قومی ٹیم میں واپسی؛ سُسر کا کیا کردار ہے؟ شاداب بول اُٹھے
newsare.net
ٹی20 فارمیٹ میں قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے اپنے سُسر و سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کا داماد ہونے کی وجہ سے کم بیک کے الزام پر لب کشائی کردی۔ کقومی ٹیم میں واپسی؛ سُسر کا کیا کردار ہے؟ شاداب بول اُٹھے
ٹی20 فارمیٹ میں قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے اپنے سُسر و سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کا داماد ہونے کی وجہ سے کم بیک کے الزام پر لب کشائی کردی۔ کرکٹ پاکستان کو دیے گئے انٹرویو میں آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا کہ گزشتہ 6،7 سال سے قومی ٹیم کے لیے کھیل … Continue reading قومی ٹیم میں واپسی؛ سُسر کا کیا کردار ہے؟ شاداب بول اُٹھے → Read more