Pakistan



جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، کانسٹیبل شہید اور دہشت گرد ہلاک

وارسک: جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید جب کہ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ انسداد پولیو ٹ

پی ایس ایل؛ کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر جرمانہ، مگر کیوں؟

کراچی کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر پشاور زلمی کیخلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل؛ کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر جرمانہ، مگر کیوں؟

کراچی کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر پشاور زلمی کیخلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف کھیلے گئے مقابلے میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد محض 2 وکٹوں سے فتح سمیٹی تھی، اس میچ میں ضابطہ اخلاق لیول 1 کی … Continue reading پی ایس ایل؛ کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر جرمانہ، مگر کیوں؟ →

گجرات میں بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست گجرات میں فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات میں بھارتی فضائیہ کا ٹرینر ایئرکرافٹ تب
Khabrain Group Pakistan

گجرات میں بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست گجرات میں فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات میں بھارتی فضائیہ کا ٹرینر ایئرکرافٹ تباہ ہوا حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مارچ میں بھارتی فضائیہ کے ایک ہی دن میں دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے، جن میں … Continue reading گجرات میں بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ →

واجبات کی عدم ادائیگی؛ گلیسپی نے آئی سی سی کا در کھٹکھٹا دیا

قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا در کھٹکٹا دیا۔ گزشتہ دنوں مقامی سوشل میڈیا
Khabrain Group Pakistan

واجبات کی عدم ادائیگی؛ گلیسپی نے آئی سی سی کا در کھٹکھٹا دیا

قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا در کھٹکٹا دیا۔ گزشتہ دنوں مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی انکشاف کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تاحال انکے واجبات … Continue reading واجبات کی عدم ادائیگی؛ گلیسپی نے آئی سی سی کا در کھٹکھٹا دیا →

وزیراعظم: چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی سمیت تعاون بڑھائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی، اسپیس سیٹلائٹ، ٹیلی کمیونیکیشن اور سیٹلائٹ انٹرنیٹ سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑ
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم: چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی سمیت تعاون بڑھائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی، اسپیس سیٹلائٹ، ٹیلی کمیونیکیشن اور سیٹلائٹ انٹرنیٹ سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین سے تعلق رکھنے والی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی گلیکسی اسپیس کے وفد نے چیئرمین گلیکسی اسپیس زو منگ کی قیادت میں ملاقات کی۔ … Continue reading وزیراعظم: چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی سمیت تعاون بڑھائیں گے →

کراچی کنگز کے کپتان نے جیت کیساتھ ٹی20 میں نیا سنگ میل عبور کیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹی20 فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے کا سنگ میل عبور کرلیا۔ گزشتہ رو
Khabrain Group Pakistan

کراچی کنگز کے کپتان نے جیت کیساتھ ٹی20 میں نیا سنگ میل عبور کیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹی20 فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے کا سنگ میل عبور کرلیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف کھیلے گئے مقابلے میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابل کے بعد محض 2 وکٹوں سے فتح سمیٹی، اس میچ میں … Continue reading کراچی کنگز کے کپتان نے جیت کیساتھ ٹی20 میں نیا سنگ میل عبور کیا →

غزہ جنگ بندی: قطر اور مصر کی نئی تجویز سامنے آ گئی

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے قطر اور مصر کے ثالثوں نے ایک نئی تجویز پیش کردی۔ ایک سینئر فلسطینی عہدیدار نے برطانوی نشریاتی ادارے
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ بندی: قطر اور مصر کی نئی تجویز سامنے آ گئی

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے قطر اور مصر کے ثالثوں نے ایک نئی تجویز پیش کردی۔ ایک سینئر فلسطینی عہدیدار نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے قطر اور مصر کے ثالثوں نے ایک نئی تجویز پیش کی … Continue reading غزہ جنگ بندی: قطر اور مصر کی نئی تجویز سامنے آ گئی →

