سونو نگم کا کنسرٹ بدامنی کا شکار، شائقین کا شدید ردعمل
newsare.net
بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم کا دہلی ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے سالانہ فیسٹیول میں لائیو کنسرٹ میدان جنگ بن گیا جہاں پتھر اور بوتلیں برسائی گئسونو نگم کا کنسرٹ بدامنی کا شکار، شائقین کا شدید ردعمل
بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم کا دہلی ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے سالانہ فیسٹیول میں لائیو کنسرٹ میدان جنگ بن گیا جہاں پتھر اور بوتلیں برسائی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے اینجی فیسٹ 2025 میں اتوار کی رات ہونے والا سالانہ فیسٹیول اچانک ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا جسکے بعد گلوکار … Continue reading سونو نگم کا کنسرٹ بدامنی کا شکار، شائقین کا شدید ردعمل → Read more