کپل شرما کا نیا روپ:وزن میں کمی ، مداح دنگ رہ گئے
newsare.net
بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار کپل شرما نے حالیہ دنوں میں اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی سے سب کو چونکا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کپل شرما نے نمایاکپل شرما کا نیا روپ:وزن میں کمی ، مداح دنگ رہ گئے
بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار کپل شرما نے حالیہ دنوں میں اپنی حیران کن جسمانی تبدیلی سے سب کو چونکا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کپل شرما نے نمایاں طور پر وزن کم کرلیا ہے جس کے بعد ان کا نیا روپ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کپل شرما … Continue reading کپل شرما کا نیا روپ:وزن میں کمی ، مداح دنگ رہ گئے → Read more