کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص – ایک اور ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق
newsare.net
کراچی میں سڑکوں پر موت کا رقص جاری ہے، روزے کے وقت ایک اور حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ شاہراہ فیصل پر واقع فیصل بیس ک�کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص – ایک اور ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق
کراچی میں سڑکوں پر موت کا رقص جاری ہے، روزے کے وقت ایک اور حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ شاہراہ فیصل پر واقع فیصل بیس کے قریب تیز رفتار گاڑی کے ڈرائیور نے موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی کو روند دیا۔ حادثےکے نتیجے میں موٹر سائیکل مکمل تباہ جبکہ اُس … Continue reading کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص – ایک اور ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق → Read more