آسکر ایوارڈز 2026 سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ ‘آسکرز’ کی 98ویں تقریب کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کے مطابق آسکرز 202
Khabrain Group Pakistan

آسکر ایوارڈز 2026 سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ ‘آسکرز’ کی 98ویں تقریب کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کے مطابق آسکرز 2026 کی شاندار تقریب آئندہ ماہ 15 مارچ بروز اتوار کو نشر کی جائے گی۔ اس حوالے سے اکیڈمی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اعلان … Continue reading آسکر ایوارڈز 2026 سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا →

معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے

کراچی: معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھتیجے شایان قریشی کے مطابق شیف ذاکر گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور  ان کے ڈائلیسز چ
Khabrain Group Pakistan

معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے

کراچی: معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھتیجے شایان قریشی کے مطابق شیف ذاکر گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور  ان کے ڈائلیسز چل رہےتھے۔ بھتیجے کا بتانا ہے کہ شیف ذاکر امریکا میں زیر علاج تھے، ڈاکٹر علاج کے حوالے سے جواب دے  چکے تھے۔ شیف ذاکر ایک ماہ … Continue reading معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے →

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلم
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹ … Continue reading پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی →

روزانہ ہوائی سفر! – گلوکارہ کا 1000 کلومیٹر دور یونیورسٹی جانا

جاپان سے تعلق رکھنے والی ایک گلوکارہ کیرئیر کے ساتھ ساتھ تعلیم کو پورا کرنے کے لیے روزانہ 4 گھنٹے طیارے پر سفر کرکے یونیورسٹی آتی جاتی تھی۔ 22 سا
Khabrain Group Pakistan

روزانہ ہوائی سفر! – گلوکارہ کا 1000 کلومیٹر دور یونیورسٹی جانا

جاپان سے تعلق رکھنے والی ایک گلوکارہ کیرئیر کے ساتھ ساتھ تعلیم کو پورا کرنے کے لیے روزانہ 4 گھنٹے طیارے پر سفر کرکے یونیورسٹی آتی جاتی تھی۔ 22 سالہ یوزوکی ناکاشیما جاپان کے مقبول میوزک گروپ Sakurazaka46 میں شامل ہیں۔ مدھر آواز اور توانائی سے بھرپور شخصیت کی وجہ سے انہیں کافی پسند کیا … Continue reading روزانہ ہوائی سفر! – گلوکارہ کا 1000 کلومیٹر دور یونیورسٹی جانا →

فواد پر تنقید – دبئی میں ‘عبیر گلال’تقریب میں شرکت، مداح ناراض

دبئی : پاکستان کے مشہور اداکار فواد خان نے اپنی آنے والی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کے میوزک لانچ ایونٹ میں دبئی کے گلوبل ولیج میں شرکت کی، جس پر سوش
Khabrain Group Pakistan

فواد پر تنقید – دبئی میں ‘عبیر گلال’تقریب میں شرکت، مداح ناراض

دبئی : پاکستان کے مشہور اداکار فواد خان نے اپنی آنے والی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کے میوزک لانچ ایونٹ میں دبئی کے گلوبل ولیج میں شرکت کی، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ فواد خان کو بھارتی فلم انڈسٹری میں … Continue reading فواد پر تنقید – دبئی میں ‘عبیر گلال’تقریب میں شرکت، مداح ناراض →

جیکولین ایلون مسک کی والدہ کے ساتھ ایسٹر منانےمندر پہنچ گیئں

چند روز قبل والدہ کی موت کا صدمہ برداشت کرنے والی بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز  مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر ممبئی کے مشہور سدھی ونائک مندر
Khabrain Group Pakistan

