی

رواں مالی سال کی دوسری ششماہی کے دوران لائیو اسٹاک اور سروسز سیکٹر میں تیزی کے سبب ملکی معیشت  میں 1.7 فیصد نمو دیکھی گئی، تاہم بلند شرح سود کی وج
Khabrain Group Pakistan

دوسری سہہ ماہی میں اقتصادی نمو 1.7 فیصد رہی

رواں مالی سال کی دوسری ششماہی کے دوران لائیو اسٹاک اور سروسز سیکٹر میں تیزی کے سبب ملکی معیشت  میں 1.7 فیصد نمو دیکھی گئی، تاہم بلند شرح سود کی وجہ سے امکانات محدود رہے اور دیگر پیداواری شعبوں، زرعی اور صنعتی سیکٹر کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔  رواں سال چینی کی پیداوار میں … Continue reading دوسری سہہ ماہی میں اقتصادی نمو 1.7 فیصد رہی →

محسن نقوی کی کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 مسافروں کی ہلاکت پر سخت مذمت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کلمت میں بس سے اتار کر مسافروں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئ
Khabrain Group Pakistan

محسن نقوی کی کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 مسافروں کی ہلاکت پر سخت مذمت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کلمت میں بس سے اتار کر مسافروں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ وزیر داخلہ نے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار … Continue reading محسن نقوی کی کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 مسافروں کی ہلاکت پر سخت مذمت →

امریکی اقدامات بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے، چین

چین نے امریکا کی جانب سے مختلف ممالک کی مصنوعات اور دیگر معاملات پر عائد کی گئیں پابندیاں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدامات بین ا
Khabrain Group Pakistan

امریکی اقدامات بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے، چین

چین نے امریکا کی جانب سے مختلف ممالک کی مصنوعات اور دیگر معاملات پر عائد کی گئیں پابندیاں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدامات بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ … Continue reading امریکی اقدامات بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے، چین →

کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص – ایک اور ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق

کراچی میں سڑکوں پر موت کا رقص جاری ہے، روزے کے وقت ایک اور حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔  شاہراہ فیصل پر واقع فیصل بیس ک�
Khabrain Group Pakistan

کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص – ایک اور ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق

کراچی میں سڑکوں پر موت کا رقص جاری ہے، روزے کے وقت ایک اور حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔  شاہراہ فیصل پر واقع فیصل بیس کے قریب تیز رفتار گاڑی کے ڈرائیور نے موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی کو روند دیا۔ حادثےکے نتیجے میں موٹر سائیکل مکمل تباہ جبکہ اُس … Continue reading کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص – ایک اور ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق →

ویرات کوہلی کا بیگ چوری – نوجوان کھلاڑی کی حرکت نے ہلچل مچا دی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز رائل چیلنجرز بینگالورو (آر سی بی) کے نوجوان کھلاڑی سواستک چِکارا نے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کے سات�
Khabrain Group Pakistan

ویرات کوہلی کا بیگ چوری – نوجوان کھلاڑی کی حرکت نے ہلچل مچا دی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز رائل چیلنجرز بینگالورو (آر سی بی) کے نوجوان کھلاڑی سواستک چِکارا نے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کے ساتھ ڈریسنگ روم میں ایسی حرکت کی کہ ساتھی کھلاڑی ہنستے رہے گئے۔ آر سی بی کے فاسٹ بولر یش دیال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک … Continue reading ویرات کوہلی کا بیگ چوری – نوجوان کھلاڑی کی حرکت نے ہلچل مچا دی →

زمبابوے میں ہلچل – آرمی چیف برطرف، سابق فوجیوں کا احتجاج متوقع

زمبابوے کے صدر ایمرسن منینگیگوا نے سابق فوجیوں کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد ملک میں مارشل کے خدشے کے پیش نظر آرمی چیف کو برطرف کردیا۔ خبرای
Khabrain Group Pakistan

زمبابوے میں ہلچل – آرمی چیف برطرف، سابق فوجیوں کا احتجاج متوقع

زمبابوے کے صدر ایمرسن منینگیگوا نے سابق فوجیوں کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد ملک میں مارشل کے خدشے کے پیش نظر آرمی چیف کو برطرف کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے سیاسی ماہرین نے کہا کہ صدر منینگیگوا نے اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کے لیے اعلیٰ فوجی جنرل … Continue reading زمبابوے میں ہلچل – آرمی چیف برطرف، سابق فوجیوں کا احتجاج متوقع →

کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص، ایک اور ٹریفک حادثے میں میاں بیوی جاں بحق

کراچی میں سڑکوں پر موت کا رقص جاری ہے، روزے کے وقت ایک اور حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔  شاہراہ فیصل پر واقع فیصل بیس ک�
Khabrain Group Pakistan

کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص، ایک اور ٹریفک حادثے میں میاں بیوی جاں بحق

کراچی میں سڑکوں پر موت کا رقص جاری ہے، روزے کے وقت ایک اور حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔  شاہراہ فیصل پر واقع فیصل بیس کے قریب تیز رفتار گاڑی کے ڈرائیور نے موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی کو روند دیا۔ حادثےکے نتیجے میں موٹر سائیکل مکمل تباہ جبکہ اُس … Continue reading کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص، ایک اور ٹریفک حادثے میں میاں بیوی جاں بحق →

نوجوان کھلاڑی نے بغیر اجازت ویرات کوہلی کا بیگ کھول کر پرفیوم نکال لیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز رائل چیلنجرز بینگالورو (آر سی بی) کے نوجوان کھلاڑی سواستک چِکارا نے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کے سات�
Khabrain Group Pakistan

نوجوان کھلاڑی نے بغیر اجازت ویرات کوہلی کا بیگ کھول کر پرفیوم نکال لیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز رائل چیلنجرز بینگالورو (آر سی بی) کے نوجوان کھلاڑی سواستک چِکارا نے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کے ساتھ ڈریسنگ روم میں ایسی حرکت کی کہ ساتھی کھلاڑی ہنستے رہے گئے۔ آر سی بی کے فاسٹ بولر یش دیال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک … Continue reading نوجوان کھلاڑی نے بغیر اجازت ویرات کوہلی کا بیگ کھول کر پرفیوم نکال لیا →

زمبابوے کا آرمی چیف برطرف، صدر کا سابق فوجیوں کے احتجاج کے اعلان پر سخت اقدام

زمبابوے کے صدر ایمرسن منینگیگوا نے سابق فوجیوں کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد ملک میں مارشل کے خدشے کے پیش نظر آرمی چیف کو برطرف کردیا۔ خبرای
Khabrain Group Pakistan

زمبابوے کا آرمی چیف برطرف، صدر کا سابق فوجیوں کے احتجاج کے اعلان پر سخت اقدام

زمبابوے کے صدر ایمرسن منینگیگوا نے سابق فوجیوں کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد ملک میں مارشل کے خدشے کے پیش نظر آرمی چیف کو برطرف کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے سیاسی ماہرین نے کہا کہ صدر منینگیگوا نے اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کے لیے اعلیٰ فوجی جنرل … Continue reading زمبابوے کا آرمی چیف برطرف، صدر کا سابق فوجیوں کے احتجاج کے اعلان پر سخت اقدام →

پانچواں ٹی20؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی20 میچ میں جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف دیدیا۔ ویلنگٹن میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم مقررہ 20 �
Khabrain Group Pakistan

پانچواں ٹی20؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی20 میچ میں جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف دیدیا۔ ویلنگٹن میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بناسکی، اوپنرز پاکستان کو جارحانہ آغاز دینے میں ناکام رہے، حسن نواز ایک مرتبہ پھر صفر جبکہ … Continue reading پانچواں ٹی20؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف →

پائلٹ کا پاسپورٹ بھولنا ایئر لائن کو مہنگا پڑ گیا

لاس اینجلس سے اڑان بھرنے کے 2 گھنٹے کے بعد پائلٹ کو یاد آیا کہ وہ اپنا پاسپورٹ بھول گیا ہے، جس کے نتیجے میں پرواز بیج سفر سے واپس لوٹ آئی، یہ وا�
Khabrain Group Pakistan

