Pakistan



Watch: Slogans, ruckus disrupt J&K assembly over Waqf Amendment Act

The Jammu and Kashmir Assembly experienced an uproar on Monday over the controversial Waqf (Amendment) Act, as the NC-led alliance opposed the now-law. Assembly Speaker Abdul Rahim Rather cited Rules to bar discussion since the matter is sub-judice, while th

“محسن نقوی ایک عہدہ کا انتخاب کریں! پی سی بی 24/7 والی جاب ہے”

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک عہدے کے انتخاب کا مشورہ دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان و آل ر
Khabrain Group Pakistan

“محسن نقوی ایک عہدہ کا انتخاب کریں! پی سی بی 24/7 والی جاب ہے”

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک عہدے کے انتخاب کا مشورہ دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مشورہ دیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں عہدہ 24/7 والی جاب … Continue reading “محسن نقوی ایک عہدہ کا انتخاب کریں! پی سی بی 24/7 والی جاب ہے” →

پاکستان آرمی اور ائیر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ

ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج جہلم میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کے لیے پاکستان آرمی اور ائیر فورس نے مشترکہ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔ فائر پا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان آرمی اور ائیر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ

ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج جہلم میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کے لیے پاکستان آرمی اور ائیر فورس نے مشترکہ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔ فائر پاور مظاہرے میں جنگی حکمت عملی، دفاعی صلاحیتوں، فائر پاور اور کمیونیکیشن نیٹ ورک کی ہم آہنگی کا عملی نمونہ بھی پیش کیا گیا۔ اس مظاہرے میں اسپیشل … Continue reading پاکستان آرمی اور ائیر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ →

سنی دیول نے 30 برس بعد شاہ رُخ کے ساتھ فلم کرنے کے خواہشمند

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول اور شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول اور شاہ رخ خان کے درمیان 1993
Khabrain Group Pakistan

سنی دیول نے 30 برس بعد شاہ رُخ کے ساتھ فلم کرنے کے خواہشمند

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول اور شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول اور شاہ رخ خان کے درمیان 1993 کی فلم ’ڈر‘ کے بعد تعلقات میں سرد مہری آگئی تھی، تاہم 30 سال بعد سنی دیول نے صلح کا عندیہ دیا ہے اور … Continue reading سنی دیول نے 30 برس بعد شاہ رُخ کے ساتھ فلم کرنے کے خواہشمند →

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حج آپریشن کب شروع ہو گا؟ جانیے

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مناسک حج 2025 کے لیے جانے والے عازمین حج کے فلائٹ آپریشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کرا
Khabrain Group Pakistan

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حج آپریشن کب شروع ہو گا؟ جانیے

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مناسک حج 2025 کے لیے جانے والے عازمین حج کے فلائٹ آپریشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے حج آپریشن 2025 کا آغاز 29 اپریل 2025 کو ہو رہا ہے، سرین ایئر کی پرواز نمبر 1611 رات 10:15 بجے مدینہ منورہ کے لیے روانہ … Continue reading جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حج آپریشن کب شروع ہو گا؟ جانیے →

عائزہ خان کی بولڈ ویسٹرن ڈریسنگ تنقید کی زد میں

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا فوٹوشوٹ کیلئے بولڈ ویسٹرن ڈریسنگ کا انتخاب کرنا فینز کو برہم کرگیا۔ ڈراما ’ پُلِ صراط‘ ، ’پیارے افضل‘ اور ’می
Khabrain Group Pakistan

عائزہ خان کی بولڈ ویسٹرن ڈریسنگ تنقید کی زد میں

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا فوٹوشوٹ کیلئے بولڈ ویسٹرن ڈریسنگ کا انتخاب کرنا فینز کو برہم کرگیا۔ ڈراما ’ پُلِ صراط‘ ، ’پیارے افضل‘ اور ’میرے پاس تم ہو‘ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ عائزہ خان کا شمار ان ورسٹائل اداکاراؤں کی فہرست میں ہونے لگا ہے جو کیا مثبت بلکہ … Continue reading عائزہ خان کی بولڈ ویسٹرن ڈریسنگ تنقید کی زد میں →