جیکولین ایلون مسک کی والدہ کے ساتھ ایسٹر منانےمندر پہنچ گیئں

چند روز قبل والدہ کی موت کا صدمہ برداشت کرنے والی بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز  مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر ممبئی کے مشہور سدھی ونائک مندر پہنچ گئیں۔ اس موقع کو مزید خاص بنانے والی بات یہ تھی کہ اداکارہ کے ساتھ ایلون مسک کی والدہ مائے مسک بھی موجود تھیں۔ جیکولین فرنینڈس … Continue reading جیکولین ایلون مسک کی والدہ کے ساتھ ایسٹر منانےمندر پہنچ گیئں →

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 75 برس تھی اور وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 75 برس تھی اور وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ رپورٹ کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج (منگل ) نمازِ عصر کے بعد ڈیفنس فیز 8 کی حمزہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔ … Continue reading سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے →

کراچی: ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

 ٹک ٹاک کی ویڈیو دیکھ کر ملتان سے کراچی فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا رپورٹ کے مطابق  بائیک رائیڈر “پردیسی” ک
Khabrain Group Pakistan

کراچی: ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

 ٹک ٹاک کی ویڈیو دیکھ کر ملتان سے کراچی فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا رپورٹ کے مطابق  بائیک رائیڈر “پردیسی” کو سمندر کنارے لیجاکر کپڑے، چپل، موبائل فون اور چالیس ہزار روپے لیکر غائب ہوگیا، عمران نامی متاثرہ شخص ملتان سے کراچی پہنچا تھا۔ متاثرہ شخص  نے … Continue reading کراچی: ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا →

سٹیڈیم کے اسٹینڈسے سابق کپتان کا نام ہٹانے کی درخواست، نیا تنازعہ

حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کو اسٹیڈیم سے سابق کپتان کا نام اسٹیڈیم کے اسٹینڈ سے ہٹانے کی درخواست موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

سٹیڈیم کے اسٹینڈسے سابق کپتان کا نام ہٹانے کی درخواست، نیا تنازعہ

حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کو اسٹیڈیم سے سابق کپتان کا نام اسٹیڈیم کے اسٹینڈ سے ہٹانے کی درخواست موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین کے نام کو حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے اسٹینڈ سے ہٹائے جانے کی درخواست موصول ہوئی ہے۔ 47 ٹیسٹ … Continue reading سٹیڈیم کے اسٹینڈسے سابق کپتان کا نام ہٹانے کی درخواست، نیا تنازعہ →

امریکا-ایران مذاکرات، جوہری معاہدے کی تیاری جاری

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ روم میں ہونے والے مذاکرات میں ماہرین کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے کہ وہ ممکنہ جوہری معا
Khabrain Group Pakistan

امریکا-ایران مذاکرات، جوہری معاہدے کی تیاری جاری

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ روم میں ہونے والے مذاکرات میں ماہرین کو ذمہ داری سونپ دی گئی ہے کہ وہ ممکنہ جوہری معاہدے کا فریم ورک تیار کریں۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے روم میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ … Continue reading امریکا-ایران مذاکرات، جوہری معاہدے کی تیاری جاری →

ویرات اور انوشکا کا دبئی میں دلفریب رقص، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ انوشکا  شرما اور مشہور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی دبئی می ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو می
Khabrain Group Pakistan

ویرات اور انوشکا کا دبئی میں دلفریب رقص، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ انوشکا  شرما اور مشہور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی دبئی می ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں انوشکا اور ویرات ایک شوٹ کے دوران ایک ساتھ رقص کرتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ہنستے مسکراتے ہوئے ایک گروپ … Continue reading ویرات اور انوشکا کا دبئی میں دلفریب رقص، ویڈیو وائرل →

نائیجیریا: چرواہوں اور کسانوں کے درمیان جھڑپوں میں 56 افراد ہلاک

رواں ہفتے وسطی نائجیریا کی بینو ریاست میں مبینہ طورپر خانہ بدوش مویشیوں کے حملوں میں کم از کم 56 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حک
Khabrain Group Pakistan

