Pakistan



Malawi Risks Losing a National Treasure—Chewa Heritage Says No to Bushiri Extradition

The Chewa Heritage Malawi, a cultural organization representing the Chewa people in the country, has made a passionate appeal to the Malawi Government to block the extradition of Prophet Shepherd Bushiri and his wife Mary Bushiri to South Africa, citing human

کراچی: ماڑی پور میں ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار

ماڑی پور چاول گودام کے قریب ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا جو موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا ، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹریلر قبضے میں ل
Khabrain Group Pakistan

کراچی: ماڑی پور میں ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار

ماڑی پور چاول گودام کے قریب ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا جو موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا ، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹریلر قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے چاول گودام کے قریب ٹریلر سے کچل کر نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا … Continue reading کراچی: ماڑی پور میں ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار →

پاکستانی طلباء مشکل میں ، امریکا نےاہم تبادلہ پروگرام بند کر دیا

امریکا کی جانب سے پاکستانی طلباء کے لیے گلوبل انڈر گریجویٹ نامی اہم تبادلہ پروگرام بند کر دیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستا
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی طلباء مشکل میں ، امریکا نےاہم تبادلہ پروگرام بند کر دیا

امریکا کی جانب سے پاکستانی طلباء کے لیے گلوبل انڈر گریجویٹ نامی اہم تبادلہ پروگرام بند کر دیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے لیے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام (Global UGRAD) کا اختتام کر دیا گیا ہے۔ یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان کے مطابق، یہ پروگرام گزشتہ 15 سالوں … Continue reading پاکستانی طلباء مشکل میں ، امریکا نےاہم تبادلہ پروگرام بند کر دیا →

پولیس حراست میں بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کا دھرنا

پولیس حراست میں موجود بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں نے اڈیالہ روڑ پر واقع شادی ہال میں دھرنا دے دیا۔ شادی ہال کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان جمع
Khabrain Group Pakistan

پولیس حراست میں بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کا دھرنا

پولیس حراست میں موجود بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں نے اڈیالہ روڑ پر واقع شادی ہال میں دھرنا دے دیا۔ شادی ہال کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں، جو نعرے بازی کر رہے ہیں، پولیس ہال کا مرکزی دروازہ بند کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے … Continue reading پولیس حراست میں بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کا دھرنا →

عوام کے پیروں تلے سونا اور ہاتھ سنہرے ہیں پھر مایوسی کیوں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر اور ہاتھوں میں مہارت  ہے، ایسے میں مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ پ
Khabrain Group Pakistan

عوام کے پیروں تلے سونا اور ہاتھ سنہرے ہیں پھر مایوسی کیوں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر اور ہاتھوں میں مہارت  ہے، ایسے میں مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025ء سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان معدنی معیشت … Continue reading عوام کے پیروں تلے سونا اور ہاتھ سنہرے ہیں پھر مایوسی کیوں،آرمی چیف →

اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار عمران خان کی بہنوں سمیت تمام خواتین رہا، دھرنا دے دیا

عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے جیل کے قریب احتجاج اور پتھراؤ کیا، پولیس نے عمران خان کی تینوں بہنوں
Khabrain Group Pakistan

اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار عمران خان کی بہنوں سمیت تمام خواتین رہا، دھرنا دے دیا

عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے جیل کے قریب احتجاج اور پتھراؤ کیا، پولیس نے عمران خان کی تینوں بہنوں، عالیہ حمزہ، ایم این اے شفقت اعوان سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا جبکہ صاحبزادہ حامد رضا نے رضاکارانہ گرفتاری دی تاہم خواتین … Continue reading اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار عمران خان کی بہنوں سمیت تمام خواتین رہا، دھرنا دے دیا →

“کرکٹ کے لیے خدمات دینے کو تیار ہوں”شاہد آفریدی کے آرمی چیف کو مشورے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے آرمی چیف سے ان
Khabrain Group Pakistan

“کرکٹ کے لیے خدمات دینے کو تیار ہوں”شاہد آفریدی کے آرمی چیف کو مشورے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے آرمی چیف سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں تفریح کا واحد ذریعہ … Continue reading “کرکٹ کے لیے خدمات دینے کو تیار ہوں”شاہد آفریدی کے آرمی چیف کو مشورے →