سوارا بھاسکر کا غزہ میں نسل کشی پر دلسوز پیغام

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے غزہ کی حالت  زار پر ایک بار پھر آواز بلند کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر درد بھرا پیغام جاری کردیا۔ ہر اہم مسئلے پر کھ
Khabrain Group Pakistan

سوارا بھاسکر کا غزہ میں نسل کشی پر دلسوز پیغام

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے غزہ کی حالت  زار پر ایک بار پھر آواز بلند کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر درد بھرا پیغام جاری کردیا۔ ہر اہم مسئلے پر کھل کر اپنی رائے دینے والی اداکارہ سوارا بھاسکر سال 2018  میں سینما گھروں کی زینت بننے والی فلم ’ویر دی ویڈنگ’ کے بعد سے … Continue reading سوارا بھاسکر کا غزہ میں نسل کشی پر دلسوز پیغام →

ہیرو چوہا: بارودی سرنگیں تلاش کرنے والا چوہا سب کی توجہ کا مرکز

بارودی سرنگیں سونگھنے والے ایک افریقی چوہے نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد کا سراغ لگ
Khabrain Group Pakistan

ہیرو چوہا: بارودی سرنگیں تلاش کرنے والا چوہا سب کی توجہ کا مرکز

بارودی سرنگیں سونگھنے والے ایک افریقی چوہے نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد کا سراغ لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بیلجیئم کی غیر سرکاری تنظیم اپوپو نے 2021 کے بعد سے 109 بارودی سرنگیں اور 15 دھماکا خیز مواد ڈھونڈنے پر … Continue reading ہیرو چوہا: بارودی سرنگیں تلاش کرنے والا چوہا سب کی توجہ کا مرکز →

سری دیوی کی موت کیسے ہوئی؟ بونی کپور نے دبئی میں سخت تفتیش کا انکشاف کردیا

سری دیوی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون سپر اسٹار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اپنے وقت کی مقبول ترین ہیروئن 7 سال قبل ایک افسوسناک واقعے میں پُ
Khabrain Group Pakistan

سری دیوی کی موت کیسے ہوئی؟ بونی کپور نے دبئی میں سخت تفتیش کا انکشاف کردیا

سری دیوی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون سپر اسٹار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اپنے وقت کی مقبول ترین ہیروئن 7 سال قبل ایک افسوسناک واقعے میں پُراسرار طور پر ہلاک ہوگئی تھیں۔ 24 فروری 2018 کا دن سری دیوی کے اہل خانہ اور مداحوں سمیت پوری فلم انڈسٹری کے لیے ایک دکھ بھرا دن … Continue reading سری دیوی کی موت کیسے ہوئی؟ بونی کپور نے دبئی میں سخت تفتیش کا انکشاف کردیا →

پنجاب اپنے پانی کے حصے سے جو بھی منصوبہ بنائے کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پنجاب اپنے پانی کے حصے سے جو بھی منصوبہ بنانا چاہے تو کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔  اپنے ایک بیان میں انہو
Khabrain Group Pakistan

پنجاب اپنے پانی کے حصے سے جو بھی منصوبہ بنائے کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پنجاب اپنے پانی کے حصے سے جو بھی منصوبہ بنانا چاہے تو کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔  اپنے ایک بیان میں انہوں ںے کہا کہ بعض اوقات کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوجاتی ہیں ان غلط فہمیوں کو دور کرنا چاہیے، ہم سب بھائی ہیں میرا پی پی … Continue reading پنجاب اپنے پانی کے حصے سے جو بھی منصوبہ بنائے کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، اسحاق ڈار →