نائیجیریا: چرواہوں اور کسانوں کے درمیان جھڑپوں میں 56 افراد ہلاک

رواں ہفتے وسطی نائجیریا کی بینو ریاست میں مبینہ طورپر خانہ بدوش مویشیوں کے حملوں میں کم از کم 56 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حکومتی ترجمان نے کہا کہ تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں کے جاری رہنے سے مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ پولیس  ترجمان … Continue reading نائیجیریا: چرواہوں اور کسانوں کے درمیان جھڑپوں میں 56 افراد ہلاک →

14 سالہ کرکٹر کا آئی پی ایل ڈیبیو؛ کتنے کروڑ کمارہا ہے؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے 14 سالہ ویبھاو سوریاونشی نے ڈیبیو پر ہی 3 ریکارڈز بناڈالے۔ گزشتہ روز جےپور میں کھیلے گئے می
Khabrain Group Pakistan

14 سالہ کرکٹر کا آئی پی ایل ڈیبیو؛ کتنے کروڑ کمارہا ہے؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے 14 سالہ ویبھاو سوریاونشی نے ڈیبیو پر ہی 3 ریکارڈز بناڈالے۔ گزشتہ روز جےپور میں کھیلے گئے میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس اور راجستھان رائلز کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، رشبھ پنت کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے … Continue reading 14 سالہ کرکٹر کا آئی پی ایل ڈیبیو؛ کتنے کروڑ کمارہا ہے؟ →

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو پیچھےچھوڑ کرکم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بننے والی چینی نژاد لوسی گو کون ہیں؟

ٹیک انٹرپرینیور لوسی گو پاپ سپر اسٹار ٹیلر سوئفٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 30 سال سے کم عمر دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی خاتون بن گئیں۔ غیر ملک
Khabrain Group Pakistan

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو پیچھےچھوڑ کرکم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بننے والی چینی نژاد لوسی گو کون ہیں؟

ٹیک انٹرپرینیور لوسی گو پاپ سپر اسٹار ٹیلر سوئفٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 30 سال سے کم عمر دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی خاتون بن گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق معروف جریدے فوربس کے مطابق لوسی گوو کے اثاثوں کی کل مالیت 1.2 بلین ڈالر سے تجاوز … Continue reading گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو پیچھےچھوڑ کرکم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بننے والی چینی نژاد لوسی گو کون ہیں؟ →

فواد خان پُر کشش شخصیت اور فلموں کیلئے ہی پیدا ہوئے ہیں، وانی کپور

آنے والی بولی وڈ رومانٹک فلم ’ابیر گلال‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی وانی کپور نے فواد خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ فلم کی تشہیر کے دورا
Khabrain Group Pakistan

فواد خان پُر کشش شخصیت اور فلموں کیلئے ہی پیدا ہوئے ہیں، وانی کپور

آنے والی بولی وڈ رومانٹک فلم ’ابیر گلال‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی وانی کپور نے فواد خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ فلم کی تشہیر کے دوران ریڈ ایف ایم انڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وانی کپور نے فواد خان کو نہ صرف خوبصورت بلکہ انتہائی پرکشش شخصیت قرار دیا۔ … Continue reading فواد خان پُر کشش شخصیت اور فلموں کیلئے ہی پیدا ہوئے ہیں، وانی کپور →

کے پی حکومت کا صحت کارڈ میں تین بڑی بیماریوں کا علاج شامل کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے گردے، جگر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کا علاج صحت کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر اطلاعات بیریسٹر سیف کا کہنا ہے صو
Khabrain Group Pakistan

کے پی حکومت کا صحت کارڈ میں تین بڑی بیماریوں کا علاج شامل کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے گردے، جگر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کا علاج صحت کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر اطلاعات بیریسٹر سیف کا کہنا ہے صوبائی حکومت ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ سروسز مفت فراہم کرے گی۔ بیریسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کے وژن کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت … Continue reading کے پی حکومت کا صحت کارڈ میں تین بڑی بیماریوں کا علاج شامل کرنے کا فیصلہ →

