ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا
newsare.net
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ پاکستانی ویمنز ٹیم نے 182 رنز کاویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ پاکستانی ویمنز ٹیم نے 182 رنز کا ہدف 10 گیندوں قبل حاصل کرلیا، بارش کے باعث میچ 32، 32 اوورز تک محدود کیا گیا تھا۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے … Continue reading ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا → Read more