سوشل میڈیا کے مبینہ غلط استعمال پر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ایف آئی اے طلب
newsare.net
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرکے ریاستی اداروں کے بارے اختلاف پیدا کرنے اور عوام میں خوف پسوشل میڈیا کے مبینہ غلط استعمال پر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ایف آئی اے طلب
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرکے ریاستی اداروں کے بارے اختلاف پیدا کرنے اور عوام میں خوف پھیلانے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد سے جاری … Continue reading سوشل میڈیا کے مبینہ غلط استعمال پر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ایف آئی اے طلب → Read more