وہ چوہا جو اب تک سیکڑوں بارودی سرنگوں کا سراغ لگا چکا ہے

بارودی سرنگیں سونگھنے والے ایک افریقی چوہے نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد کا سراغ لگ
Khabrain Group Pakistan

وہ چوہا جو اب تک سیکڑوں بارودی سرنگوں کا سراغ لگا چکا ہے

بارودی سرنگیں سونگھنے والے ایک افریقی چوہے نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد کا سراغ لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بیلجیئم کی غیر سرکاری تنظیم اپوپو نے 2021 کے بعد سے 109 بارودی سرنگیں اور 15 دھماکا خیز مواد ڈھونڈنے پر … Continue reading وہ چوہا جو اب تک سیکڑوں بارودی سرنگوں کا سراغ لگا چکا ہے →

سری دیوی کی پُراسرار موت پر مجھ سے دبئی میں سخت تفتیش ہوئی؛ بونی کپور

سری دیوی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون سپر اسٹار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اپنے وقت کی مقبول ترین ہیروئن 7 سال قبل ایک افسوسناک واقعے میں پُ
Khabrain Group Pakistan

سری دیوی کی پُراسرار موت پر مجھ سے دبئی میں سخت تفتیش ہوئی؛ بونی کپور

سری دیوی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی خاتون سپر اسٹار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اپنے وقت کی مقبول ترین ہیروئن 7 سال قبل ایک افسوسناک واقعے میں پُراسرار طور پر ہلاک ہوگئی تھیں۔ 24 فروری 2018 کا دن سری دیوی کے اہل خانہ اور مداحوں سمیت پوری فلم انڈسٹری کے لیے ایک دکھ بھرا دن … Continue reading سری دیوی کی پُراسرار موت پر مجھ سے دبئی میں سخت تفتیش ہوئی؛ بونی کپور →

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی جرمانہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہوگیا۔ آئی سی سی کے مطابق تیسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم م
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی جرمانہ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہوگیا۔ آئی سی سی کے مطابق تیسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے رہی جس کے باعث قومی ٹیم پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ دوسری جانب، … Continue reading پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی جرمانہ →

سندھ 20 سال سے بغیر ہیلتھ پالیسی اور ریگولیٹری اتھارٹی کے چل رہا ہے، طبی ماہرین کا انکشاف

کراچی: صوبائی محکمہ صحت گزشتہ 20 سال سے ہیلتھ پالیسی کے بغیر کام کررہا ہے جبکہ صوبے میں ڈرگ پالیسی بھی نہیں بنائی گئی، 18 ویں ترتیم کے بعد یہ تمام
Khabrain Group Pakistan

سندھ 20 سال سے بغیر ہیلتھ پالیسی اور ریگولیٹری اتھارٹی کے چل رہا ہے، طبی ماہرین کا انکشاف

کراچی: صوبائی محکمہ صحت گزشتہ 20 سال سے ہیلتھ پالیسی کے بغیر کام کررہا ہے جبکہ صوبے میں ڈرگ پالیسی بھی نہیں بنائی گئی، 18 ویں ترتیم کے بعد یہ تمام ذمہ داری محکمہ صحت پر عائد ہوتی ہے، سندھ میں بھی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ہونی چاہیے، محکمہ صحت کی جانب سے 2005میں آخری ہیلتھ … Continue reading سندھ 20 سال سے بغیر ہیلتھ پالیسی اور ریگولیٹری اتھارٹی کے چل رہا ہے، طبی ماہرین کا انکشاف →

گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہور: معروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گلوکار سلمان احمد کیخلاف سو
Khabrain Group Pakistan

گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہور: معروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گلوکار سلمان احمد کیخلاف سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ پولیس کی مدعیت میں … Continue reading گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج →

