پنجاب میں اقلیتوں کے مسائل کے حل ہونگے! ایڈوائزری کونسل قائم
newsare.net
پنجاب حکومت نے اقلیتی برادریوں کے مسائل حل کرنے اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مینارٹی ایڈوائزری کونسل کے قیام کا اعلان کر دیا۔ صپنجاب میں اقلیتوں کے مسائل کے حل ہونگے! ایڈوائزری کونسل قائم
پنجاب حکومت نے اقلیتی برادریوں کے مسائل حل کرنے اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مینارٹی ایڈوائزری کونسل کے قیام کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کو کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ سینئر سیاسی رہنما کامران بھٹی کو نائب چیئرمین اور عاقب عالم … Continue reading پنجاب میں اقلیتوں کے مسائل کے حل ہونگے! ایڈوائزری کونسل قائم → Read more