بیرسٹر گوہر کو بڑی کامیابی مل گئی، رہنماصلح پر راضی کیسے ہوۓ؟

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی پارٹی میں اختلافات ختم کرنے کی کوششیں رنگ لے آئیں، پارٹی رہنماؤں کو صلح کے لیے آمادہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر نے وز
Khabrain Group Pakistan

بیرسٹر گوہر کو بڑی کامیابی مل گئی، رہنماصلح پر راضی کیسے ہوۓ؟

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی پارٹی میں اختلافات ختم کرنے کی کوششیں رنگ لے آئیں، پارٹی رہنماؤں کو صلح کے لیے آمادہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور دیگر پارٹی رہنماؤں سے اختلافات … Continue reading بیرسٹر گوہر کو بڑی کامیابی مل گئی، رہنماصلح پر راضی کیسے ہوۓ؟ →

پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملنے سے روکنے پر کارکنوں کا اڈیالہ روڈ پر احتجاج، پتھراؤ

عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، ظہیر عباس سمیت عمران خان کے اہل خانہ کو بھی ملاقات سے روک دیا گیا، بعد
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملنے سے روکنے پر کارکنوں کا اڈیالہ روڈ پر احتجاج، پتھراؤ

عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، ظہیر عباس سمیت عمران خان کے اہل خانہ کو بھی ملاقات سے روک دیا گیا، بعدازاں رہنماؤں کو ملنے کی اجازت دے دی گئی۔  آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے، … Continue reading پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملنے سے روکنے پر کارکنوں کا اڈیالہ روڈ پر احتجاج، پتھراؤ →

بچے کو فصلوں میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

پولیس نے  بچے کو فصلوں میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او کاہنہ پولیس کے مطابق گینگ ریپ کے 3 ملزمان گرف
Khabrain Group Pakistan

بچے کو فصلوں میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

پولیس نے  بچے کو فصلوں میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او کاہنہ پولیس کے مطابق گینگ ریپ کے 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ملزمان کے خلاف تھانہ کاہنہ میں بچے سے گینگ ریپ کا مقدمہ درج ہے۔ ملزمان بابر،ندیم اور قمر نے بچے … Continue reading بچے کو فصلوں میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار →

ملک بھر میں ہیٹ ویو کا خطرہ، مریم اورنگزیب کا عوام کے نام انتباہی پیغام

 مریم اورنگزیب نے پنجاب بھر میں شدید ہیٹ ویو الرٹ کے باعث عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی ہے۔ صوبائی وزیر کی جانب سے یہ انتباہ اس وقت س
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں ہیٹ ویو کا خطرہ، مریم اورنگزیب کا عوام کے نام انتباہی پیغام

 مریم اورنگزیب نے پنجاب بھر میں شدید ہیٹ ویو الرٹ کے باعث عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی ہے۔ صوبائی وزیر کی جانب سے یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ماہرین نے ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ جس کے باعث … Continue reading ملک بھر میں ہیٹ ویو کا خطرہ، مریم اورنگزیب کا عوام کے نام انتباہی پیغام →

لاہور سمیت پنجاب بھر سے 5020 غیر قانونی مقیم تارکین ڈی پورٹ

پنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم 5020 افراد کو ڈی پورٹ کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مہم کے دوران 7672 سے زائد
Khabrain Group Pakistan

لاہور سمیت پنجاب بھر سے 5020 غیر قانونی مقیم تارکین ڈی پورٹ

پنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم 5020 افراد کو ڈی پورٹ کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مہم کے دوران 7672 سے زائد غیر قانونی مقیم باشندوں کو ہولڈنگ سنٹرز منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 2652 افراد اب بھی ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں۔ لاہور … Continue reading لاہور سمیت پنجاب بھر سے 5020 غیر قانونی مقیم تارکین ڈی پورٹ →

“محسن نقوی ایک عہدہ کا انتخاب کریں! پی سی بی 24/7 والی جاب ہے”

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک عہدے کے انتخاب کا مشورہ دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان و آل ر
Khabrain Group Pakistan

“محسن نقوی ایک عہدہ کا انتخاب کریں! پی سی بی 24/7 والی جاب ہے”

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک عہدے کے انتخاب کا مشورہ دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مشورہ دیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں عہدہ 24/7 والی جاب … Continue reading “محسن نقوی ایک عہدہ کا انتخاب کریں! پی سی بی 24/7 والی جاب ہے” →

پاکستان آرمی اور ائیر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ

ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج جہلم میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کے لیے پاکستان آرمی اور ائیر فورس نے مشترکہ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔ فائر پا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان آرمی اور ائیر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ

ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج جہلم میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کے لیے پاکستان آرمی اور ائیر فورس نے مشترکہ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔ فائر پاور مظاہرے میں جنگی حکمت عملی، دفاعی صلاحیتوں، فائر پاور اور کمیونیکیشن نیٹ ورک کی ہم آہنگی کا عملی نمونہ بھی پیش کیا گیا۔ اس مظاہرے میں اسپیشل … Continue reading پاکستان آرمی اور ائیر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ →

سنی دیول نے 30 برس بعد شاہ رُخ کے ساتھ فلم کرنے کے خواہشمند

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول اور شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول اور شاہ رخ خان کے درمیان 1993
Khabrain Group Pakistan

سنی دیول نے 30 برس بعد شاہ رُخ کے ساتھ فلم کرنے کے خواہشمند

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول اور شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول اور شاہ رخ خان کے درمیان 1993 کی فلم ’ڈر‘ کے بعد تعلقات میں سرد مہری آگئی تھی، تاہم 30 سال بعد سنی دیول نے صلح کا عندیہ دیا ہے اور … Continue reading سنی دیول نے 30 برس بعد شاہ رُخ کے ساتھ فلم کرنے کے خواہشمند →

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حج آپریشن کب شروع ہو گا؟ جانیے

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مناسک حج 2025 کے لیے جانے والے عازمین حج کے فلائٹ آپریشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کرا
Khabrain Group Pakistan

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حج آپریشن کب شروع ہو گا؟ جانیے

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مناسک حج 2025 کے لیے جانے والے عازمین حج کے فلائٹ آپریشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے حج آپریشن 2025 کا آغاز 29 اپریل 2025 کو ہو رہا ہے، سرین ایئر کی پرواز نمبر 1611 رات 10:15 بجے مدینہ منورہ کے لیے روانہ … Continue reading جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حج آپریشن کب شروع ہو گا؟ جانیے →

عائزہ خان کی بولڈ ویسٹرن ڈریسنگ تنقید کی زد میں

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا فوٹوشوٹ کیلئے بولڈ ویسٹرن ڈریسنگ کا انتخاب کرنا فینز کو برہم کرگیا۔ ڈراما ’ پُلِ صراط‘ ، ’پیارے افضل‘ اور ’می
Khabrain Group Pakistan

عائزہ خان کی بولڈ ویسٹرن ڈریسنگ تنقید کی زد میں

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا فوٹوشوٹ کیلئے بولڈ ویسٹرن ڈریسنگ کا انتخاب کرنا فینز کو برہم کرگیا۔ ڈراما ’ پُلِ صراط‘ ، ’پیارے افضل‘ اور ’میرے پاس تم ہو‘ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ عائزہ خان کا شمار ان ورسٹائل اداکاراؤں کی فہرست میں ہونے لگا ہے جو کیا مثبت بلکہ … Continue reading عائزہ خان کی بولڈ ویسٹرن ڈریسنگ تنقید کی زد میں →

سوارا بھاسکر کا غزہ میں نسل کشی پر دلسوز پیغام

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے غزہ کی حالت  زار پر ایک بار پھر آواز بلند کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر درد بھرا پیغام جاری کردیا۔ ہر اہم مسئلے پر کھ
Khabrain Group Pakistan

سوارا بھاسکر کا غزہ میں نسل کشی پر دلسوز پیغام

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے غزہ کی حالت  زار پر ایک بار پھر آواز بلند کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر درد بھرا پیغام جاری کردیا۔ ہر اہم مسئلے پر کھل کر اپنی رائے دینے والی اداکارہ سوارا بھاسکر سال 2018  میں سینما گھروں کی زینت بننے والی فلم ’ویر دی ویڈنگ’ کے بعد سے … Continue reading سوارا بھاسکر کا غزہ میں نسل کشی پر دلسوز پیغام →

ہیرو چوہا: بارودی سرنگیں تلاش کرنے والا چوہا سب کی توجہ کا مرکز

بارودی سرنگیں سونگھنے والے ایک افریقی چوہے نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد کا سراغ لگ
Khabrain Group Pakistan

ہیرو چوہا: بارودی سرنگیں تلاش کرنے والا چوہا سب کی توجہ کا مرکز

بارودی سرنگیں سونگھنے والے ایک افریقی چوہے نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد کا سراغ لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بیلجیئم کی غیر سرکاری تنظیم اپوپو نے 2021 کے بعد سے 109 بارودی سرنگیں اور 15 دھماکا خیز مواد ڈھونڈنے پر … Continue reading ہیرو چوہا: بارودی سرنگیں تلاش کرنے والا چوہا سب کی توجہ کا مرکز →