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے کاروبار بند کرتے ہوئے آؤٹ اسٹینڈنگ سودے منسوخ کردیے گئے۔  بازارِ حصص میں صبح کار
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے کاروبار بند کرتے ہوئے آؤٹ اسٹینڈنگ سودے منسوخ کردیے گئے۔  بازارِ حصص میں صبح کاروبار کے آغاز ہی سے شدید مندی کا رجحان تھا۔ ابتدا میں کے ایس ای 100 انڈیکس 3331.22 پوائنٹس کم ہونے سے انڈیکس 115460 پوائنٹس کی سطح پر … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے →

پائیلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق ایف آئی اے، سول ایوی ایشن کی درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے پائیلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق سول ایوی ایشن اور ایف آئی اے کی اپیل مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں پائیلٹس کےجعلی لائسنس سے مت
Khabrain Group Pakistan

پائیلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق ایف آئی اے، سول ایوی ایشن کی درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے پائیلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق سول ایوی ایشن اور ایف آئی اے کی اپیل مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں پائیلٹس کےجعلی لائسنس سے متعلق سول ایوی ایشن اور ایف آئی اے کی اپیل کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکلا جمیل احمد اور عامرمنصوب ایڈووکیٹس نے موقف دیا کہ سینیٹ میں … Continue reading پائیلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق ایف آئی اے، سول ایوی ایشن کی درخواست مسترد →

فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ساتھی اداکارہ کے ساتھ ہراسانی کا انکشاف

بالی ووڈ فلم ’’سکندر‘‘ میں سلمان خان اور رشمیکا مندانا کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ شریا گپتا نے ساؤتھ فلم انڈسٹری میں اپنے ساتھ ڈائریکٹر ک
Khabrain Group Pakistan

فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ساتھی اداکارہ کے ساتھ ہراسانی کا انکشاف

بالی ووڈ فلم ’’سکندر‘‘ میں سلمان خان اور رشمیکا مندانا کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ شریا گپتا نے ساؤتھ فلم انڈسٹری میں اپنے ساتھ ڈائریکٹر کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ شریا گپتا نے سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم ’سکندر‘ میں میڈیکل انٹرن کا کردار ادا کیا … Continue reading فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ساتھی اداکارہ کے ساتھ ہراسانی کا انکشاف →

افغان مہاجرین کی نشاندہی کیلیے وزیر داخلہ کی ہیلپ لائن قائم، پنجاب میں 2772 سے زائد گرفتار

غیر قانونی مقیم تارکین کے انخلا کا عمل بلا تعطل جاری ہے، 1336 افراد کو متعلقہ اداروں کی مدد سے ملک سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، مختلف شہروں میں کریک ڈ
Khabrain Group Pakistan

افغان مہاجرین کی نشاندہی کیلیے وزیر داخلہ کی ہیلپ لائن قائم، پنجاب میں 2772 سے زائد گرفتار

غیر قانونی مقیم تارکین کے انخلا کا عمل بلا تعطل جاری ہے، 1336 افراد کو متعلقہ اداروں کی مدد سے ملک سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن کر کے سینکڑوں افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔  ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران 2772 … Continue reading افغان مہاجرین کی نشاندہی کیلیے وزیر داخلہ کی ہیلپ لائن قائم، پنجاب میں 2772 سے زائد گرفتار →

50 سے زائد ممالک کا ٹیرف میں کمی کے لیے ٹرمپ سے رابطہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد ممالک نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات
Khabrain Group Pakistan

50 سے زائد ممالک کا ٹیرف میں کمی کے لیے ٹرمپ سے رابطہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف کے اعلان کے بعد وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد ممالک نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات شروع کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ان محصولات کا دفاع کرتے … Continue reading 50 سے زائد ممالک کا ٹیرف میں کمی کے لیے ٹرمپ سے رابطہ →

شان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ بولنگ کوچ بنا دیے گئے

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز نے سابق آسٹریلوی پیسر شان ٹیٹ کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ دنیائے کرکٹ میں طوفان
Khabrain Group Pakistan

