Pakistan



کرشمہ کی ’لے گئی‘ پر کرشماتی پرفارمنس نے دھوم مچا دی

اداکارہ کرشمہ کپور کی فلم’ دل تو پاگل ہے‘ میں کی گئی پرفارمنس آج بھی رقص کے شوقین افراد کو متاثر کر رہی ہے۔ فلم کے مشہور گانے’ لے گئی لے گئی‘ م

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان  کیا گیا ہے۔ یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگرامو
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان  کیا گیا ہے۔ یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی۔ اے ڈی بی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق امدادی رقم سے 93 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا۔ خصوصاً بچوں … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان →

پہلگام واقعہ؛ پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اے آئی سے بنی جعلی تصاویر کا استعمال

بھارت کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اب اے آئی سے بھی مدد لی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے حملے میں سوشل می
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اے آئی سے بنی جعلی تصاویر کا استعمال

بھارت کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اب اے آئی سے بھی مدد لی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے حملے میں سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنی جعلی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں پہلگام واقعے میں قتل ہونے والے افراد … Continue reading پہلگام واقعہ؛ پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اے آئی سے بنی جعلی تصاویر کا استعمال →

پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر تاحال کھلا، بھارت سے شہریوں کی آج واپسی کا امکان

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند کرنے کے بعد پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر  تاحال کھلا ہے  اور بھارت سے پاکستانی شہریوں کی آج واپسی کا امکان ہے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر تاحال کھلا، بھارت سے شہریوں کی آج واپسی کا امکان

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند کرنے کے بعد پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر  تاحال کھلا ہے  اور بھارت سے پاکستانی شہریوں کی آج واپسی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے واہگہ سرحد اوپن ہے اور انڈیا میں موجود پاکستانی شہریوں کی آج سے واپسی کا امکان ہے۔ حکام … Continue reading پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر تاحال کھلا، بھارت سے شہریوں کی آج واپسی کا امکان →

پیر پگارا کا جذبہ، افواج کے شانہ بشانہ!حر جماعت کو الرٹ کر دیا

حر جماعت کے روحانی پیشوا اور ممتاز سیاسی شخصیت پیر صاحب پگارا نے خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پوری حر جماعت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر لمح
Khabrain Group Pakistan

پیر پگارا کا جذبہ، افواج کے شانہ بشانہ!حر جماعت کو الرٹ کر دیا

حر جماعت کے روحانی پیشوا اور ممتاز سیاسی شخصیت پیر صاحب پگارا نے خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پوری حر جماعت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر لمحہ پاکستان کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ تیار رہیں۔ اپنے ایک اہم بیان میں پیر پگارا نے … Continue reading پیر پگارا کا جذبہ، افواج کے شانہ بشانہ!حر جماعت کو الرٹ کر دیا →

ٹلہ رینجز گونج اٹھا، پاک فوج کی زبردست جنگی مشقیں

پاک فوج کی ٹلہ رینجز میں تربیتی مشقیں جاری ہیں، مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور ٹیکٹکس کا عملی مظاہرہ کیا جارہا ہے.  کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنر
Khabrain Group Pakistan

ٹلہ رینجز گونج اٹھا، پاک فوج کی زبردست جنگی مشقیں

پاک فوج کی ٹلہ رینجز میں تربیتی مشقیں جاری ہیں، مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور ٹیکٹکس کا عملی مظاہرہ کیا جارہا ہے.  کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے مشقوں کا معائنہ کیا اور افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی. کور کمانڈر لاہور نے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور صلاحیت کو سراہا. … Continue reading ٹلہ رینجز گونج اٹھا، پاک فوج کی زبردست جنگی مشقیں →

بھارت کی چال ناکام، معاہدہ یکطرفہ ختم نہیں ہو سکتا:ماہرین

ماہرین نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے بیان کو سیاسی اسٹنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر اس معاہدے کو منسوخ ی
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی چال ناکام، معاہدہ یکطرفہ ختم نہیں ہو سکتا:ماہرین

