جیکولین ایلون مسک کی والدہ کے ساتھ ایسٹر منانےمندر پہنچ گیئں
newsare.net
چند روز قبل والدہ کی موت کا صدمہ برداشت کرنے والی بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر ممبئی کے مشہور سدھی ونائک مندرجیکولین ایلون مسک کی والدہ کے ساتھ ایسٹر منانےمندر پہنچ گیئں
چند روز قبل والدہ کی موت کا صدمہ برداشت کرنے والی بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر ممبئی کے مشہور سدھی ونائک مندر پہنچ گئیں۔ اس موقع کو مزید خاص بنانے والی بات یہ تھی کہ اداکارہ کے ساتھ ایلون مسک کی والدہ مائے مسک بھی موجود تھیں۔ جیکولین فرنینڈس … Continue reading جیکولین ایلون مسک کی والدہ کے ساتھ ایسٹر منانےمندر پہنچ گیئں → Read more