کراچی کنگز کے کپتان نے جیت کیساتھ ٹی20 میں نیا سنگ میل عبور کیا
newsare.net
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹی20 فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے کا سنگ میل عبور کرلیا۔ گزشتہ روکراچی کنگز کے کپتان نے جیت کیساتھ ٹی20 میں نیا سنگ میل عبور کیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹی20 فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے کا سنگ میل عبور کرلیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف کھیلے گئے مقابلے میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابل کے بعد محض 2 وکٹوں سے فتح سمیٹی، اس میچ میں … Continue reading کراچی کنگز کے کپتان نے جیت کیساتھ ٹی20 میں نیا سنگ میل عبور کیا → Read more














