Pakistan



RT successful at countering ‘Western news monopoly’ – Iranian minister

“I am a fan of this network,” Tehran’s top diplomat Abbas Araghchi has admitted Read Full Article at RT.com

سوہانا کی گھڑی کا چرچا! کلاسک اسٹائل، قیمت نے سب کو چونکا دیا

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رُخ کی بیٹی سوہانا خان کی 1.4 کروڑ روپے کی گھڑی نے ’کیسری چیپٹر 2‘ کی اسکریننگ پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ ک
Khabrain Group Pakistan

سوہانا کی گھڑی کا چرچا! کلاسک اسٹائل، قیمت نے سب کو چونکا دیا

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رُخ کی بیٹی سوہانا خان کی 1.4 کروڑ روپے کی گھڑی نے ’کیسری چیپٹر 2‘ کی اسکریننگ پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوہانا خان، جو 2023 میں زویا اختر کی فلم ’آرچیز‘ سے اداکاری کی دنیا میں شامل ہوئیں، حال ہی میں اپنی … Continue reading سوہانا کی گھڑی کا چرچا! کلاسک اسٹائل، قیمت نے سب کو چونکا دیا →

بابر کا بڑا انکشاف! کراچی کنگز چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بابراعظم کے کراچی کنگز چھوڑنے کی وجہ سے پردہ اٹھادیا۔ سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے مقامی یوٹیوب چ
Khabrain Group Pakistan

بابر کا بڑا انکشاف! کراچی کنگز چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بابراعظم کے کراچی کنگز چھوڑنے کی وجہ سے پردہ اٹھادیا۔ سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے مقامی یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ فرنچائز نے 2022 ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ہی بابراعظم کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ انہوں نے … Continue reading بابر کا بڑا انکشاف! کراچی کنگز چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی →

صائم ایوب یا سعید انور؟ کوچز بھی دیکھ کر حیران رہ گئے

قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے نوجوان اوپنر صائم ایوب کو سعید انور سے تشبیہ دے ڈالی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک صارف کے سوال کے جواب می
Khabrain Group Pakistan

صائم ایوب یا سعید انور؟ کوچز بھی دیکھ کر حیران رہ گئے

قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے نوجوان اوپنر صائم ایوب کو سعید انور سے تشبیہ دے ڈالی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک صارف کے سوال کے جواب میں پاکستانی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے ابھرتے ہوئے نوجوان اوپنر صائم ایوب کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے انکا سابق لیجنڈری اوپنر … Continue reading صائم ایوب یا سعید انور؟ کوچز بھی دیکھ کر حیران رہ گئے →

اروِشی روٹیلا کا مندر! شہرت کی نئی بلندی—مداحوں نے پوجا شروع کردی

حال ہی میں اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک انٹرویو میں یہ کہہ کر تنازعہ کھڑا کردیا کہ اتراکھنڈ میں بدری ناتھ کے قریب ان کے نام کا ایک مندر موجود ہے۔
Khabrain Group Pakistan

اروِشی روٹیلا کا مندر! شہرت کی نئی بلندی—مداحوں نے پوجا شروع کردی

حال ہی میں اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک انٹرویو میں یہ کہہ کر تنازعہ کھڑا کردیا کہ اتراکھنڈ میں بدری ناتھ کے قریب ان کے نام کا ایک مندر موجود ہے۔ اروشی روٹیلا کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے اور مقامی پجاریوں اور باشندوں میں ناراضی پیدا کردی ہے۔ آئیے … Continue reading اروِشی روٹیلا کا مندر! شہرت کی نئی بلندی—مداحوں نے پوجا شروع کردی →

ابرار کی سیلیبریشن پر حسن علی کا طنز، مزاح کا نیا زاویہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 8ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کی “ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن کا حسن علی نے مذاق بناڈ
Khabrain Group Pakistan

ابرار کی سیلیبریشن پر حسن علی کا طنز، مزاح کا نیا زاویہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 8ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کی “ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن کا حسن علی نے مذاق بناڈالا۔ گزشتہ روز نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جہاں ہوم ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ … Continue reading ابرار کی سیلیبریشن پر حسن علی کا طنز، مزاح کا نیا زاویہ →

پنجاب میں موسم کا پلٹتا مزاج بارش، گرد اور گرمی — سب اکٹھے!