“سابق کپتان کا نام اسٹیڈیم کے اسٹینڈ سے ہٹایا جائے” درخواست موصول ہوگئی

حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کو اسٹیڈیم سے سابق کپتان کا نام اسٹیڈیم کے اسٹینڈ سے ہٹانے کی درخواست موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

“سابق کپتان کا نام اسٹیڈیم کے اسٹینڈ سے ہٹایا جائے” درخواست موصول ہوگئی

حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کو اسٹیڈیم سے سابق کپتان کا نام اسٹیڈیم کے اسٹینڈ سے ہٹانے کی درخواست موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین کے نام کو حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے اسٹینڈ سے ہٹائے جانے کی درخواست موصول ہوئی ہے۔ 47 ٹیسٹ … Continue reading “سابق کپتان کا نام اسٹیڈیم کے اسٹینڈ سے ہٹایا جائے” درخواست موصول ہوگئی →

سوہانا کی گھڑی کا چرچا! کلاسک اسٹائل، قیمت نے سب کو چونکا دیا

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رُخ کی بیٹی سوہانا خان کی 1.4 کروڑ روپے کی گھڑی نے ’کیسری چیپٹر 2‘ کی اسکریننگ پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ ک
Khabrain Group Pakistan

سوہانا کی گھڑی کا چرچا! کلاسک اسٹائل، قیمت نے سب کو چونکا دیا

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رُخ کی بیٹی سوہانا خان کی 1.4 کروڑ روپے کی گھڑی نے ’کیسری چیپٹر 2‘ کی اسکریننگ پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوہانا خان، جو 2023 میں زویا اختر کی فلم ’آرچیز‘ سے اداکاری کی دنیا میں شامل ہوئیں، حال ہی میں اپنی … Continue reading سوہانا کی گھڑی کا چرچا! کلاسک اسٹائل، قیمت نے سب کو چونکا دیا →

بابر کا بڑا انکشاف! کراچی کنگز چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بابراعظم کے کراچی کنگز چھوڑنے کی وجہ سے پردہ اٹھادیا۔ سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے مقامی یوٹیوب چ
Khabrain Group Pakistan

بابر کا بڑا انکشاف! کراچی کنگز چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بابراعظم کے کراچی کنگز چھوڑنے کی وجہ سے پردہ اٹھادیا۔ سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے مقامی یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ فرنچائز نے 2022 ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ہی بابراعظم کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ انہوں نے … Continue reading بابر کا بڑا انکشاف! کراچی کنگز چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی →

صائم ایوب یا سعید انور؟ کوچز بھی دیکھ کر حیران رہ گئے

قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے نوجوان اوپنر صائم ایوب کو سعید انور سے تشبیہ دے ڈالی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک صارف کے سوال کے جواب می
Khabrain Group Pakistan

صائم ایوب یا سعید انور؟ کوچز بھی دیکھ کر حیران رہ گئے

قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے نوجوان اوپنر صائم ایوب کو سعید انور سے تشبیہ دے ڈالی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک صارف کے سوال کے جواب میں پاکستانی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے ابھرتے ہوئے نوجوان اوپنر صائم ایوب کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے انکا سابق لیجنڈری اوپنر … Continue reading صائم ایوب یا سعید انور؟ کوچز بھی دیکھ کر حیران رہ گئے →

اروِشی روٹیلا کا مندر! شہرت کی نئی بلندی—مداحوں نے پوجا شروع کردی

حال ہی میں اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک انٹرویو میں یہ کہہ کر تنازعہ کھڑا کردیا کہ اتراکھنڈ میں بدری ناتھ کے قریب ان کے نام کا ایک مندر موجود ہے۔
Khabrain Group Pakistan

