Pakistan



امریکی ٹیرف عالمی معیشت کے لیے خطرہ – آئی ایم ایف کی وارننگ

(واشنگٹن) – عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے امریکہ کی جانب سے نئے ٹیرف کو عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا ہ

خیبرپختونخوا سے کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالوں کا، علی امین کا واضح اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت افغان باشندوں کو زبردستی نہیں نکالے گی تاہم اگر کوئی رضاکارانہ طور
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا سے کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالوں کا، علی امین کا واضح اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت افغان باشندوں کو زبردستی نہیں نکالے گی تاہم اگر کوئی رضاکارانہ طور پر جانا چاہے تو ہم ان کو بھجوا دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ افغانستان میں جب تک … Continue reading خیبرپختونخوا سے کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالوں کا، علی امین کا واضح اعلان →

کپتانی کا بوجھ اُترنے کے بعد جوز بٹلر کی بیٹنگ میں نکھار

کپتانی کا بوجھ کندھوں سے اترنے کے بعد جوز بٹلر کی بیٹنگ نکھرنے لگی، وہ آئی پی ایل میں بھی آزادی کے ساتھ صرف اپنی بیٹنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
Khabrain Group Pakistan

کپتانی کا بوجھ اُترنے کے بعد جوز بٹلر کی بیٹنگ میں نکھار

کپتانی کا بوجھ کندھوں سے اترنے کے بعد جوز بٹلر کی بیٹنگ نکھرنے لگی، وہ آئی پی ایل میں بھی آزادی کے ساتھ صرف اپنی بیٹنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ جوز بٹلر نے گجرات ٹائٹنز کی جانب سے اب تک 3 میں سے 2 میچز میں ففٹیز بنائی ہیں۔ سابق انگلش کپتان بٹلر … Continue reading کپتانی کا بوجھ اُترنے کے بعد جوز بٹلر کی بیٹنگ میں نکھار →

وزیراعظم کی میانمار کے سفارتخانے آمد، تباہ کن زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہارافسوس

وزیراعظم دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے میانمار کے سفیر ونا بان سے ملاقات میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی اور مالی
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی میانمار کے سفارتخانے آمد، تباہ کن زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہارافسوس

وزیراعظم دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے میانمار کے سفیر ونا بان سے ملاقات میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی اور مالی نقصان پر اظہار ہمدردی اور یکجہتی کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ  میانمار میں حالیہ زلزلے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی … Continue reading وزیراعظم کی میانمار کے سفارتخانے آمد، تباہ کن زلزلے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہارافسوس →

طاقتور پاسپورٹ: آئرلینڈ نمبر 1، پاکستان 195ویں

پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی کرنے والی معروف تنظیم نوماڈ کیپیٹلسٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آئر لینڈ نے دنیا کے سب سے طاقت ور پاسپورٹ کا اعزاز حاص
Khabrain Group Pakistan

طاقتور پاسپورٹ: آئرلینڈ نمبر 1، پاکستان 195ویں

پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی کرنے والی معروف تنظیم نوماڈ کیپیٹلسٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آئر لینڈ نے دنیا کے سب سے طاقت ور پاسپورٹ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس سالانہ فہرست میں صرف ویزا فری سفری سہولتوں کو نہیں بلکہ 5 اہم عوامل کو مدِنظر رکھا گیا ہے جس میں ویزا فری … Continue reading طاقتور پاسپورٹ: آئرلینڈ نمبر 1، پاکستان 195ویں →

مارک چیپ مین: انجری، تیسرا ون ڈے مس

نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارک چیپمین پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے بھی باہر ہوگئے۔ مارک چیپمین پہلے ون ڈے میچ میں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے
Khabrain Group Pakistan

مارک چیپ مین: انجری، تیسرا ون ڈے مس

نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارک چیپمین پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے بھی باہر ہوگئے۔ مارک چیپمین پہلے ون ڈے میچ میں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ دوسرا ون ڈے میچ نہیں کھیل سکے تھے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹریننگ سیشن کے دوران مارک چیپمین … Continue reading مارک چیپ مین: انجری، تیسرا ون ڈے مس →

