صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
newsare.net
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں نواب شاہ سے کراچی منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطاصدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں نواب شاہ سے کراچی منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اسپتال کے ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کو انفیکشن اور بخار … Continue reading صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل → Read more