ہیرو چوہا: بارودی سرنگیں تلاش کرنے والا چوہا سب کی توجہ کا مرکز
newsare.net
بارودی سرنگیں سونگھنے والے ایک افریقی چوہے نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد کا سراغ لگہیرو چوہا: بارودی سرنگیں تلاش کرنے والا چوہا سب کی توجہ کا مرکز
بارودی سرنگیں سونگھنے والے ایک افریقی چوہے نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں 100 سے زیادہ بارودی سرنگیں اور دیگر دھماکا خیز مواد کا سراغ لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بیلجیئم کی غیر سرکاری تنظیم اپوپو نے 2021 کے بعد سے 109 بارودی سرنگیں اور 15 دھماکا خیز مواد ڈھونڈنے پر … Continue reading ہیرو چوہا: بارودی سرنگیں تلاش کرنے والا چوہا سب کی توجہ کا مرکز → Read more