سپریم کورٹ نے بیٹی کو والد کی جگہ نوکری کا اہل قرار دے دیا
newsare.net
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ عوسپریم کورٹ نے بیٹی کو والد کی جگہ نوکری کا اہل قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ عورت کی شناخت، قانونی حقوق اور خود مختاری شادی کے بعد ختم نہیں ہوتی۔ 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے … Continue reading سپریم کورٹ نے بیٹی کو والد کی جگہ نوکری کا اہل قرار دے دیا → Read more