ماہرین نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے بیان کو سیاسی اسٹنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر اس معاہدے کو منسوخ یا معطل نہیں کر سکتا۔ بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر الزام سے پاکستان کے اس مؤقف کو تقویت ملتی ہے کہ یہ سارا … Continue reading بھارت کی چال ناکام، معاہدہ یکطرفہ ختم نہیں ہو سکتا:ماہرین →

کنگنا کی فلم ‘ایمرجنسی’ قانونی الجھن میں پھنس گئی

رواں برس جنوری میں سینما گھروں کی زینت بننے سے قبل کئی تنازعات کا شکار ہونے والی اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمان کنگنا رناوت کی حالیہ فلم ‘
Khabrain Group Pakistan

کنگنا کی فلم ‘ایمرجنسی’ قانونی الجھن میں پھنس گئی

رواں برس جنوری میں سینما گھروں کی زینت بننے سے قبل کئی تنازعات کا شکار ہونے والی اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمان کنگنا رناوت کی حالیہ فلم ‘ایمرجنسی’ اب ایک نئی مشکل میں پھنس گئی۔ سینئر صحافی اور مصنفہ کومی کپور کی جانب سے فلم سازوں پر ان کے کام کا غلط استعمال … Continue reading کنگنا کی فلم ‘ایمرجنسی’ قانونی الجھن میں پھنس گئی →

سدھارتھ ملہوترا کا پاپارازی پر غصہ، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار جوڑا سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی جلد اپنے گھر میں ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ اداکار کی جانب سے حمل کا اعلان کی
Khabrain Group Pakistan

سدھارتھ ملہوترا کا پاپارازی پر غصہ، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار جوڑا سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی جلد اپنے گھر میں ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ اداکار کی جانب سے حمل کا اعلان کیے جانے کے بعد ممی ٹو بی کیارا ایڈوانی اپنے پروجیکٹ سے دستبردار ہو کر مکمل طور پر پریگنینسی ٹائم انجوائے کررہی ہیں۔ اسی سلسلے میں سدھارتھ … Continue reading سدھارتھ ملہوترا کا پاپارازی پر غصہ، ویڈیو وائرل →

کرشمہ کی ’لے گئی لے گئی‘ پر کرشماتی پرفارمنس

اداکارہ کرشمہ کپور کی فلم’ دل تو پاگل ہے‘ میں کی گئی پرفارمنس آج بھی رقص کے شوقین افراد کو متاثر کر رہی ہے۔ فلم کے مشہور گانے’ لے گئی لے گئی‘ م
Khabrain Group Pakistan

کرشمہ کی ’لے گئی لے گئی‘ پر کرشماتی پرفارمنس

اداکارہ کرشمہ کپور کی فلم’ دل تو پاگل ہے‘ میں کی گئی پرفارمنس آج بھی رقص کے شوقین افراد کو متاثر کر رہی ہے۔ فلم کے مشہور گانے’ لے گئی لے گئی‘ میں ان کا ہائی انرجی ڈانس آج بھی مداحوں کا پسندیدہ ہے، جس کے آئیکونک اسٹیپس کو لوگ آج بھی فالو کرتے نظر … Continue reading کرشمہ کی ’لے گئی لے گئی‘ پر کرشماتی پرفارمنس →

کنگنا کی ‘ایمرجنسی’ اب قانونی تنازع میں پھنس گئی

رواں برس جنوری میں سینما گھروں کی زینت بننے سے قبل کئی تنازعات کا شکار ہونے والی اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمان کنگنا رناوت کی حالیہ فلم ‘
Khabrain Group Pakistan

کنگنا کی ‘ایمرجنسی’ اب قانونی تنازع میں پھنس گئی

رواں برس جنوری میں سینما گھروں کی زینت بننے سے قبل کئی تنازعات کا شکار ہونے والی اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمان کنگنا رناوت کی حالیہ فلم ‘ایمرجنسی’ اب ایک نئی مشکل میں پھنس گئی۔ سینئر صحافی اور مصنفہ کومی کپور کی جانب سے فلم سازوں پر ان کے کام کا غلط استعمال … Continue reading کنگنا کی ‘ایمرجنسی’ اب قانونی تنازع میں پھنس گئی →