شان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ بولنگ کوچ بنا دیے گئے

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز نے سابق آسٹریلوی پیسر شان ٹیٹ کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ دنیائے کرکٹ میں طوفانی اسپیڈ اور تباہ کن یارکرز کی بدولت معروف شان ٹیٹ کنگز کے نوجوان پیسرز کو اپنے تجربے سے مستفید کریں گے، وہ 2016 میں پشاور زلمی … Continue reading شان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ بولنگ کوچ بنا دیے گئے →

قرآن پر حلف کے ساتھ اعظم سواتی کےتہلکہ خیز انکشافات

 پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد جنرل عاصم منیر کے استاد کے ذ
Khabrain Group Pakistan

قرآن پر حلف کے ساتھ اعظم سواتی کےتہلکہ خیز انکشافات

 پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد جنرل عاصم منیر کے استاد کے ذریعے رابطے کی کوشش کی، عاصم منیر کے قریبی دوست سمیت عارف علوی کے ذریعے کوشش کی، آرمی چیف سے بات کی کوشش کی … Continue reading قرآن پر حلف کے ساتھ اعظم سواتی کےتہلکہ خیز انکشافات →

غزہ میں اسرائیلی بربریت میں مزید درجنوں فلسطینی شہید

غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں صبح سے اب تک 39 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صبح سے اب تک غزہ اور دیگر علاقوں میں اسرائیل کے فضا
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں اسرائیلی بربریت میں مزید درجنوں فلسطینی شہید

غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں صبح سے اب تک 39 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صبح سے اب تک غزہ اور دیگر علاقوں میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 39 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں 19 جبکہ غزہ سٹی … Continue reading غزہ میں اسرائیلی بربریت میں مزید درجنوں فلسطینی شہید →

صحت مند پنجاب ہمارا وژن اور عزم ہے، مریم نواز کا صحت کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پنجاب کے عوام کو صحت و علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے عز
Khabrain Group Pakistan

صحت مند پنجاب ہمارا وژن اور عزم ہے، مریم نواز کا صحت کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پنجاب کے عوام کو صحت و علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں “صحت مند پنجاب” وژن کے تحت جامع ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا … Continue reading صحت مند پنجاب ہمارا وژن اور عزم ہے، مریم نواز کا صحت کے عالمی دن پر پیغام →

مشہور سیریل سی آئی ڈی کے کردار اے سی پی پرادیومن کی ‘موت’ کا اعلان، مداحوں میں غم و غصہ

سونی ٹی وی اپنی مشہور کرائم سیریز “سی آئی ڈی” کے کردار اے سی پی پرادیومن کی ‘موت’ کا ڈرامائی اور گمراہ کن اعلان کرنے پر تنقید کی زد می
Khabrain Group Pakistan

مشہور سیریل سی آئی ڈی کے کردار اے سی پی پرادیومن کی ‘موت’ کا اعلان، مداحوں میں غم و غصہ

سونی ٹی وی اپنی مشہور کرائم سیریز “سی آئی ڈی” کے کردار اے سی پی پرادیومن کی ‘موت’ کا ڈرامائی اور گمراہ کن اعلان کرنے پر تنقید کی زد میں آگیا۔ ہفتہ 5 اپریل کو چینل کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں لکھا تھا: “اے سی پی پرادیومن … Continue reading مشہور سیریل سی آئی ڈی کے کردار اے سی پی پرادیومن کی ‘موت’ کا اعلان، مداحوں میں غم و غصہ →

افغانستان سے داخلے کی کوشش کرنے والے 8 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے افغان بارڈر سے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخلے اور دراندازی کو ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پا
Khabrain Group Pakistan

افغانستان سے داخلے کی کوشش کرنے والے 8 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے افغان بارڈر سے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخلے اور دراندازی کو ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اور 6 اپریل کی درمیانی شب اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خوارج کے ایک گروپ نے … Continue reading افغانستان سے داخلے کی کوشش کرنے والے 8 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر →

وہ شخص جس نے خطاطی کے ذریعے والدین کا 7 کروڑ روپے سے زائد کا قرضہ ادا کر دیا

چین سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ شخص نے چینی خطاطی میں اپنی صلاحیت کو استعمال کرکے والدین کا 2 کروڑ یوآن (7 کروڑ 69 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) کا قرض
Khabrain Group Pakistan

وہ شخص جس نے خطاطی کے ذریعے والدین کا 7 کروڑ روپے سے زائد کا قرضہ ادا کر دیا

چین سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ شخص نے چینی خطاطی میں اپنی صلاحیت کو استعمال کرکے والدین کا 2 کروڑ یوآن (7 کروڑ 69 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) کا قرضہ ادا کر دیا۔ چِن زاؤ نامی شخص ووہان میں خطاطی کے ایک اسٹوڈیو کا مالک ہے اور اس نے یہ روایتی فن 5 … Continue reading وہ شخص جس نے خطاطی کے ذریعے والدین کا 7 کروڑ روپے سے زائد کا قرضہ ادا کر دیا →

“امن ہوگا تو کھیل بھی ہوں گے”—مریم نواز کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ کھیلوں کا عالمی دن م
Khabrain Group Pakistan

“امن ہوگا تو کھیل بھی ہوں گے”—مریم نواز کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ کھیلوں کا عالمی دن منانے کا مقصد دنیا میں امن کا فروغ ہے، کھیل معاشرے میں امن اور ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ امن … Continue reading “امن ہوگا تو کھیل بھی ہوں گے”—مریم نواز کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز →

شادی کی تقریب میں ہانیہ عامر کے رقص نے چار چاند لگا دئیے

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے ایک شادی کی تقریب میں بالی ووڈ گانے پر زبردست رقص کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق ہانیہ عام
Khabrain Group Pakistan

شادی کی تقریب میں ہانیہ عامر کے رقص نے چار چاند لگا دئیے

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے ایک شادی کی تقریب میں بالی ووڈ گانے پر زبردست رقص کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر کو ایک نجی شادی کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا جہاں وہ بالی ووڈ فلم کچھ تو ہے کے مقبول گیت ڈِنگ ڈونگ … Continue reading شادی کی تقریب میں ہانیہ عامر کے رقص نے چار چاند لگا دئیے →

سپریم کورٹ نے بیٹی کو والد کی جگہ نوکری کا اہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ عو
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ نے بیٹی کو والد کی جگہ نوکری کا اہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ عورت کی شناخت، قانونی حقوق اور خود مختاری شادی کے بعد ختم نہیں ہوتی۔ 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے … Continue reading سپریم کورٹ نے بیٹی کو والد کی جگہ نوکری کا اہل قرار دے دیا →

بابر اعظم کی بیٹنگ میں کامیابی، قیادت میں ناکامی

نیوزی لینڈ کے ساتھ ون ڈے سیریز میں بابر اعظم بطور بیٹر کامیاب رہے البتہ ٹیم مین کی حیثیت سے ناکام رہے۔ بابر اعظم نے 3 میچز میں 43 کی اوسط سے سب سے
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم کی بیٹنگ میں کامیابی، قیادت میں ناکامی

نیوزی لینڈ کے ساتھ ون ڈے سیریز میں بابر اعظم بطور بیٹر کامیاب رہے البتہ ٹیم مین کی حیثیت سے ناکام رہے۔ بابر اعظم نے 3 میچز میں 43 کی اوسط سے سب سے زیادہ 129 رنز بنائے، اس میں 2 نصف سنچریاں شامل رہیں، ان کی بہترین انفرادی کاوش 78 رنز رہی، البتہ وہ کوئی … Continue reading بابر اعظم کی بیٹنگ میں کامیابی، قیادت میں ناکامی →

نسیم شاہ کی 50 وکٹیں مکمل، ینگ کو بنایا شکار

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ سے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی۔ انہوں نے یہ کارنامہ کیریئر کے 28 ویں ون ڈ
Khabrain Group Pakistan