سری دیوی کی موت کیسے ہوئی؟ بونی کپور نے دبئی میں سخت تفتیش کا انکشاف کردیا

سری دیوی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون سپر اسٹار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اپنے وقت کی مقبول ترین ہیروئن 7 سال قبل ایک افسوسناک واقعے میں پُ
Khabrain Group Pakistan

سری دیوی کی موت کیسے ہوئی؟ بونی کپور نے دبئی میں سخت تفتیش کا انکشاف کردیا

سری دیوی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون سپر اسٹار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اپنے وقت کی مقبول ترین ہیروئن 7 سال قبل ایک افسوسناک واقعے میں پُراسرار طور پر ہلاک ہوگئی تھیں۔ 24 فروری 2018 کا دن سری دیوی کے اہل خانہ اور مداحوں سمیت پوری فلم انڈسٹری کے لیے ایک دکھ بھرا دن … Continue reading سری دیوی کی موت کیسے ہوئی؟ بونی کپور نے دبئی میں سخت تفتیش کا انکشاف کردیا →

پنجاب اپنے پانی کے حصے سے جو بھی منصوبہ بنائے کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پنجاب اپنے پانی کے حصے سے جو بھی منصوبہ بنانا چاہے تو کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔  اپنے ایک بیان میں انہو
Khabrain Group Pakistan

پنجاب اپنے پانی کے حصے سے جو بھی منصوبہ بنائے کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پنجاب اپنے پانی کے حصے سے جو بھی منصوبہ بنانا چاہے تو کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔  اپنے ایک بیان میں انہوں ںے کہا کہ بعض اوقات کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوجاتی ہیں ان غلط فہمیوں کو دور کرنا چاہیے، ہم سب بھائی ہیں میرا پی پی … Continue reading پنجاب اپنے پانی کے حصے سے جو بھی منصوبہ بنائے کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، اسحاق ڈار →

وہ چوہا جو اب تک سیکڑوں بارودی سرنگوں کا سراغ لگا چکا ہے

بارودی سرنگیں سونگھنے والے ایک افریقی چوہے نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد کا سراغ لگ
Khabrain Group Pakistan

وہ چوہا جو اب تک سیکڑوں بارودی سرنگوں کا سراغ لگا چکا ہے

بارودی سرنگیں سونگھنے والے ایک افریقی چوہے نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد کا سراغ لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بیلجیئم کی غیر سرکاری تنظیم اپوپو نے 2021 کے بعد سے 109 بارودی سرنگیں اور 15 دھماکا خیز مواد ڈھونڈنے پر … Continue reading وہ چوہا جو اب تک سیکڑوں بارودی سرنگوں کا سراغ لگا چکا ہے →

سری دیوی کی پُراسرار موت پر مجھ سے دبئی میں سخت تفتیش ہوئی؛ بونی کپور

سری دیوی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون سپر اسٹار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اپنے وقت کی مقبول ترین ہیروئن 7 سال قبل ایک افسوسناک واقعے میں پُ
Khabrain Group Pakistan

سری دیوی کی پُراسرار موت پر مجھ سے دبئی میں سخت تفتیش ہوئی؛ بونی کپور

سری دیوی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون سپر اسٹار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اپنے وقت کی مقبول ترین ہیروئن 7 سال قبل ایک افسوسناک واقعے میں پُراسرار طور پر ہلاک ہوگئی تھیں۔ 24 فروری 2018 کا دن سری دیوی کے اہل خانہ اور مداحوں سمیت پوری فلم انڈسٹری کے لیے ایک دکھ بھرا دن … Continue reading سری دیوی کی پُراسرار موت پر مجھ سے دبئی میں سخت تفتیش ہوئی؛ بونی کپور →

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی جرمانہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہوگیا۔ آئی سی سی کے مطابق تیسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم م
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی جرمانہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہوگیا۔ آئی سی سی کے مطابق تیسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے رہی جس کے باعث قومی ٹیم پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ دوسری جانب، … Continue reading پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی جرمانہ →

سندھ 20 سال سے بغیر ہیلتھ پالیسی اور ریگولیٹری اتھارٹی کے چل رہا ہے، طبی ماہرین کا انکشاف