سدھارتھ ملہوترا پاپارازیوں پر برس پڑے، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار جوڑا سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی جلد اپنے گھر میں ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ اداکار کی جانب سے حمل کا اعلان کی
Khabrain Group Pakistan

سدھارتھ ملہوترا پاپارازیوں پر برس پڑے، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار جوڑا سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی جلد اپنے گھر میں ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ اداکار کی جانب سے حمل کا اعلان کیے جانے کے بعد ممی ٹو بی کیارا ایڈوانی اپنے پروجیکٹ سے دستبردار ہو کر مکمل طور پر پریگنینسی ٹائم انجوائے کررہی ہیں۔ اسی سلسلے میں سدھارتھ … Continue reading سدھارتھ ملہوترا پاپارازیوں پر برس پڑے، ویڈیو وائرل →

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کیلیے سرمایہ کاری؛ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کیساتھ معاہدہ

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں  کے لیے سرمایہ کاری کے سلسلے میں انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کیلیے سرمایہ کاری؛ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کیساتھ معاہدہ

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں  کے لیے سرمایہ کاری کے سلسلے میں انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی)  کی معاونت سے الیکٹریکل وہیکلز (ای وی) کے شعبے میں اہم پیشرفت  سامنے آئی ہے۔ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے وزارت صنعت  کی جانب سے … Continue reading پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کیلیے سرمایہ کاری؛ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کیساتھ معاہدہ →

بھارتی میڈیا کا فریب، پاکستان کے خلاف زہر پھر ابل پڑا

مقبوضہ کشمیر میں حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ رپورٹ کے مطبق  ذرائع  کا کہ
Khabrain Group Pakistan

بھارتی میڈیا کا فریب، پاکستان کے خلاف زہر پھر ابل پڑا

مقبوضہ کشمیر میں حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈے پر مبنی کھیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ رپورٹ کے مطبق  ذرائع  کا کہنا ہے کہ ہر دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا ایک ہی وطیرہ ہے کہ بغیر ثبوتوں کے پاکستان پر الزام لگاو، سچ چھپاو اور اپنی عوام … Continue reading بھارتی میڈیا کا فریب، پاکستان کے خلاف زہر پھر ابل پڑا →

اسلام آباد میں عوامی سہولت کے بڑے منصوبوں کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عوام کی سہولت کے لیے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد میں عوامی سہولت کے بڑے منصوبوں کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عوام کی سہولت کے لیے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے منصوبوں کی باضابطہ منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل کو حل کرنے … Continue reading اسلام آباد میں عوامی سہولت کے بڑے منصوبوں کا اعلان →

حرا مانی کی باتیں گیان کی بھرمار، مگر بے اثر کیوں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی آج کل اپنی گلوکاری اور باتوں کی ویڈیوز کے ساتھ سوشل میڈیا پر رونق لگائے ہوئے ہیں تاہم سوشل میڈیا صارفین اس سے
Khabrain Group Pakistan

حرا مانی کی باتیں گیان کی بھرمار، مگر بے اثر کیوں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی آج کل اپنی گلوکاری اور باتوں کی ویڈیوز کے ساتھ سوشل میڈیا پر رونق لگائے ہوئے ہیں تاہم سوشل میڈیا صارفین اس سے متاثر نظر نہیں آتے۔ اداکارہ نے ڈراما ‘ دو بول’ ، ‘ میرے پاس تم ہو’ اور ‘یقین کا سفر’ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر … Continue reading حرا مانی کی باتیں گیان کی بھرمار، مگر بے اثر کیوں؟ →

جےدیپ اہلاوت – واسے پور کا کردار، دل کے قریب کیوں؟

ورسٹائل اداکاری اور بے پناہ صلاحیتوں سے بالی وڈ انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے والے اداکار جے دیپ اہلاوت ان دنوں اداکار سیف علی خان کے ساتھ اپنی
Khabrain Group Pakistan