پائلٹ کا پاسپورٹ بھولنا ایئر لائن کو مہنگا پڑ گیا

لاس اینجلس سے اڑان بھرنے کے 2 گھنٹے کے بعد پائلٹ کو یاد آیا کہ وہ اپنا پاسپورٹ بھول گیا ہے، جس کے نتیجے میں پرواز بیج سفر سے واپس لوٹ آئی، یہ واقعہ جوں ہی سوشل میڈیا کی زینت بنا ہر کوئی حیران رہ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس … Continue reading پائلٹ کا پاسپورٹ بھولنا ایئر لائن کو مہنگا پڑ گیا →

کیویز نے شاھینوں کا بھرکس نکال دیا, نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم مقررہ 20 او
Khabrain Group Pakistan

کیویز نے شاھینوں کا بھرکس نکال دیا, نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بناسکی، اوپنرز پاکستان کو جارحانہ آغاز دینے میں ناکام رہے، حسن نواز ایک مرتبہ پھر صفر … Continue reading کیویز نے شاھینوں کا بھرکس نکال دیا, نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی →

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تینوں مسلح افواج کے جوانوں کی مشترکہ ٹریننگ

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تینوں مسلح افواج کے جوان مشترکہ ٹریننگ میں حصہ لے رہے ہیں۔ مشترکہ تربیتی ٹریننگ کیڈٹس کی جنگی مہارتوں کو مزید نک�
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تینوں مسلح افواج کے جوانوں کی مشترکہ ٹریننگ

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تینوں مسلح افواج کے جوان مشترکہ ٹریننگ میں حصہ لے رہے ہیں۔ مشترکہ تربیتی ٹریننگ کیڈٹس کی جنگی مہارتوں کو مزید نکھارنے میں معاون ثابت ہوں گی۔ یہ مشترکہ تربیتی ٹریننگ پی ایم اے کاکول میں ہو رہی ہے، جہاں فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کیڈٹس ایک ساتھ تربیت حاصل … Continue reading پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار تینوں مسلح افواج کے جوانوں کی مشترکہ ٹریننگ →

یواین ویمن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم دینے کا مطالبہ کر دیا

افغانستان میں طالبان کے زیرِ اقتدار خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھتی جا رہی ہیں، خاص طور پر لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے سنگین صورتحال سامنے �
Khabrain Group Pakistan

یواین ویمن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم دینے کا مطالبہ کر دیا

افغانستان میں طالبان کے زیرِ اقتدار خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھتی جا رہی ہیں، خاص طور پر لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے سنگین صورتحال سامنے آئی ہے۔ طالبان حکومت کے تحت افغانستان میں لڑکیوں کے لیے ثانوی اور اعلیٰ تعلیمی ادارے گزشتہ تین سال سے مسلسل بند ہیں، جس سے لاکھوں افغان … Continue reading یواین ویمن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم دینے کا مطالبہ کر دیا →

ڈیرہ اسماعیل خان، نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل شہید ایک سپاہی زخمیc

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہیڈ کانسٹیبل شہید جبکہ ایک کانسٹیبل زخمی ہو گیا ہے۔ فائرنگ سے شہید ہونے و�
Khabrain Group Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان، نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل شہید ایک سپاہی زخمیc

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہیڈ کانسٹیبل شہید جبکہ ایک کانسٹیبل زخمی ہو گیا ہے۔ فائرنگ سے شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل کا نام احسان اللہ تھا جبکہ زخمی ہونے والے کانسٹیبل کا نام رفیع اللہ ہے۔ پولیس کے مطابق شہید اور زخمی ہونے والے کانسٹیبل … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان، نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل شہید ایک سپاہی زخمیc →

سونو نگم کا کنسرٹ بدامنی کا شکار، شائقین کا شدید ردعمل

بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم کا دہلی ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے سالانہ فیسٹیول میں لائیو کنسرٹ میدان جنگ بن گیا جہاں پتھر اور بوتلیں برسائی گئ
Khabrain Group Pakistan

سونو نگم کا کنسرٹ بدامنی کا شکار، شائقین کا شدید ردعمل

بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم کا دہلی ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے سالانہ فیسٹیول میں لائیو کنسرٹ میدان جنگ بن گیا جہاں پتھر اور بوتلیں برسائی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے اینجی فیسٹ 2025 میں اتوار کی رات ہونے والا سالانہ فیسٹیول اچانک ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا جسکے بعد گلوکار … Continue reading سونو نگم کا کنسرٹ بدامنی کا شکار، شائقین کا شدید ردعمل →

