اسرائیل غزہ پر حملے بند کر کے جنگ بندی پر عمل کرے: میکرون
newsare.net
فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیل سے غزہ پر حملے بند کر کے جنگ بندی پر عمل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کا اسراسرائیل غزہ پر حملے بند کر کے جنگ بندی پر عمل کرے: میکرون
فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیل سے غزہ پر حملے بند کر کے جنگ بندی پر عمل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا۔ فرانسیسی صدر نے اسرائیل سے لبنان میں جنگ بندی پر سختی سے عمل کرنے کا بھی … Continue reading اسرائیل غزہ پر حملے بند کر کے جنگ بندی پر عمل کرے: میکرون → Read more