چھوٹا ترین پیس میکر: نوزائیدہ بچوں کے لیے انقلابی ایجاد

سائنسدانوں نے امراض قلب کے شکار افراد کے لیے دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار کیا ہے۔ یہ اتنا چھوٹا ہے کہ کسی سرنج کے سرے کے اندر بھی فٹ ہوسکتا ہ
Khabrain Group Pakistan

چھوٹا ترین پیس میکر: نوزائیدہ بچوں کے لیے انقلابی ایجاد

سائنسدانوں نے امراض قلب کے شکار افراد کے لیے دنیا کا سب سے چھوٹا پیس میکر تیار کیا ہے۔ یہ اتنا چھوٹا ہے کہ کسی سرنج کے سرے کے اندر بھی فٹ ہوسکتا ہے۔ یعنی اسے انجیکشن کے ذریعے بھی جسم کے اندر داخل کیا جاسکتا ہے اور مریضوں کو تکلیف دہ طویل سرجری کی … Continue reading چھوٹا ترین پیس میکر: نوزائیدہ بچوں کے لیے انقلابی ایجاد →

منوج کمار نے کس کو جانشین مقرر کیا؟

بالی وڈ کے سینئر اداکار و ہدایت کار منوج کمار علالت کے بعد 4 اپریل کی صبح 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سینیئر اداکار بالی وڈ میں ان فلموں کے حو
Khabrain Group Pakistan

منوج کمار نے کس کو جانشین مقرر کیا؟

بالی وڈ کے سینئر اداکار و ہدایت کار منوج کمار علالت کے بعد 4 اپریل کی صبح 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سینیئر اداکار بالی وڈ میں ان فلموں کے حوالے سے مشہور تھے جن کی کہانیوں میں حب الوطنی کا جذبہ اجاگر کیا جاتا تھا۔ انہوں نے ایک بار بالی وڈ … Continue reading منوج کمار نے کس کو جانشین مقرر کیا؟ →

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ ٹائٹل ڈیفنس میں

پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن 11 اپریل سے شروع ہورہا ہے۔ ملک کے چار شہروں کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں کھیلے جانے والے ایونٹ کا فائنل 18مئی ک
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ ٹائٹل ڈیفنس میں

پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن 11 اپریل سے شروع ہورہا ہے۔ ملک کے چار شہروں کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں کھیلے جانے والے ایونٹ کا فائنل 18مئی کو لاہور میں شیڈول ہے۔ پی ایس ایل کے دونوں سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 12میچز لاہور میں، 11راولپنڈی جبکہ پانچ پانچ میچز کراچی اور ملتان … Continue reading پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ ٹائٹل ڈیفنس میں →

بھارتی شہری کا بے روزگاری پر انوکھا احتجاج

بھارتی شہری نے نوکری حاصل کرنے کی کوشش میں مسلسل ناکامی کا سامنا کرنے کے بعد نرالے انداز میں مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مط
Khabrain Group Pakistan

بھارتی شہری کا بے روزگاری پر انوکھا احتجاج

بھارتی شہری نے نوکری حاصل کرنے کی کوشش میں مسلسل ناکامی کا سامنا کرنے کے بعد نرالے انداز میں مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلورو سے تعلق رکھنے والے پرشانتھ ہری داس نامی ایک شخص نے نوکری حاصل کرنے کی کوشش میں بار بار ناکامی کا سامنا کرنے کے بعد … Continue reading بھارتی شہری کا بے روزگاری پر انوکھا احتجاج →

اچانک آئی پی ایل کیوں چھوڑ دیا،،جنوبی افریقی فاسٹ بولر رباڈا کی وطن واپسی معاملہ کیا؟

جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو رباڈا اچانک انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔  آئی پی ایل 2025 میں گجرات ٹائٹنز کی نمائ
Khabrain Group Pakistan