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج کا دن ملا جلا موسم لے کر آیا ہے۔ کہیں بارش، کہیں گرد آلود ہوائیں اور کہیں بادل بغیر برسے گزر جائیں گے۔ محکمہ موسمیا
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں موسم کا پلٹتا مزاج بارش، گرد اور گرمی — سب اکٹھے!

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج کا دن ملا جلا موسم لے کر آیا ہے۔ کہیں بارش، کہیں گرد آلود ہوائیں اور کہیں بادل بغیر برسے گزر جائیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافے کے امکانات ہیں۔ گجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن میں آج بارش ہونے کا امکان ہے … Continue reading پنجاب میں موسم کا پلٹتا مزاج بارش، گرد اور گرمی — سب اکٹھے! →

ہیئر ٹریمر کا تحفہ پی ایس ایل کھلاڑیوں کو اب اسٹائلش رکھنے کا نیا انداز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 8ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کی “ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن کا حسن علی نے مذاق بناڈ
Khabrain Group Pakistan

ہیئر ٹریمر کا تحفہ پی ایس ایل کھلاڑیوں کو اب اسٹائلش رکھنے کا نیا انداز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 8ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کی “ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن کا حسن علی نے مذاق بناڈالا۔ گزشتہ روز نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جہاں ہوم ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ … Continue reading ہیئر ٹریمر کا تحفہ پی ایس ایل کھلاڑیوں کو اب اسٹائلش رکھنے کا نیا انداز →

26 نومبر احتجاج: صنم جاوید، مشعال یوسفزئی سمیت پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں و کارکنان کی ضمانت خارج

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات میں راجا بشارت، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی، نادیہ خٹک سمیت پی ٹی آئی کے 1
Khabrain Group Pakistan

26 نومبر احتجاج: صنم جاوید، مشعال یوسفزئی سمیت پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں و کارکنان کی ضمانت خارج

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات میں راجا بشارت، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی، نادیہ خٹک سمیت پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں و کارکنان کی ضمانت عدم پیروی پر خارج کر دی جب کہ  صحافی سمیع ابراہیم کا نام بھی ضمانت خارج ہونے والوں میں شامل ہے۔ پی ٹی … Continue reading 26 نومبر احتجاج: صنم جاوید، مشعال یوسفزئی سمیت پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں و کارکنان کی ضمانت خارج →

مناہل ملک کی گانے میں ذاتی کلپ استعمال کرنے پر گلوکار کو قانونی کارروائی کی دھمکی

ٹک ٹاکر مناہل ملک نے گلوکار عمیر اعوان پر ان کے گانے پر ذاتی کلپ استعمال کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ٹک ٹاکر مناہل ملک نے الزام عائد کیا ہے کہ گلو
Khabrain Group Pakistan

مناہل ملک کی گانے میں ذاتی کلپ استعمال کرنے پر گلوکار کو قانونی کارروائی کی دھمکی

ٹک ٹاکر مناہل ملک نے گلوکار عمیر اعوان پر ان کے گانے پر ذاتی کلپ استعمال کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ٹک ٹاکر مناہل ملک نے الزام عائد کیا ہے کہ گلوکار عمیر اعوان نے اپنے حالیہ گانے ’لارے آ‘ میں ان کا ذاتی کلپ بغیر اجازت استعمال کیا ہے۔ مناہل نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر … Continue reading مناہل ملک کی گانے میں ذاتی کلپ استعمال کرنے پر گلوکار کو قانونی کارروائی کی دھمکی →

امریکا کا چینی بحری جہازوں کے لیے نئی پورٹ فیس کا اعلان

امریکا نے اپنی جہاز سازی کی صنعت کو فروغ دینے اور اس شعبے میں چین  کی بالادستی کو کم کرنے کی غرض سے چینی ساختہ اور چینی کمپنیوں کے بحری جہازوں ک
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا چینی بحری جہازوں کے لیے نئی پورٹ فیس کا اعلان

امریکا نے اپنی جہاز سازی کی صنعت کو فروغ دینے اور اس شعبے میں چین  کی بالادستی کو کم کرنے کی غرض سے چینی ساختہ اور چینی کمپنیوں کے بحری جہازوں کے لیے نئی  پورٹ  فیس کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی تجارتی نمائندہ  جیمیسن گریر نے نئی فیسوں کا اعلان کرتے ہوئے بیان میں … Continue reading امریکا کا چینی بحری جہازوں کے لیے نئی پورٹ فیس کا اعلان →

