چاند رات پر ماہرہ خان کے رقص نے چار چاند لگادیے
newsare.net
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دلکش رقص کے ساتھ چاند رات کی مبارکباد دیکر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ ڈراما ’ شہرِ ذات‘، ’ہمسفر‘ اور ’بن روئے‘چاند رات پر ماہرہ خان کے رقص نے چار چاند لگادیے
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دلکش رقص کے ساتھ چاند رات کی مبارکباد دیکر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ ڈراما ’ شہرِ ذات‘، ’ہمسفر‘ اور ’بن روئے‘ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ماہرہ خان اپنی دلکشی، بہترین اداکاری اور دلچسپ باتوں کے سبب پسند کی جاتی ہیں۔ اداکارہ کو غزلوں اور … Continue reading چاند رات پر ماہرہ خان کے رقص نے چار چاند لگادیے → Read more