اچانک آئی پی ایل کیوں چھوڑ دیا،،جنوبی افریقی فاسٹ بولر رباڈا کی وطن واپسی معاملہ کیا؟

جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو رباڈا اچانک انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔  آئی پی ایل 2025 میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے کاگیسو رباڈا 2 میچز کھیلنے کے بعد اچانک جنوبی افریقا چلے گئے۔ جنوبی افریقی فاسٹ بولر رباڈا کو گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل 2025 کی … Continue reading اچانک آئی پی ایل کیوں چھوڑ دیا،،جنوبی افریقی فاسٹ بولر رباڈا کی وطن واپسی معاملہ کیا؟ →

پنجاب میں گندم مارکیٹ کریش، فی من قیمت میں 400 روپے کمی

پنجاب میں گندم کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں مارکیٹ کریش ہونے کے بعد فی من گندم کی قیمت میں 400 روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پنجا
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں گندم مارکیٹ کریش، فی من قیمت میں 400 روپے کمی

پنجاب میں گندم کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں مارکیٹ کریش ہونے کے بعد فی من گندم کی قیمت میں 400 روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پنجاب میں سندھ سے آنے والی نئی گندم کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔گندم کی قیمت 2 ہزا 865 سے کم ہو کر 2ہزار … Continue reading پنجاب میں گندم مارکیٹ کریش، فی من قیمت میں 400 روپے کمی →

پاکستان چین کے خلائی اسٹیشن تربیتی پروگرام میں شامل ہونے والا پہلا غیر ملکی ملک بن گیا: سپارکو

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ڈائریکٹر شفاعت علی نے جمعہ کے روز انکشاف کیا کہ پاکستان دو میرٹ پر منتخب خلا نوردوں کو
Khabrain Group Pakistan

پاکستان چین کے خلائی اسٹیشن تربیتی پروگرام میں شامل ہونے والا پہلا غیر ملکی ملک بن گیا: سپارکو

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ڈائریکٹر شفاعت علی نے جمعہ کے روز انکشاف کیا کہ پاکستان دو میرٹ پر منتخب خلا نوردوں کو چین میں تربیت کے لیے بھیجے گا۔ اس پیش رفت کے ساتھ، پاکستان بیجنگ کے خلائی اسٹیشن تربیتی پروگرام میں شامل ہونے والا پہلا غیر ملکی ملک بن … Continue reading پاکستان چین کے خلائی اسٹیشن تربیتی پروگرام میں شامل ہونے والا پہلا غیر ملکی ملک بن گیا: سپارکو →

نیا مالی سال، بجٹ کی تیاری – آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا

نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج
Khabrain Group Pakistan

نیا مالی سال، بجٹ کی تیاری – آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا

نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، جو اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے حوالے سے اہم مذاکرات کرے گا۔ وفد وزارت خزانہ کے … Continue reading نیا مالی سال، بجٹ کی تیاری – آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا →

اونیجا محبوب کی تلاش میں پاکستان واپس آ رہی ہے؟

او نیجا اینڈریو رابنسن، وہ امریکی خاتون جو چند ماہ قبل اپنے انٹرنیٹ پر ملنے والے محبوب کو تلاش کرنے کے لیے کراچی آئی تھی، نیو یارک پہنچ چکی ہے۔
Khabrain Group Pakistan

اونیجا محبوب کی تلاش میں پاکستان واپس آ رہی ہے؟

او نیجا اینڈریو رابنسن، وہ امریکی خاتون جو چند ماہ قبل اپنے انٹرنیٹ پر ملنے والے محبوب کو تلاش کرنے کے لیے کراچی آئی تھی، نیو یارک پہنچ چکی ہے۔ نیویارک پہنچنے پر اونیجا نے مقامی میڈیا کو انٹرویو دیا جہاں اس نے اپنے امریکہ سے پاکستان اور پھر دبئی کے سفر پر گفتگو کی۔ … Continue reading اونیجا محبوب کی تلاش میں پاکستان واپس آ رہی ہے؟ →