جےدیپ اہلاوت – واسے پور کا کردار، دل کے قریب کیوں؟

ورسٹائل اداکاری اور بے پناہ صلاحیتوں سے بالی وڈ انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے والے اداکار جے دیپ اہلاوت ان دنوں اداکار سیف علی خان کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ‘جیول تھیف دی ہیسٹ بِگنز’ کی ریلیز کے لیے تیار ہیں۔  یہ فلم 25 اپریل کو نیٹ فلکس پر پریمیئر ہونے والی ہے تاہم فلم … Continue reading جےدیپ اہلاوت – واسے پور کا کردار، دل کے قریب کیوں؟ →

دانش تیمور کا چار شادیوں کا بیان، اب بھی پیچھا نہیں چھوڑ رہا

پاکستان کے اسٹائلش اور ہینڈ سم اداکار دانش تیمور اپنی اداکاری اور خوبصورت شخصیت کے سبب چرچوں میں رہتے لیکن گزشتہ ماہ ایک پروگرام میں دیے گئے ای
Khabrain Group Pakistan

دانش تیمور کا چار شادیوں کا بیان، اب بھی پیچھا نہیں چھوڑ رہا

پاکستان کے اسٹائلش اور ہینڈ سم اداکار دانش تیمور اپنی اداکاری اور خوبصورت شخصیت کے سبب چرچوں میں رہتے لیکن گزشتہ ماہ ایک پروگرام میں دیے گئے ایک بیان نے ان کا ایسا پیچھا لیا کہ گویا وہ ان کا حوالہ ہی بن گیا ہے۔ دانش تیمور نے اینکر پرسن رابعہ انعم کے ساتھ اس … Continue reading دانش تیمور کا چار شادیوں کا بیان، اب بھی پیچھا نہیں چھوڑ رہا →

ہری پور: جنگلی چیتے کا حملہ، کئی بکریاں ہلاک، عوام میں خوف

ہری پور میں جنگلی چیتا آبادی میں گھس آیا اور متعدد بکریاں مار ڈالیں جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد نے بتایا کہ ہری پور کے
Khabrain Group Pakistan

ہری پور: جنگلی چیتے کا حملہ، کئی بکریاں ہلاک، عوام میں خوف

ہری پور میں جنگلی چیتا آبادی میں گھس آیا اور متعدد بکریاں مار ڈالیں جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد نے بتایا کہ ہری پور کے علاقے خان پورکے بالائی گاؤں چسکلاں میں جنگلی چیتا آبادیوں میں گھس آیا جس کے باعث گاؤں کے لوگ خوف میں مبتلا ہیں۔ جنگلی چیتے نے مقامی … Continue reading ہری پور: جنگلی چیتے کا حملہ، کئی بکریاں ہلاک، عوام میں خوف →

اسکردو: پتھر لگنے سے تھائی سیاح خاتون جاں بحق

اسکردوسے گانچھےجانے والی سیاحوں کی گاڑی پر پتھر لگنے سے غیر ملکی خاتون سیاح ہلاک ہوگئی جب کہ اس کے ساتھ گاڑی میں بیٹھی ساتھی سیاح زخمی ہوئی۔ مق
Khabrain Group Pakistan

اسکردو: پتھر لگنے سے تھائی سیاح خاتون جاں بحق

اسکردوسے گانچھےجانے والی سیاحوں کی گاڑی پر پتھر لگنے سے غیر ملکی خاتون سیاح ہلاک ہوگئی جب کہ اس کے ساتھ گاڑی میں بیٹھی ساتھی سیاح زخمی ہوئی۔ مقامی زرائع کے مطابق اسکردو سے گانچھےجانے والی سیاحوں کی گاڑی پر غواڑی میں پہاڑ سے ایک پتھراچانک آکر گاڑی پر گرا جس کے نتیجے میں تھائی لینڈ کی … Continue reading اسکردو: پتھر لگنے سے تھائی سیاح خاتون جاں بحق →

