بالی وڈ، ساوتھ انڈسٹری کے مقابلے میں کمزور:سنی دیول
newsare.net
ان دنوں بالی وڈ کا ساؤتھ فلم انڈسٹری سے موازنہ زور پکڑ رہا ہے، بالی وڈ کے بڑے بڑے ایکٹر اس موضوع پر بات کررہے ہیں۔ حال ہی میں سنی دیول نے بھی اس مبالی وڈ، ساوتھ انڈسٹری کے مقابلے میں کمزور:سنی دیول
ان دنوں بالی وڈ کا ساؤتھ فلم انڈسٹری سے موازنہ زور پکڑ رہا ہے، بالی وڈ کے بڑے بڑے ایکٹر اس موضوع پر بات کررہے ہیں۔ حال ہی میں سنی دیول نے بھی اس موضوع پر کھل کر بات کی اور دو ٹوک کہا کہ بالی وڈ کو ساؤتھ انڈسٹری سے سیکھنا چاہیے۔ فلم ’جاٹ‘ … Continue reading بالی وڈ، ساوتھ انڈسٹری کے مقابلے میں کمزور:سنی دیول → Read more