دانش تیمور کی “چار شادیوں” پر یوٹرن، معذرت بھی ڈیلیٹ

نامور پاکستانی اداکار دانش تیمور نے لائیو شو میں 4 شادیوں سے متعلق دیے گئے متنازع بیان پر مداحوں سے معافی مانگنے کی ویڈیو ڈیلیٹ کردی۔ دانش تیمو�
Khabrain Group Pakistan

دانش تیمور کی “چار شادیوں” پر یوٹرن، معذرت بھی ڈیلیٹ

نامور پاکستانی اداکار دانش تیمور نے لائیو شو میں 4 شادیوں سے متعلق دیے گئے متنازع بیان پر مداحوں سے معافی مانگنے کی ویڈیو ڈیلیٹ کردی۔ دانش تیمور نے اپنے متنازع بیان پر سخت تنقید کے بعد اسکا دفاع اور وضاحت بھی کی تھی اور اپنا نام جگہ جگہ ٹرینڈ کرنے پر خوشی کا اظہار … Continue reading دانش تیمور کی “چار شادیوں” پر یوٹرن، معذرت بھی ڈیلیٹ →

خلا میں ہزاروں نوری سال دور پراسرار ستارہ دریافت

زمین سے تقریباً 6,500 نوری سال کے فاصلے پر ایک عجیب و غریب مردہ ستارے کا مشاہدہ کیا گیا ہے جس کی سطح پر کانٹے نما اجسام ابھرے ہوئے ہیں۔ یہ مردہ ستار
Khabrain Group Pakistan

خلا میں ہزاروں نوری سال دور پراسرار ستارہ دریافت

زمین سے تقریباً 6,500 نوری سال کے فاصلے پر ایک عجیب و غریب مردہ ستارے کا مشاہدہ کیا گیا ہے جس کی سطح پر کانٹے نما اجسام ابھرے ہوئے ہیں۔ یہ مردہ ستارہ حیران کُن طور پر گرم گندھک کے لمبے اجسام میں لپٹا ہوا ہے۔ فلکیات کا مطالعہ کرنے والوں نے تقریباً 900 سال … Continue reading خلا میں ہزاروں نوری سال دور پراسرار ستارہ دریافت →

ہارٹ اٹیک کے بعد تمیم اقبال کی طبیعت کیسی؟ معالج کا انکشاف

ڈھاکا: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے چیف میڈیکل آفیسر دیباشیش چودھری نے تمیم اقبال کی صحت سے متعلق تازہ معلومات شیئر کردیں۔ بنگلا دیش کے لیج
Khabrain Group Pakistan

ہارٹ اٹیک کے بعد تمیم اقبال کی طبیعت کیسی؟ معالج کا انکشاف

ڈھاکا: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے چیف میڈیکل آفیسر دیباشیش چودھری نے تمیم اقبال کی صحت سے متعلق تازہ معلومات شیئر کردیں۔ بنگلا دیش کے لیجنڈری کرکٹر تمیم اقبال کو پیر کے روز ڈھاکہ پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا۔ تمیم اقبال کو فیلڈنگ کرتے ہوئے سینے میں تکلیف … Continue reading ہارٹ اٹیک کے بعد تمیم اقبال کی طبیعت کیسی؟ معالج کا انکشاف →

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں دو نئے امپائرز کی شمولیت

آئی سی سی نے ایلیٹ پینل آف امپائرز میں مزید دو امپائرز کو شامل کرلیا۔ جنوبی افریقا کے علاءالدین پالیکر اور انگلینڈ کے ایلیکس وہارف کو مائیکل �
Khabrain Group Pakistan

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں دو نئے امپائرز کی شمولیت

آئی سی سی نے ایلیٹ پینل آف امپائرز میں مزید دو امپائرز کو شامل کرلیا۔ جنوبی افریقا کے علاءالدین پالیکر اور انگلینڈ کے ایلیکس وہارف کو مائیکل گف اور جوئیل ولسن کی جگہ ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا ہے، یہ تقرریاں امپائرنگ کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور بین الاقوامی کرکٹ میں بہترین امپائرز … Continue reading آئی سی سی ایلیٹ پینل میں دو نئے امپائرز کی شمولیت →

Get more results via ClueGoal