بلوسکائی نے بھی بلیو چیک متعارف کرا دیا

ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا حریف بلوسکائی نے کہا ہے کہ وہ ایسے اکاؤنٹس میں بلو چیکس شامل کر رہا ہے جو مستند ہیں۔ ایک بلاگ پوسٹ می
Khabrain Group Pakistan

بلوسکائی نے بھی بلیو چیک متعارف کرا دیا

ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا حریف بلوسکائی نے کہا ہے کہ وہ ایسے اکاؤنٹس میں بلو چیکس شامل کر رہا ہے جو مستند ہیں۔ ایک بلاگ پوسٹ میں کمپنی نے کہا کہ وہ مستند اکاؤنٹس کی فعال طور پر تصدیق کرے گی اور ان کے ناموں کے آگے نیلے رنگ کا چیک ظاہر … Continue reading بلوسکائی نے بھی بلیو چیک متعارف کرا دیا →

پی ایس ایل؛ کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر جرمانہ، مگر کیوں؟

کراچی کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر پشاور زلمی کیخلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل؛ کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر جرمانہ، مگر کیوں؟

کراچی کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر پشاور زلمی کیخلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف کھیلے گئے مقابلے میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد محض 2 وکٹوں سے فتح سمیٹی تھی، اس میچ میں ضابطہ اخلاق لیول 1 کی … Continue reading پی ایس ایل؛ کنگز کے آل راؤنڈر عامر جمال پر جرمانہ، مگر کیوں؟ →

گجرات میں بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست گجرات میں فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات میں بھارتی فضائیہ کا ٹرینر ایئرکرافٹ تب
Khabrain Group Pakistan

گجرات میں بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست گجرات میں فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات میں بھارتی فضائیہ کا ٹرینر ایئرکرافٹ تباہ ہوا حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مارچ میں بھارتی فضائیہ کے ایک ہی دن میں دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے، جن میں … Continue reading گجرات میں بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ →

واجبات کی عدم ادائیگی؛ گلیسپی نے آئی سی سی کا در کھٹکھٹا دیا

قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا در کھٹکٹا دیا۔ گزشتہ دنوں مقامی سوشل میڈیا
Khabrain Group Pakistan

واجبات کی عدم ادائیگی؛ گلیسپی نے آئی سی سی کا در کھٹکھٹا دیا

قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا در کھٹکٹا دیا۔ گزشتہ دنوں مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی انکشاف کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تاحال انکے واجبات … Continue reading واجبات کی عدم ادائیگی؛ گلیسپی نے آئی سی سی کا در کھٹکھٹا دیا →

وزیراعظم: چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی سمیت تعاون بڑھائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی، اسپیس سیٹلائٹ، ٹیلی کمیونیکیشن اور سیٹلائٹ انٹرنیٹ سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑ
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم: چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی سمیت تعاون بڑھائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی، اسپیس سیٹلائٹ، ٹیلی کمیونیکیشن اور سیٹلائٹ انٹرنیٹ سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین سے تعلق رکھنے والی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی گلیکسی اسپیس کے وفد نے چیئرمین گلیکسی اسپیس زو منگ کی قیادت میں ملاقات کی۔ … Continue reading وزیراعظم: چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی سمیت تعاون بڑھائیں گے →

کراچی کنگز کے کپتان نے جیت کیساتھ ٹی20 میں نیا سنگ میل عبور کیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹی20 فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے کا سنگ میل عبور کرلیا۔ گزشتہ رو
Khabrain Group Pakistan

کراچی کنگز کے کپتان نے جیت کیساتھ ٹی20 میں نیا سنگ میل عبور کیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹی20 فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے کا سنگ میل عبور کرلیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف کھیلے گئے مقابلے میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابل کے بعد محض 2 وکٹوں سے فتح سمیٹی، اس میچ میں … Continue reading کراچی کنگز کے کپتان نے جیت کیساتھ ٹی20 میں نیا سنگ میل عبور کیا →

