ہری پور: جنگلی چیتے کا حملہ، کئی بکریاں ہلاک، عوام میں خوف
newsare.net
ہری پور میں جنگلی چیتا آبادی میں گھس آیا اور متعدد بکریاں مار ڈالیں جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد نے بتایا کہ ہری پور کےہری پور: جنگلی چیتے کا حملہ، کئی بکریاں ہلاک، عوام میں خوف
ہری پور میں جنگلی چیتا آبادی میں گھس آیا اور متعدد بکریاں مار ڈالیں جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد نے بتایا کہ ہری پور کے علاقے خان پورکے بالائی گاؤں چسکلاں میں جنگلی چیتا آبادیوں میں گھس آیا جس کے باعث گاؤں کے لوگ خوف میں مبتلا ہیں۔ جنگلی چیتے نے مقامی … Continue reading ہری پور: جنگلی چیتے کا حملہ، کئی بکریاں ہلاک، عوام میں خوف → Read more