کراچی: صوبائی محکمہ صحت گزشتہ 20 سال سے ہیلتھ پالیسی کے بغیر کام کررہا ہے جبکہ صوبے میں ڈرگ پالیسی بھی نہیں بنائی گئی، 18 ویں ترتیم کے بعد یہ تمام
Khabrain Group Pakistan

سندھ 20 سال سے بغیر ہیلتھ پالیسی اور ریگولیٹری اتھارٹی کے چل رہا ہے، طبی ماہرین کا انکشاف

کراچی: صوبائی محکمہ صحت گزشتہ 20 سال سے ہیلتھ پالیسی کے بغیر کام کررہا ہے جبکہ صوبے میں ڈرگ پالیسی بھی نہیں بنائی گئی، 18 ویں ترتیم کے بعد یہ تمام ذمہ داری محکمہ صحت پر عائد ہوتی ہے، سندھ میں بھی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ہونی چاہیے، محکمہ صحت کی جانب سے 2005میں آخری ہیلتھ … Continue reading سندھ 20 سال سے بغیر ہیلتھ پالیسی اور ریگولیٹری اتھارٹی کے چل رہا ہے، طبی ماہرین کا انکشاف →

گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہور: معروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گلوکار سلمان احمد کیخلاف سو
Khabrain Group Pakistan

گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہور: معروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گلوکار سلمان احمد کیخلاف سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ پولیس کی مدعیت میں … Continue reading گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج →

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے کاروبار بند کرتے ہوئے آؤٹ اسٹینڈنگ سودے منسوخ کردیے گئے۔  بازارِ حصص میں صبح کار
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے کاروبار بند کرتے ہوئے آؤٹ اسٹینڈنگ سودے منسوخ کردیے گئے۔  بازارِ حصص میں صبح کاروبار کے آغاز ہی سے شدید مندی کا رجحان تھا۔ ابتدا میں کے ایس ای 100 انڈیکس 3331.22 پوائنٹس کم ہونے سے انڈیکس 115460 پوائنٹس کی سطح پر … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے →

پائیلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق ایف آئی اے، سول ایوی ایشن کی درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے پائیلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق سول ایوی ایشن اور ایف آئی اے کی اپیل مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں پائیلٹس کےجعلی لائسنس سے مت
Khabrain Group Pakistan

پائیلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق ایف آئی اے، سول ایوی ایشن کی درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے پائیلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق سول ایوی ایشن اور ایف آئی اے کی اپیل مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں پائیلٹس کےجعلی لائسنس سے متعلق سول ایوی ایشن اور ایف آئی اے کی اپیل کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکلا جمیل احمد اور عامرمنصوب ایڈووکیٹس نے موقف دیا کہ سینیٹ میں … Continue reading پائیلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق ایف آئی اے، سول ایوی ایشن کی درخواست مسترد →

فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ساتھی اداکارہ کے ساتھ ہراسانی کا انکشاف

بالی ووڈ فلم ’’سکندر‘‘ میں سلمان خان اور رشمیکا مندانا کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ شریا گپتا نے ساؤتھ فلم انڈسٹری میں اپنے ساتھ ڈائریکٹر ک
Khabrain Group Pakistan

فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ساتھی اداکارہ کے ساتھ ہراسانی کا انکشاف

بالی ووڈ فلم ’’سکندر‘‘ میں سلمان خان اور رشمیکا مندانا کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ شریا گپتا نے ساؤتھ فلم انڈسٹری میں اپنے ساتھ ڈائریکٹر کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ شریا گپتا نے سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم ’سکندر‘ میں میڈیکل انٹرن کا کردار ادا کیا … Continue reading فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ساتھی اداکارہ کے ساتھ ہراسانی کا انکشاف →

افغان مہاجرین کی نشاندہی کیلیے وزیر داخلہ کی ہیلپ لائن قائم، پنجاب میں 2772 سے زائد گرفتار

غیر قانونی مقیم تارکین کے انخلا کا عمل بلا تعطل جاری ہے، 1336 افراد کو متعلقہ اداروں کی مدد سے ملک سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، مختلف شہروں میں کریک ڈ
Khabrain Group Pakistan

افغان مہاجرین کی نشاندہی کیلیے وزیر داخلہ کی ہیلپ لائن قائم، پنجاب میں 2772 سے زائد گرفتار

