کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے دھرنے کے قریب خود کش دھماکے کی اطلاع
newsare.net
کوئٹہ کے لک پاس کے مقام پر بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے دھرنے کے قریب خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ رپورٹ کے مطابق لیکوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے دھرنے کے قریب خود کش دھماکے کی اطلاع
کوئٹہ کے لک پاس کے مقام پر بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے دھرنے کے قریب خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ رپورٹ کے مطابق لیویز ذرائع نے دعویٰ کیا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکہ بی این پی کے جاری دھرنے کے مقام سے کچھ فاصلے پر ہوا۔ ذرائع … Continue reading کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے دھرنے کے قریب خود کش دھماکے کی اطلاع → Read more