اروِشی روٹیلا کا مندر! شہرت کی نئی بلندی—مداحوں نے پوجا شروع کردی

حال ہی میں اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک انٹرویو میں یہ کہہ کر تنازعہ کھڑا کردیا کہ اتراکھنڈ میں بدری ناتھ کے قریب ان کے نام کا ایک مندر موجود ہے۔ اروشی روٹیلا کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے اور مقامی پجاریوں اور باشندوں میں ناراضی پیدا کردی ہے۔ آئیے … Continue reading اروِشی روٹیلا کا مندر! شہرت کی نئی بلندی—مداحوں نے پوجا شروع کردی →

ابرار کی سیلیبریشن پر حسن علی کا طنز، مزاح کا نیا زاویہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 8ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کی “ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن کا حسن علی نے مذاق بناڈ
Khabrain Group Pakistan

ابرار کی سیلیبریشن پر حسن علی کا طنز، مزاح کا نیا زاویہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 8ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کی “ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن کا حسن علی نے مذاق بناڈالا۔ گزشتہ روز نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جہاں ہوم ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ … Continue reading ابرار کی سیلیبریشن پر حسن علی کا طنز، مزاح کا نیا زاویہ →

پنجاب میں موسم کا پلٹتا مزاج بارش، گرد اور گرمی — سب اکٹھے!

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج کا دن ملا جلا موسم لے کر آیا ہے۔ کہیں بارش، کہیں گرد آلود ہوائیں اور کہیں بادل بغیر برسے گزر جائیں گے۔ محکمہ موسمیا
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں موسم کا پلٹتا مزاج بارش، گرد اور گرمی — سب اکٹھے!

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج کا دن ملا جلا موسم لے کر آیا ہے۔ کہیں بارش، کہیں گرد آلود ہوائیں اور کہیں بادل بغیر برسے گزر جائیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافے کے امکانات ہیں۔ گجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن میں آج بارش ہونے کا امکان ہے … Continue reading پنجاب میں موسم کا پلٹتا مزاج بارش، گرد اور گرمی — سب اکٹھے! →

ہیئر ٹریمر کا تحفہ پی ایس ایل کھلاڑیوں کو اب اسٹائلش رکھنے کا نیا انداز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 8ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کی “ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن کا حسن علی نے مذاق بناڈ
Khabrain Group Pakistan

ہیئر ٹریمر کا تحفہ پی ایس ایل کھلاڑیوں کو اب اسٹائلش رکھنے کا نیا انداز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے 8ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کی “ٹریڈ مارک وکٹ سیلیبریشن کا حسن علی نے مذاق بناڈالا۔ گزشتہ روز نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، جہاں ہوم ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ … Continue reading ہیئر ٹریمر کا تحفہ پی ایس ایل کھلاڑیوں کو اب اسٹائلش رکھنے کا نیا انداز →

26 نومبر احتجاج: صنم جاوید، مشعال یوسفزئی سمیت پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں و کارکنان کی ضمانت خارج

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات میں راجا بشارت، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی، نادیہ خٹک سمیت پی ٹی آئی کے 1
Khabrain Group Pakistan

26 نومبر احتجاج: صنم جاوید، مشعال یوسفزئی سمیت پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں و کارکنان کی ضمانت خارج

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات میں راجا بشارت، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی، نادیہ خٹک سمیت پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں و کارکنان کی ضمانت عدم پیروی پر خارج کر دی جب کہ  صحافی سمیع ابراہیم کا نام بھی ضمانت خارج ہونے والوں میں شامل ہے۔ پی ٹی … Continue reading 26 نومبر احتجاج: صنم جاوید، مشعال یوسفزئی سمیت پی ٹی آئی کے 16 رہنماؤں و کارکنان کی ضمانت خارج →

مناہل ملک کی گانے میں ذاتی کلپ استعمال کرنے پر گلوکار کو قانونی کارروائی کی دھمکی