نسیم شاہ کی 50 وکٹیں مکمل، ینگ کو بنایا شکار

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ سے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی۔ انہوں نے یہ کارنامہ کیریئر کے 28 ویں ون ڈے میں انجام دیا،نیوزی لینڈ کے اوپنر ول ینگ ان کا 50 واں شکار بنے، نسیم کی اب تک بہترین کارکردگی 33 رنزکے عوض … Continue reading نسیم شاہ کی 50 وکٹیں مکمل، ینگ کو بنایا شکار →

ایس پی عائشہ بٹ ویمن پولیس ایوارڈ کی نامزدگی حاصل

پاکستانی خواتین ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ ملک کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں، اس کی ایک حالیہ مثال عائشہ بٹ ہیں جو سٹی ٹریفک آفیسر کے طور پر کام
Khabrain Group Pakistan

ایس پی عائشہ بٹ ویمن پولیس ایوارڈ کی نامزدگی حاصل

پاکستانی خواتین ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ ملک کی خدمت کے لیے پرعزم ہیں، اس کی ایک حالیہ مثال عائشہ بٹ ہیں جو سٹی ٹریفک آفیسر کے طور پر کام کررہی ہیں۔ بین الاقوامی ویمن پولیس ایسوسی ایشن نے عائشہ بٹ کو امتیازی پولیس خدمات کے لیے بین الاقوامی ایوارڈ دینے کے لیے … Continue reading ایس پی عائشہ بٹ ویمن پولیس ایوارڈ کی نامزدگی حاصل →

حج سیزن میں پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزا پابندی،مگر کیوں؟

سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی، پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، پابندیاں جون ک
Khabrain Group Pakistan

حج سیزن میں پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزا پابندی،مگر کیوں؟

سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی، پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر فیصلے سے آگاہ کر دیا، … Continue reading حج سیزن میں پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزا پابندی،مگر کیوں؟ →

” اتنی عیاشی ” ایرانی صدر نے معاون کو کس وجہ سے فارغ کیا؟

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے غیر ملکی پر تعیش تفریحی سفر پر جانے کی وجہ سے معاون خصوصی کو برطرف کردیا۔  ایرانی صدر نے معاون خصوصی پارلیمانی امو
Khabrain Group Pakistan

” اتنی عیاشی ” ایرانی صدر نے معاون کو کس وجہ سے فارغ کیا؟

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے غیر ملکی پر تعیش تفریحی سفر پر جانے کی وجہ سے معاون خصوصی کو برطرف کردیا۔  ایرانی صدر نے معاون خصوصی پارلیمانی امور شہرام دبیری کو انٹارکٹیکا کے پرتعیش تفریحی سفر پر جانے کی وجہ سے برطرف  کیا۔ صدر مسعود پزشکیان کے حکمنامے میں کہا گیا کہ ایران کے عوام … Continue reading ” اتنی عیاشی ” ایرانی صدر نے معاون کو کس وجہ سے فارغ کیا؟ →

عید کے بعد گوشت کو پر لگ گے،بے حد مہنگا ہو گیا

عید الفطر کے گزرتے ہی مرغی، گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے اور شہر بھر میں گوشت حکومت کی مقررہ قیمت سے زائد پر فروخت کی
Khabrain Group Pakistan

عید کے بعد گوشت کو پر لگ گے،بے حد مہنگا ہو گیا

عید الفطر کے گزرتے ہی مرغی، گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے اور شہر بھر میں گوشت حکومت کی مقررہ قیمت سے زائد پر فروخت کیا جا رہا ہے اور  شہری پریشان ہوگئے ہیں۔ لاہور میں عید الفطر کے گزرتے ہی مرغی، گائے اور بکرے کے گوشت کی … Continue reading عید کے بعد گوشت کو پر لگ گے،بے حد مہنگا ہو گیا →

Get more results via ClueGoal