ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے کھلاڑیوں کا واہگہ دورہ
newsare.net
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کے لیے آئی ٹیمز کی کھلاڑیوں و آفیشلز نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی دعوت پر واہگہویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے کھلاڑیوں کا واہگہ دورہ
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کے لیے آئی ٹیمز کی کھلاڑیوں و آفیشلز نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی دعوت پر واہگہ بارڈر کا دورہ کیا۔ پاکستانی و غیر ملکی خواتین کھلاڑیوں نے واہگہ بارڈر پر منعقد ہونے والی پاکستانی پرچم اتارنے کی ولولہ انگیز تقریب دیکھی جس سے غیر … Continue reading ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے کھلاڑیوں کا واہگہ دورہ → Read more