تھیٹرز کے نام پر فحاشی کی اجازت نہیں دی جاسکتی: عظمیٰ بخاری
newsare.net
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کے کہ تھیٹرز کے نام پر کسی کو فحاشی اور بے حیائی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وفاقیتھیٹرز کے نام پر فحاشی کی اجازت نہیں دی جاسکتی: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کے کہ تھیٹرز کے نام پر کسی کو فحاشی اور بے حیائی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ تھیٹرز مالکان اپنی انڈرٹیکنگ کے مطابق تھیٹرز کو چلانے کے پابند ہیں۔ جو تھیٹرز مالکان انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی کریں … Continue reading تھیٹرز کے نام پر فحاشی کی اجازت نہیں دی جاسکتی: عظمیٰ بخاری → Read more