ٹیرف لڑائی، پاکستان کا مصالحتی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ انتظامیہ کی تجارتی لڑائی کے جواب میں پاکستان نے مصالحتی راستہ اختیار کرنے اور29 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کر
Khabrain Group Pakistan

ٹیرف لڑائی، پاکستان کا مصالحتی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ انتظامیہ کی تجارتی لڑائی کے جواب میں پاکستان نے مصالحتی راستہ اختیار کرنے اور29 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ دے دیا، کیونکہ پاکستانی برآمدات پر امریکا میں پہلے سے زائد اوسط ٹیرف عائد ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کی زیر … Continue reading ٹیرف لڑائی، پاکستان کا مصالحتی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ →

رواں مالی سال، تجارتی خسارہ 17.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں تجارتی خسارہ 4.50 فیصد اضافے کیساتھ 17.9ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ  کے دور
Khabrain Group Pakistan

رواں مالی سال، تجارتی خسارہ 17.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں تجارتی خسارہ 4.50 فیصد اضافے کیساتھ 17.9ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ  کے دوران سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 4.50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس دوران برامدآت کا حجم 7.69 فیصد اضافے کیساتھ 24.69 ارب ڈالر، درامدآت کا … Continue reading رواں مالی سال، تجارتی خسارہ 17.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا →

کچھ لوگ اگر ہمارے ملے ہیں تو اچھی بات ہے، علی محمد خان

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ کچھ ایشوز کافی عرصے سے آرہے ہیں، کچھ لوگ اگر ہمارے ملے ہیں تو اچھی بات ہے، کل پھر نہیںچھوڑاہماری پ
Khabrain Group Pakistan

کچھ لوگ اگر ہمارے ملے ہیں تو اچھی بات ہے، علی محمد خان

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ کچھ ایشوز کافی عرصے سے آرہے ہیں، کچھ لوگ اگر ہمارے ملے ہیں تو اچھی بات ہے، کل پھر نہیںچھوڑاہماری پولیٹیکل لیڈرشپ کو یہ بہت غلط ہے، اس سے ماحول ٹھیک نہیں ہو گا.   انھوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت دہشت گردی کے خلاف … Continue reading کچھ لوگ اگر ہمارے ملے ہیں تو اچھی بات ہے، علی محمد خان →

ہانیہ عامر کی ‘چاندنی راتیں’: عید پر ہانیہ عامر کی فلم نے توجہ سمیٹی

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے عید کے موقع پر اپنے شوبز کے دوستوں کے ساتھ گزارے گئے یادگار دن کی تصاویر فینز کے ساتھ شیئر کردیں۔ کم عمری میں شوب
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر کی ‘چاندنی راتیں’: عید پر ہانیہ عامر کی فلم نے توجہ سمیٹی

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے عید کے موقع پر اپنے شوبز کے دوستوں کے ساتھ گزارے گئے یادگار دن کی تصاویر فینز کے ساتھ شیئر کردیں۔ کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی ہانیہ عامر نے ‘جانان’ سے کریئر کا آغاز کیا لیکن انکی شہرت کے آسمان پر پہنچانے والا ڈراما ‘میرے … Continue reading ہانیہ عامر کی ‘چاندنی راتیں’: عید پر ہانیہ عامر کی فلم نے توجہ سمیٹی →

کیا ڈیٹنگ چل رہی ہے ؟ ہانیہ عامر اور عزیر جسوال کے بارے افواہیں زور پکڑ گئیں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے گلوکار عزیر جسوال کے ساتھ محبت کے رشتے میں بندھ جانے کی افواہوں نے جنم لے لیا۔ ہانیہ عامر کی خاصیت کو ہائی لائیٹ
Khabrain Group Pakistan

کیا ڈیٹنگ چل رہی ہے ؟ ہانیہ عامر اور عزیر جسوال کے بارے افواہیں زور پکڑ گئیں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے گلوکار عزیر جسوال کے ساتھ محبت کے رشتے میں بندھ جانے کی افواہوں نے جنم لے لیا۔ ہانیہ عامر کی خاصیت کو ہائی لائیٹ کرتی فہرست بنائی جائے تو انکی بہترین اداکاری، خوبصورتی، شوخ مزاجی، نرم دلی، دلکش مسکراہٹ جیسی خصوصیات لکھی جاتی جائینگی پھر بھی فینز کو فہرست ادھوری … Continue reading کیا ڈیٹنگ چل رہی ہے ؟ ہانیہ عامر اور عزیر جسوال کے بارے افواہیں زور پکڑ گئیں →

