میانمار کے زلزلے میں مسجد کا ایک حصہ منہدم ؛ 3 نمازی شہید
newsare.net
میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے اثرات بنکاک تک دیکھے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز ممیانمار کے زلزلے میں مسجد کا ایک حصہ منہدم ؛ 3 نمازی شہید
میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے اثرات بنکاک تک دیکھے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا اور جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر تک تھی۔ زلزلے میں متعدد رہائشی عمارتیں گر گئیں اور … Continue reading میانمار کے زلزلے میں مسجد کا ایک حصہ منہدم ؛ 3 نمازی شہید → Read more