پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے
newsare.net
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے کاروبار بند کرتے ہوئے آؤٹ اسٹینڈنگ سودے منسوخ کردیے گئے۔ بازارِ حصص میں صبح کارپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے کاروبار بند کرتے ہوئے آؤٹ اسٹینڈنگ سودے منسوخ کردیے گئے۔ بازارِ حصص میں صبح کاروبار کے آغاز ہی سے شدید مندی کا رجحان تھا۔ ابتدا میں کے ایس ای 100 انڈیکس 3331.22 پوائنٹس کم ہونے سے انڈیکس 115460 پوائنٹس کی سطح پر … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے → Read more