چیئرمین پی سی بی کو ایک اور عہدہ: پی سی بی چیئرمین کو کونسا نیا اہم عہدہ ملا؟

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو ایک اور اعزاز مل گیا۔  ورچوئل اجلاس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ک
Khabrain Group Pakistan

چیئرمین پی سی بی کو ایک اور عہدہ: پی سی بی چیئرمین کو کونسا نیا اہم عہدہ ملا؟

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو ایک اور اعزاز مل گیا۔  ورچوئل اجلاس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی صدارت سونپ دی گئی ہے۔ قبل ازیں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی سربراہی عبوری طور پر سری لنکا کرکٹ بورڈ کے صدر … Continue reading چیئرمین پی سی بی کو ایک اور عہدہ: پی سی بی چیئرمین کو کونسا نیا اہم عہدہ ملا؟ →

عمر ایوب نے کہا، “اسلامی ملک میں عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی”

قومی اسمبلی میں اپوزیشں لیڈر عمر ایوب  نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، ہم کیسے مملکت اسلامی پاکستان میں رہ رہ
Khabrain Group Pakistan

عمر ایوب نے کہا، “اسلامی ملک میں عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی”

قومی اسمبلی میں اپوزیشں لیڈر عمر ایوب  نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، ہم کیسے مملکت اسلامی پاکستان میں رہ رہے ہیں جہاں بانی بانی پی ٹی آئی  کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے آج دوستوں کی ملاقات کا دن تھا، پی ٹی آئی … Continue reading عمر ایوب نے کہا، “اسلامی ملک میں عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی” →

نئی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر مناہل ملک کا حیران کن ری ایکشن

پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بار پھر متنازع ویڈیو لیک کے طوفان میں گھر چکی ہیں۔ عمرہ ادا کرکے واپس آنے کے بعد ٹک ٹاکر کی ایک اور نازیبا ویڈیو و
Khabrain Group Pakistan

نئی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر مناہل ملک کا حیران کن ری ایکشن

پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بار پھر متنازع ویڈیو لیک کے طوفان میں گھر چکی ہیں۔ عمرہ ادا کرکے واپس آنے کے بعد ٹک ٹاکر کی ایک اور نازیبا ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ نجی ویڈیوز کے بعد مناہل نے اپنے دفاع میں کہا کہ … Continue reading نئی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر مناہل ملک کا حیران کن ری ایکشن →

حبا بخاری کی عیدی سن کر آریز احمد حیران

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سرِفہرست اداکارہ حبا بخاری نے بچپن میں ملنے والی عیدی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر، اداکار
Khabrain Group Pakistan

حبا بخاری کی عیدی سن کر آریز احمد حیران

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سرِفہرست اداکارہ حبا بخاری نے بچپن میں ملنے والی عیدی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر، اداکار آریز احمد نے عید کے موقع پر نجی ٹی وی چینل کے خصوصی شو میں شرکت کی۔ اس موقع پر حبا بخاری اور آریز احمد نے متعدد دلچسپ … Continue reading حبا بخاری کی عیدی سن کر آریز احمد حیران →

سجل علی کی دلکش ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے اور دلکش انداز کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سجل علی نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈی
Khabrain Group Pakistan

سجل علی کی دلکش ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے اور دلکش انداز کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سجل علی نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی، جس پر مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کی بھرمار ہو گئی۔ سجل علی نے عید کے موقع پر انسٹاگرام پر سیاہ پشواس … Continue reading سجل علی کی دلکش ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے →

سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید انتقال کر گئے۔ فاروق حمید کی عمر 80 برس تھی، انہوں نے 1 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 43 فرسٹ کلاس میچ
Khabrain Group Pakistan

سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید انتقال کر گئے۔ فاروق حمید کی عمر 80 برس تھی، انہوں نے 1 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 43 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے جن میں انہوں نے 111 وکٹیں حاصل کیں۔ فاروق حمید نے 1964ء میں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی … Continue reading سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید انتقال کر گئے →

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحت کے شعبے میں ایکشن، ہسپتالوں کے اچانک دوروں کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر محکموں کی طرح صحت کے میدان میں بھی ایکشن لیتے ہوئے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کے اچانک دورے کرنے کا ف
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحت کے شعبے میں ایکشن، ہسپتالوں کے اچانک دوروں کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر محکموں کی طرح صحت کے میدان میں بھی ایکشن لیتے ہوئے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کے اچانک دورے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز گنگارام ہسپتال، سروسز ہسپتال، جنرل ہسپتال سمیت مختلف طبی مراکز کا دورہ کریں گی تاکہ مریضوں کو فراہم کی … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحت کے شعبے میں ایکشن، ہسپتالوں کے اچانک دوروں کا فیصلہ →

وزیراعظم نے کر دیکھایا، بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیس
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم نے کر دیکھایا، بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کے لیے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حکومتی پیکج کے حوالے … Continue reading وزیراعظم نے کر دیکھایا، بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان →

عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت، مگر سینئر پی ٹی آئی قیادت لاعلم کیوں؟

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت، مگر سینئر پی ٹی آئی قیادت لاعلم کیوں؟

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرنے کا ٹاسک دینے کے فیصلے سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے مؤقف دینے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر  میڈیا سے گفتگو کرتے … Continue reading عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت، مگر سینئر پی ٹی آئی قیادت لاعلم کیوں؟ →

عمران خان کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک: سینئر رہنما پی ٹی آئی فیصلے سے لاعلم

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک: سینئر رہنما پی ٹی آئی فیصلے سے لاعلم

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرنے کا ٹاسک دینے کے فیصلے سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے مؤقف دینے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر  میڈیا سے گفتگو کرتے … Continue reading عمران خان کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک: سینئر رہنما پی ٹی آئی فیصلے سے لاعلم →

مودی کی مسلمانوں کی وقف جائیدادوں پر قبضے کی سازش، بھارت میں متنازع وقف قانون منظور

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہا پسند حکومت نے مسلمانوں کی وقف املاک پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے “وقف ترمیمی بل 2025” کو لوک سبھا سے منظور کروا
Khabrain Group Pakistan

مودی کی مسلمانوں کی وقف جائیدادوں پر قبضے کی سازش، بھارت میں متنازع وقف قانون منظور

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہا پسند حکومت نے مسلمانوں کی وقف املاک پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے “وقف ترمیمی بل 2025” کو لوک سبھا سے منظور کروا لیا، جس پر اپوزیشن جماعتوں اور مسلم رہنماؤں نے سخت احتجاج کیا ہے۔ بل کی منظوری کے دوران کانگریس رہنما سونیا گاندھی نے اسے بھارتی آئین … Continue reading مودی کی مسلمانوں کی وقف جائیدادوں پر قبضے کی سازش، بھارت میں متنازع وقف قانون منظور →

شالینی پانڈے کا ساؤتھ فلم ڈائریکٹر پر ہراسانی کا الزام

جنوبی ہند کی معروف اداکارہ شالینی پانڈے نے فلمی دنیا کے تاریک پہلوؤں پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے ایک افسوسناک واقعہ شیئر کیا ہے۔ 2017 میں وجے دیوراکون
Khabrain Group Pakistan

شالینی پانڈے کا ساؤتھ فلم ڈائریکٹر پر ہراسانی کا الزام

جنوبی ہند کی معروف اداکارہ شالینی پانڈے نے فلمی دنیا کے تاریک پہلوؤں پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے ایک افسوسناک واقعہ شیئر کیا ہے۔ 2017 میں وجے دیوراکونڈا کے ساتھ فلم ’ارجن ریڈی‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ نے بتایا کہ کس طرح ایک ساؤتھ ہندی فلم کے ڈائریکٹر نے ان کی نجی زندگی میں … Continue reading شالینی پانڈے کا ساؤتھ فلم ڈائریکٹر پر ہراسانی کا الزام →

سلمان خان کی فلم رشمیکا کو بھی لے ڈوبی!