غیر قانونی مقیم تارکین کے انخلا کا عمل بلا تعطل جاری ہے، 1336 افراد کو متعلقہ اداروں کی مدد سے ملک سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن کر کے سینکڑوں افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔  ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران 2772 … Continue reading افغان مہاجرین کی نشاندہی کیلیے وزیر داخلہ کی ہیلپ لائن قائم، پنجاب میں 2772 سے زائد گرفتار →

50 سے زائد ممالک کا ٹیرف میں کمی کے لیے ٹرمپ سے رابطہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد ممالک نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات
Khabrain Group Pakistan

50 سے زائد ممالک کا ٹیرف میں کمی کے لیے ٹرمپ سے رابطہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد ممالک نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات شروع کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ان محصولات کا دفاع کرتے … Continue reading 50 سے زائد ممالک کا ٹیرف میں کمی کے لیے ٹرمپ سے رابطہ →

شان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ بولنگ کوچ بنا دیے گئے

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز نے سابق آسٹریلوی پیسر شان ٹیٹ کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ دنیائے کرکٹ میں طوفان
Khabrain Group Pakistan

شان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ بولنگ کوچ بنا دیے گئے

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز نے سابق آسٹریلوی پیسر شان ٹیٹ کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ دنیائے کرکٹ میں طوفانی اسپیڈ اور تباہ کن یارکرز کی بدولت معروف شان ٹیٹ کنگز کے نوجوان پیسرز کو اپنے تجربے سے مستفید کریں گے، وہ 2016 میں پشاور زلمی … Continue reading شان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ بولنگ کوچ بنا دیے گئے →

قرآن پر حلف کے ساتھ اعظم سواتی کےتہلکہ خیز انکشافات

 پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد جنرل عاصم منیر کے استاد کے ذ
Khabrain Group Pakistan

قرآن پر حلف کے ساتھ اعظم سواتی کےتہلکہ خیز انکشافات

 پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد جنرل عاصم منیر کے استاد کے ذریعے رابطے کی کوشش کی، عاصم منیر کے قریبی دوست سمیت عارف علوی کے ذریعے کوشش کی، آرمی چیف سے بات کی کوشش کی … Continue reading قرآن پر حلف کے ساتھ اعظم سواتی کےتہلکہ خیز انکشافات →

غزہ میں اسرائیلی بربریت میں مزید درجنوں فلسطینی شہید

غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں صبح سے اب تک 39 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صبح سے اب تک غزہ اور دیگر علاقوں میں اسرائیل کے فضا
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں اسرائیلی بربریت میں مزید درجنوں فلسطینی شہید

غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں صبح سے اب تک 39 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صبح سے اب تک غزہ اور دیگر علاقوں میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 39 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں 19 جبکہ غزہ سٹی … Continue reading غزہ میں اسرائیلی بربریت میں مزید درجنوں فلسطینی شہید →

صحت مند پنجاب ہمارا وژن اور عزم ہے، مریم نواز کا صحت کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پنجاب کے عوام کو صحت و علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے عز
Khabrain Group Pakistan

صحت مند پنجاب ہمارا وژن اور عزم ہے، مریم نواز کا صحت کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پنجاب کے عوام کو صحت و علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں “صحت مند پنجاب” وژن کے تحت جامع ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا … Continue reading صحت مند پنجاب ہمارا وژن اور عزم ہے، مریم نواز کا صحت کے عالمی دن پر پیغام →

مشہور سیریل سی آئی ڈی کے کردار اے سی پی پرادیومن کی ‘موت’ کا اعلان، مداحوں میں غم و غصہ

سونی ٹی وی اپنی مشہور کرائم سیریز “سی آئی ڈی” کے کردار اے سی پی پرادیومن کی ‘موت’ کا ڈرامائی اور گمراہ کن اعلان کرنے پر تنقید کی زد می
Khabrain Group Pakistan

مشہور سیریل سی آئی ڈی کے کردار اے سی پی پرادیومن کی ‘موت’ کا اعلان، مداحوں میں غم و غصہ

سونی ٹی وی اپنی مشہور کرائم سیریز “سی آئی ڈی” کے کردار اے سی پی پرادیومن کی ‘موت’ کا ڈرامائی اور گمراہ کن اعلان کرنے پر تنقید کی زد میں آگیا۔ ہفتہ 5 اپریل کو چینل کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں لکھا تھا: “اے سی پی پرادیومن … Continue reading مشہور سیریل سی آئی ڈی کے کردار اے سی پی پرادیومن کی ‘موت’ کا اعلان، مداحوں میں غم و غصہ →

Get more results via ClueGoal