بچے کو فصلوں میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
newsare.net
پولیس نے بچے کو فصلوں میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او کاہنہ پولیس کے مطابق گینگ ریپ کے 3 ملزمان گرفبچے کو فصلوں میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
پولیس نے بچے کو فصلوں میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او کاہنہ پولیس کے مطابق گینگ ریپ کے 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ملزمان کے خلاف تھانہ کاہنہ میں بچے سے گینگ ریپ کا مقدمہ درج ہے۔ ملزمان بابر،ندیم اور قمر نے بچے … Continue reading بچے کو فصلوں میں لے جا کر اجتماعی بدفعلی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار → Read more