پابندیاں سخت: خیبرپختونخوا میں ملزمان کے انٹرویوز اور پولیس کا سوشل میڈیا استعمال بند
newsare.net
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال جبکہ زیر تفتیش ملزمان کو یوٹیوبر کے سامنے پیش کرنے انٹرویوز کروانے پر پابپابندیاں سخت: خیبرپختونخوا میں ملزمان کے انٹرویوز اور پولیس کا سوشل میڈیا استعمال بند
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال جبکہ زیر تفتیش ملزمان کو یوٹیوبر کے سامنے پیش کرنے انٹرویوز کروانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے زیر تفتیش ملزمان کو یوٹیوبرز کے سامنے پیش کر کے انٹرویوز کروانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ زیر تفتیش ملزمان کے سوشل … Continue reading پابندیاں سخت: خیبرپختونخوا میں ملزمان کے انٹرویوز اور پولیس کا سوشل میڈیا استعمال بند → Read more