رواں مالی سال، تجارتی خسارہ 17.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
newsare.net
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں تجارتی خسارہ 4.50 فیصد اضافے کیساتھ 17.9ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ کے دوررواں مالی سال، تجارتی خسارہ 17.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں تجارتی خسارہ 4.50 فیصد اضافے کیساتھ 17.9ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 4.50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس دوران برامدآت کا حجم 7.69 فیصد اضافے کیساتھ 24.69 ارب ڈالر، درامدآت کا … Continue reading رواں مالی سال، تجارتی خسارہ 17.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا → Read more