مسلمان ہو پھر مندر کیوں؟ سارہ علی خان کا دو ٹوک جواب
newsare.net
بولی وڈ اسٹار سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی، سارہ علی خان، ہمیشہ سے اپنی روحانی وابستگی کا برملا اظہار کرتی رہی ہیں۔ وہ اکثر مذہبی مقاماتمسلمان ہو پھر مندر کیوں؟ سارہ علی خان کا دو ٹوک جواب
بولی وڈ اسٹار سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی، سارہ علی خان، ہمیشہ سے اپنی روحانی وابستگی کا برملا اظہار کرتی رہی ہیں۔ وہ اکثر مذہبی مقامات، جیسے کہ کیدارناتھ، کا دورہ کرتی ہیں، تاہم، ان کی یہ عقیدت ہمیشہ سب کو قبول نہیں ہوتی، اور انہیں اکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا … Continue reading مسلمان ہو پھر مندر کیوں؟ سارہ علی خان کا دو ٹوک جواب → Read more