انوراگ کشیپ کو ذات پات کی تقسیم کیخلاف فلم بنانا مہنگا پڑگیا

معروف بھارتی فلم ساز انوراگ کشیپ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آگئے، برہمن برادری کے خلاف ان کے متنازع بیان پر ممبئی پولیس نے ان کے خلاف ایف آئی آ
Khabrain Group Pakistan

انوراگ کشیپ کو ذات پات کی تقسیم کیخلاف فلم بنانا مہنگا پڑگیا

معروف بھارتی فلم ساز انوراگ کشیپ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آگئے، برہمن برادری کے خلاف ان کے متنازع بیان پر ممبئی پولیس نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ مہاتما پھولے اور ساوتری بائی پھولے کی متاثر کن زندگی پر مبنی فلم ‘پھولے’ ان دنوں تنازعات میں گھری … Continue reading انوراگ کشیپ کو ذات پات کی تقسیم کیخلاف فلم بنانا مہنگا پڑگیا →

اکشے کمار نے مداحوں کے سامنے ہاتھ کیوں جوڑ لیے؟

بالی وڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار کی فلم ‘کیسری چیپٹر 2‘ 18 اپریل 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے، جو جلیانوالہ باغ کے المناک واقعے کی ان
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار نے مداحوں کے سامنے ہاتھ کیوں جوڑ لیے؟

بالی وڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار کی فلم ‘کیسری چیپٹر 2‘ 18 اپریل 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے، جو جلیانوالہ باغ کے المناک واقعے کی ان کہی کہانی پیش کرتی ہے۔  اکشے کمار کی فلم ‘کیسری چیپٹر 2‘ اپنی جاندار کہانی اور شاندار اداکاری کے لیے شائقین سے تعریفیں سمیٹنے میں کامیاب ہوگئی … Continue reading اکشے کمار نے مداحوں کے سامنے ہاتھ کیوں جوڑ لیے؟ →

افغانستان سے بات چیت دیر سے مگر درست قدم ہے، ترجمان پختونخوا حکومت

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت دیر سے مگر درست قدم ہے۔ اپنے بیان میں خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعا
Khabrain Group Pakistan

افغانستان سے بات چیت دیر سے مگر درست قدم ہے، ترجمان پختونخوا حکومت

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت دیر سے مگر درست قدم ہے۔ اپنے بیان میں خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا عمل شروع کرنے پر وفاق کا قدم دیر آئے مگر درست آئے کے مترادف ہے۔ … Continue reading افغانستان سے بات چیت دیر سے مگر درست قدم ہے، ترجمان پختونخوا حکومت →

اماراتی عوام کیلئے جدید ٹیکنالوجی والا آئی ڈی کارڈ متعارف کرانے کی تیاری

متحدہ عرب امارات روایتی شناختی کارڈز کی جگہ چہرے کی شناخت کی جدید ٹیکنالوجی والا سسٹم متعارف کرنے جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس طریقہ کار سے دبئ
Khabrain Group Pakistan

اماراتی عوام کیلئے جدید ٹیکنالوجی والا آئی ڈی کارڈ متعارف کرانے کی تیاری

متحدہ عرب امارات روایتی شناختی کارڈز کی جگہ چہرے کی شناخت کی جدید ٹیکنالوجی والا سسٹم متعارف کرنے جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس طریقہ کار سے دبئی کی عوام کو سرکاری خدمات تک بہتر رسائی حاصل ہو سکتی ہے اور محض اپنے چہرے کی شناخت سےایئرپورٹ سیکورٹی سے گزرا جاسکتا ہے۔ دبئی اور ابوظہبی … Continue reading اماراتی عوام کیلئے جدید ٹیکنالوجی والا آئی ڈی کارڈ متعارف کرانے کی تیاری →

پاکستان اور قطر کے درمیان انسداد منشیات تعاون پر اہم پیش رفت

جی سی سی کانفرنس کے تسلسل میں پاکستان اور قطر کے درمیان انسداد منشیات کے شعبے میں تعاون پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔  انسداد منشیات فورس (اے این
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور قطر کے درمیان انسداد منشیات تعاون پر اہم پیش رفت

جی سی سی کانفرنس کے تسلسل میں پاکستان اور قطر کے درمیان انسداد منشیات کے شعبے میں تعاون پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔  انسداد منشیات فورس (اے این ایف) اور قطر کے درمیان مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا ہے۔ قطر کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگز کے اعلیٰ سطحی … Continue reading پاکستان اور قطر کے درمیان انسداد منشیات تعاون پر اہم پیش رفت →

اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق خیبر
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق خیبر پختوںخوا کے دارالحکومت پشاور میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے علاوہ دیرلویر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح … Continue reading اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے →

کراچی: سپر ہائی وے پر تیز رفتار سوزوکی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

سپر ہائی وے پر واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب تیز رفتار سوزوکی گاڑی الٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار
Khabrain Group Pakistan

کراچی: سپر ہائی وے پر تیز رفتار سوزوکی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

سپر ہائی وے پر واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب تیز رفتار سوزوکی گاڑی الٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق شخص کی … Continue reading کراچی: سپر ہائی وے پر تیز رفتار سوزوکی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی →

پی ایس ایل10؛ حسن علی نے وہاب ریاض کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی نے ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے وہاب ریاض کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔ جمعہ کو
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل10؛ حسن علی نے وہاب ریاض کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی نے ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے وہاب ریاض کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔ جمعہ کو کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔ جواب … Continue reading پی ایس ایل10؛ حسن علی نے وہاب ریاض کا اہم ریکارڈ توڑ دیا →

چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان نے قرض کی ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر چینی بینکوں کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا، توقع ہے کہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشن
Khabrain Group Pakistan

چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان نے قرض کی ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر چینی بینکوں کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا، توقع ہے کہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ قرضوں کی ری شیڈولنگ کا معاملہ اٹھائیں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ … Continue reading چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ →

پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے نیا فلاحی منصوبہ

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسپیشل افراد کیلئے معاون آلات کے سب سے بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا۔  تقریب میں پنجاب بھر سے 300 سے زائد
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے نیا فلاحی منصوبہ

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسپیشل افراد کیلئے معاون آلات کے سب سے بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا۔  تقریب میں پنجاب بھر سے 300 سے زائد سپیشل افراد نے شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف حادثاتی طور پر بازو سے محروم نوجوان عقیل کو خود اسٹیج پر لائیں جبکہ دماغ سے خودکار سگنل … Continue reading پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے نیا فلاحی منصوبہ →

ماہی گیروں کی گرفتاری انسانی المیہ ہے، ایچ آر سی پی

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سمندری سرحدوں پر غیر ارادی طور پر پھنس جانے والے ماہی گیروں کے
Khabrain Group Pakistan

ماہی گیروں کی گرفتاری انسانی المیہ ہے، ایچ آر سی پی

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سمندری سرحدوں پر غیر ارادی طور پر پھنس جانے والے ماہی گیروں کے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک جامع علاقائی پالیسی فریم ورک جاری کر دیا ہے۔ اس فریم ورک میں دونوں ممالک کے مابین تنازعات کی … Continue reading ماہی گیروں کی گرفتاری انسانی المیہ ہے، ایچ آر سی پی →

ویمنز ٹیم کی ورلڈکپ کوالیفکیشن، بھارت کیلئے مہنگا سودا

پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ 2025 کی کوالیفکیشن حاصل کرلی۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ف
Khabrain Group Pakistan

ویمنز ٹیم کی ورلڈکپ کوالیفکیشن، بھارت کیلئے مہنگا سودا

پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ 2025 کی کوالیفکیشن حاصل کرلی۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 205 رنز بنائے تھے۔ جواب میں تھائی لینڈ کی ٹیم محض 34.4 اوورز … Continue reading ویمنز ٹیم کی ورلڈکپ کوالیفکیشن، بھارت کیلئے مہنگا سودا →

پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے منصوبے کا افتتاح

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسپیشل افراد کیلئے معاون آلات کے سب سے بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا۔  تقریب میں پنجاب بھر سے 300 سے زائد
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے منصوبے کا افتتاح

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسپیشل افراد کیلئے معاون آلات کے سب سے بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا۔  تقریب میں پنجاب بھر سے 300 سے زائد سپیشل افراد نے شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف حادثاتی طور پر بازو سے محروم نوجوان عقیل کو خود اسٹیج پر لائیں جبکہ دماغ سے خودکار سگنل … Continue reading پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے منصوبے کا افتتاح →

پاکستان اور بھارت کے درمیان ماہی گیروں کی گرفتاری انسانی المیہ ہے، ایچ آر سی پی

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سمندری سرحدوں پر غیر ارادی طور پر پھنس جانے والے ماہی گیروں کے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور بھارت کے درمیان ماہی گیروں کی گرفتاری انسانی المیہ ہے، ایچ آر سی پی