سینما اسکرین پر دو سال کے وقفے کے بعد بالی وڈ کے سلطان سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ 30 مارچ کو عید کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، جس
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کی فلم رشمیکا کو بھی لے ڈوبی!

سینما اسکرین پر دو سال کے وقفے کے بعد بالی وڈ کے سلطان سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ 30 مارچ کو عید کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، جس میں انکے ساتھ اداکارہ رشمیکا مندانا نے ہیروئن کا کردار ادا کیا۔ اے آر مروگاداس کی ہدایت کاری میں بننے والی اِس فلم … Continue reading سلمان خان کی فلم رشمیکا کو بھی لے ڈوبی! →

بالی وڈ، ساوتھ انڈسٹری کے مقابلے میں کمزور:سنی دیول

ان دنوں بالی وڈ کا ساؤتھ فلم انڈسٹری سے موازنہ زور پکڑ رہا ہے، بالی وڈ کے بڑے بڑے ایکٹر اس موضوع پر بات کررہے ہیں۔ حال ہی میں سنی دیول نے بھی اس م
Khabrain Group Pakistan

بالی وڈ، ساوتھ انڈسٹری کے مقابلے میں کمزور:سنی دیول

ان دنوں بالی وڈ کا ساؤتھ فلم انڈسٹری سے موازنہ زور پکڑ رہا ہے، بالی وڈ کے بڑے بڑے ایکٹر اس موضوع پر بات کررہے ہیں۔ حال ہی میں سنی دیول نے بھی اس موضوع پر کھل کر بات کی اور دو ٹوک کہا کہ بالی وڈ کو ساؤتھ انڈسٹری سے سیکھنا چاہیے۔ فلم ’جاٹ‘ … Continue reading بالی وڈ، ساوتھ انڈسٹری کے مقابلے میں کمزور:سنی دیول →

سائرہ بانو کی عید پر دلیپ کمار کی یادیں تازہ

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ سائرہ بانو اکثر اپنے مرحوم شوہر لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو خراج عقیدت پیش کرتی رہی ہیں۔ عید الفطر کے موقع پر، اداکارہ
Khabrain Group Pakistan

سائرہ بانو کی عید پر دلیپ کمار کی یادیں تازہ

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ سائرہ بانو اکثر اپنے مرحوم شوہر لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو خراج عقیدت پیش کرتی رہی ہیں۔ عید الفطر کے موقع پر، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر سپر اسٹاردلیپ کمارکو ایک پرجوش خراج تحسین پیش کیا۔ اداکارہ نے یاد کیا کہ کیسے شادی کے بعد عید ایک نئی جہت کے … Continue reading سائرہ بانو کی عید پر دلیپ کمار کی یادیں تازہ →

علیحدگی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک کا ’’کجرا رے‘‘ پر ڈانس، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے علیحدگی کی افواہوں درمیان 20 سال بعد اپنے یادگار گانے ’’کجرا رے‘‘ پر ایک ساتھ رقص کرکے
Khabrain Group Pakistan

علیحدگی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک کا ’’کجرا رے‘‘ پر ڈانس، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے علیحدگی کی افواہوں درمیان 20 سال بعد اپنے یادگار گانے ’’کجرا رے‘‘ پر ایک ساتھ رقص کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ بالی ووڈ جوڑی نے اپنی بیٹی ارادھیا کے ساتھ پونے میں ایشوریا کے کزن کی شادی میں شرکت کی۔ شادی کی تقریبات … Continue reading علیحدگی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک کا ’’کجرا رے‘‘ پر ڈانس، ویڈیو وائرل →

Get more results via ClueGoal