ٹک ٹاکر مناہل ملک نے گلوکار عمیر اعوان پر ان کے گانے پر ذاتی کلپ استعمال کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ٹک ٹاکر مناہل ملک نے الزام عائد کیا ہے کہ گلو
Khabrain Group Pakistan

مناہل ملک کی گانے میں ذاتی کلپ استعمال کرنے پر گلوکار کو قانونی کارروائی کی دھمکی

ٹک ٹاکر مناہل ملک نے گلوکار عمیر اعوان پر ان کے گانے پر ذاتی کلپ استعمال کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ٹک ٹاکر مناہل ملک نے الزام عائد کیا ہے کہ گلوکار عمیر اعوان نے اپنے حالیہ گانے ’لارے آ‘ میں ان کا ذاتی کلپ بغیر اجازت استعمال کیا ہے۔ مناہل نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر … Continue reading مناہل ملک کی گانے میں ذاتی کلپ استعمال کرنے پر گلوکار کو قانونی کارروائی کی دھمکی →

امریکا کا چینی بحری جہازوں کے لیے نئی پورٹ فیس کا اعلان

امریکا نے اپنی جہاز سازی کی صنعت کو فروغ دینے اور اس شعبے میں چین  کی بالادستی کو کم کرنے کی غرض سے چینی ساختہ اور چینی کمپنیوں کے بحری جہازوں ک
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا چینی بحری جہازوں کے لیے نئی پورٹ فیس کا اعلان

امریکا نے اپنی جہاز سازی کی صنعت کو فروغ دینے اور اس شعبے میں چین  کی بالادستی کو کم کرنے کی غرض سے چینی ساختہ اور چینی کمپنیوں کے بحری جہازوں کے لیے نئی  پورٹ  فیس کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی تجارتی نمائندہ  جیمیسن گریر نے نئی فیسوں کا اعلان کرتے ہوئے بیان میں … Continue reading امریکا کا چینی بحری جہازوں کے لیے نئی پورٹ فیس کا اعلان →

انوراگ کشیپ کو ذات پات کی تقسیم کیخلاف فلم بنانا مہنگا پڑگیا

معروف بھارتی فلم ساز انوراگ کشیپ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آگئے، برہمن برادری کے خلاف ان کے متنازع بیان پر ممبئی پولیس نے ان کے خلاف ایف آئی آ
Khabrain Group Pakistan

انوراگ کشیپ کو ذات پات کی تقسیم کیخلاف فلم بنانا مہنگا پڑگیا

معروف بھارتی فلم ساز انوراگ کشیپ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آگئے، برہمن برادری کے خلاف ان کے متنازع بیان پر ممبئی پولیس نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ مہاتما پھولے اور ساوتری بائی پھولے کی متاثر کن زندگی پر مبنی فلم ‘پھولے’ ان دنوں تنازعات میں گھری … Continue reading انوراگ کشیپ کو ذات پات کی تقسیم کیخلاف فلم بنانا مہنگا پڑگیا →

اکشے کمار نے مداحوں کے سامنے ہاتھ کیوں جوڑ لیے؟

بالی وڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار کی فلم ‘کیسری چیپٹر 2‘ 18 اپریل 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے، جو جلیانوالہ باغ کے المناک واقعے کی ان
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار نے مداحوں کے سامنے ہاتھ کیوں جوڑ لیے؟

بالی وڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار کی فلم ‘کیسری چیپٹر 2‘ 18 اپریل 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے، جو جلیانوالہ باغ کے المناک واقعے کی ان کہی کہانی پیش کرتی ہے۔  اکشے کمار کی فلم ‘کیسری چیپٹر 2‘ اپنی جاندار کہانی اور شاندار اداکاری کے لیے شائقین سے تعریفیں سمیٹنے میں کامیاب ہوگئی … Continue reading اکشے کمار نے مداحوں کے سامنے ہاتھ کیوں جوڑ لیے؟ →

Get more results via ClueGoal