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سمندری سرحدوں پر غیر ارادی طور پر پھنس جانے والے ماہی گیروں کے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک جامع علاقائی پالیسی فریم ورک جاری کر دیا ہے۔ اس فریم ورک میں دونوں ممالک کے مابین تنازعات کی … Continue reading پاکستان اور بھارت کے درمیان ماہی گیروں کی گرفتاری انسانی المیہ ہے، ایچ آر سی پی →

پاکستان ویمنز ٹیم کا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنا بھارت کو مہنگا پڑگیا

پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ 2025 کی کوالیفکیشن حاصل کرلی۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ف
Khabrain Group Pakistan

پاکستان ویمنز ٹیم کا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنا بھارت کو مہنگا پڑگیا

پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ 2025 کی کوالیفکیشن حاصل کرلی۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 205 رنز بنائے تھے۔ جواب میں تھائی لینڈ کی ٹیم محض 34.4 اوورز … Continue reading پاکستان ویمنز ٹیم کا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنا بھارت کو مہنگا پڑگیا →

ویزوں کی اچانک منسوخی، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف 130 غیر ملکی طلبا عدالت پہنچ گئے

امریکا میں 130 سے زائد بین الاقوامی طلبا نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کے طالبعلمی ویزے غیر قا
Khabrain Group Pakistan

ویزوں کی اچانک منسوخی، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف 130 غیر ملکی طلبا عدالت پہنچ گئے

امریکا میں 130 سے زائد بین الاقوامی طلبا نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کے طالبعلمی ویزے غیر قانونی طور پر منسوخ کیے گئے، جس سے ان کی قانونی حیثیت اور مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ … Continue reading ویزوں کی اچانک منسوخی، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف 130 غیر ملکی طلبا عدالت پہنچ گئے →

سوئی نادرن گیس کمپنی نے ایک بار پھر گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا

سوئی نادرن گیس کمپنی نے 735 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کیلیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) میں درخواست دے دی۔ چیئرمین اوگرا سوئی نار
Khabrain Group Pakistan

سوئی نادرن گیس کمپنی نے ایک بار پھر گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا

سوئی نادرن گیس کمپنی نے 735 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کیلیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) میں درخواست دے دی۔ چیئرمین اوگرا سوئی ناردن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس میں گیس کی قیمت میں اضافے کی عوامی سماعت ہوئی۔ ہوٹل اورٹیکسٹائل سمیت دیگر صارفین نے اضافے کی مخالفت کر … Continue reading سوئی نادرن گیس کمپنی نے ایک بار پھر گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا →

ٹیکن چیمپئین ارسلان ایش ویزہ مسائل کے باعث اہم ٹورنامنٹس سے باہر

ای اسپورٹس ٹیکن مقابلوں میں پاکستان چیمپئین بنوانے والے ارسلان ایش کو جاپان اور ریاض مقابلوں کیلئے ویزہ نہیں مل سکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 مر
Khabrain Group Pakistan

ٹیکن چیمپئین ارسلان ایش ویزہ مسائل کے باعث اہم ٹورنامنٹس سے باہر

ای اسپورٹس ٹیکن مقابلوں میں پاکستان چیمپئین بنوانے والے ارسلان ایش کو جاپان اور ریاض مقابلوں کیلئے ویزہ نہیں مل سکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 مرتبہ چیمپئین اور دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ٹیکن کھلاڑی ارسلان ایش ویزہ مسائل کے سبب جاپان 2025 اور ریاض کلیش ٹورنامنٹس میں شرکت سے … Continue reading ٹیکن چیمپئین ارسلان ایش ویزہ مسائل کے باعث اہم ٹورنامنٹس سے باہر →

کیا بادشاہ تارا ستاریا کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟

سوشل میڈیا پر تارا سوتاریا اور ریپر بادشاہ کے درمیان ممکنہ تعلقات کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ بالی ووڈ رپورٹ کے مطابق اداکارہ تارا سوتاریا ایک با
Khabrain Group Pakistan

کیا بادشاہ تارا ستاریا کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟

سوشل میڈیا پر تارا سوتاریا اور ریپر بادشاہ کے درمیان ممکنہ تعلقات کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ بالی ووڈ رپورٹ کے مطابق اداکارہ تارا سوتاریا ایک بار پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، اور اس بار ان کا نام معروف بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ یہ قیاس آرائیاں اس وقت … Continue reading کیا بادشاہ تارا ستاریا کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ →

بابراعظم کو کراچی کنگز نے کِس اختلاف پر ریلیز کیا؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے بابراعظم کو ریلیز کرنے وجہ بتادی۔ ایک پروگرام کے دوران پی ایس ای
Khabrain Group Pakistan

بابراعظم کو کراچی کنگز نے کِس اختلاف پر ریلیز کیا؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے بابراعظم کو ریلیز کرنے وجہ بتادی۔ ایک پروگرام کے دوران پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم کے اونر سلمان اقبال نے انکشاف کیا کہ کراچی کنگز کی فرنچائز بابراعظم کو نمبر 3 کھلانا چاہتی تھی، جس پر اختلاف … Continue reading بابراعظم کو کراچی کنگز نے کِس اختلاف پر ریلیز کیا؟ وجہ سامنے آگئی →

عمر شہزاد اور شانزے لودھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

عمر شہزاد اور شانزے لودھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، شاندار تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔ پاکستان کے مشہور اداکار اور ماڈل عمر شہزا
Khabrain Group Pakistan

عمر شہزاد اور شانزے لودھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

عمر شہزاد اور شانزے لودھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، شاندار تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔ پاکستان کے مشہور اداکار اور ماڈل عمر شہزاد اور شانزے لودھی کی شادی کی تقریب کراچی میں دھوم دھام سے منعقد ہوئی، جس میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کئی نامور شخصیات نے شرکت … Continue reading عمر شہزاد اور شانزے لودھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے →

پاکستان اور بنگلہ دیش میں 15 سال بعد سفارتی مذاکرات بحال

 پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 15سال کے تعطل کے بعد سفارتی مذاکرات بحال ‘ڈھاکا میں خارجہ سیکریٹریز کی سطح پر مشاورت کا چھٹا دور‘ باہمی تعاون
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور بنگلہ دیش میں 15 سال بعد سفارتی مذاکرات بحال

 پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 15سال کے تعطل کے بعد سفارتی مذاکرات بحال ‘ڈھاکا میں خارجہ سیکریٹریز کی سطح پر مشاورت کا چھٹا دور‘ باہمی تعاون کے نئے امکانات پر غور کیا گیا۔ سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے چیف ایڈوائزر محمد یونس اور مشیر خارجہ ایم ڈی توحید حسین سے بھی ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات … Continue reading پاکستان اور بنگلہ دیش میں 15 سال بعد سفارتی مذاکرات بحال →

پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے دہشتگردوں کو عبرتناک شکست دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے دہشت گردوں کو عبرت ناک شکست دیں گے۔ ملک میں امن و امان کی صورت حال پر اہم جا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے دہشتگردوں کو عبرتناک شکست دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے دہشت گردوں کو عبرت ناک شکست دیں گے۔ ملک میں امن و امان کی صورت حال پر اہم جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، جس  میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کو … Continue reading پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے دہشتگردوں کو عبرتناک شکست دیں گے، وزیراعظم →

ڈیرہ اسماعیل خان: فورسزکی کامیاب کارروائی 4 دہشتگردوں ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 4 خوارج کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادل
Khabrain Group Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان: فورسزکی کامیاب کارروائی 4 دہشتگردوں ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 4 خوارج کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 16 اپریل … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان: فورسزکی کامیاب کارروائی 4 دہشتگردوں ہلاک →

اسرائیلی حملے میں بازو کھونے والے فلسطینی لڑکے کی تصویر نے ’ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر‘ ایوارڈ جیت لیا

غزہ پر اسرائیلی حملے کے دوران دونوں بازو کھو دینے والے 9 سالہ فلسطینی لڑکے کی دلخراش تصویر نے 2025 کا ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا۔ عال
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی حملے میں بازو کھونے والے فلسطینی لڑکے کی تصویر نے ’ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر‘ ایوارڈ جیت لیا

غزہ پر اسرائیلی حملے کے دوران دونوں بازو کھو دینے والے 9 سالہ فلسطینی لڑکے کی دلخراش تصویر نے 2025 کا ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا۔ عالمی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک ٹائمز کے لیے فوٹوگرافر سمر ابوالعوف کی کھینچی گئی یہ تصویر کم سن محمود … Continue reading اسرائیلی حملے میں بازو کھونے والے فلسطینی لڑکے کی تصویر نے ’ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر‘ ایوارڈ جیت لیا →

Get more results via ClueGoal