غزہ جنگ بندی: قطر اور مصر کی نئی تجویز سامنے آ گئی

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے قطر اور مصر کے ثالثوں نے ایک نئی تجویز پیش کردی۔ ایک سینئر فلسطینی عہدیدار نے برطانوی نشریاتی ادارے
Khabrain Group Pakistan

غزہ جنگ بندی: قطر اور مصر کی نئی تجویز سامنے آ گئی

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے قطر اور مصر کے ثالثوں نے ایک نئی تجویز پیش کردی۔ ایک سینئر فلسطینی عہدیدار نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے قطر اور مصر کے ثالثوں نے ایک نئی تجویز پیش کی … Continue reading غزہ جنگ بندی: قطر اور مصر کی نئی تجویز سامنے آ گئی →

آسکر ایوارڈز 2026 سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ ‘آسکرز’ کی 98ویں تقریب کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کے مطابق آسکرز 202
Khabrain Group Pakistan

آسکر ایوارڈز 2026 سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ ‘آسکرز’ کی 98ویں تقریب کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کے مطابق آسکرز 2026 کی شاندار تقریب آئندہ ماہ 15 مارچ بروز اتوار کو نشر کی جائے گی۔ اس حوالے سے اکیڈمی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اعلان … Continue reading آسکر ایوارڈز 2026 سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا →

معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے

کراچی: معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھتیجے شایان قریشی کے مطابق شیف ذاکر گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور  ان کے ڈائلیسز چ
Khabrain Group Pakistan

معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے

کراچی: معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھتیجے شایان قریشی کے مطابق شیف ذاکر گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور  ان کے ڈائلیسز چل رہےتھے۔ بھتیجے کا بتانا ہے کہ شیف ذاکر امریکا میں زیر علاج تھے، ڈاکٹر علاج کے حوالے سے جواب دے  چکے تھے۔ شیف ذاکر ایک ماہ … Continue reading معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے →

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلم
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹ … Continue reading پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی →

روزانہ ہوائی سفر! – گلوکارہ کا 1000 کلومیٹر دور یونیورسٹی جانا

جاپان سے تعلق رکھنے والی ایک گلوکارہ کیرئیر کے ساتھ ساتھ تعلیم کو پورا کرنے کے لیے روزانہ 4 گھنٹے طیارے پر سفر کرکے یونیورسٹی آتی جاتی تھی۔ 22 سا
Khabrain Group Pakistan

روزانہ ہوائی سفر! – گلوکارہ کا 1000 کلومیٹر دور یونیورسٹی جانا

جاپان سے تعلق رکھنے والی ایک گلوکارہ کیرئیر کے ساتھ ساتھ تعلیم کو پورا کرنے کے لیے روزانہ 4 گھنٹے طیارے پر سفر کرکے یونیورسٹی آتی جاتی تھی۔ 22 سالہ یوزوکی ناکاشیما جاپان کے مقبول میوزک گروپ Sakurazaka46 میں شامل ہیں۔ مدھر آواز اور توانائی سے بھرپور شخصیت کی وجہ سے انہیں کافی پسند کیا … Continue reading روزانہ ہوائی سفر! – گلوکارہ کا 1000 کلومیٹر دور یونیورسٹی جانا →

فواد پر تنقید – دبئی میں ‘عبیر گلال’تقریب میں شرکت، مداح ناراض

دبئی : پاکستان کے مشہور اداکار فواد خان نے اپنی آنے والی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کے میوزک لانچ ایونٹ میں دبئی کے گلوبل ولیج میں شرکت کی، جس پر سوش
Khabrain Group Pakistan

فواد پر تنقید – دبئی میں ‘عبیر گلال’تقریب میں شرکت، مداح ناراض

دبئی : پاکستان کے مشہور اداکار فواد خان نے اپنی آنے والی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کے میوزک لانچ ایونٹ میں دبئی کے گلوبل ولیج میں شرکت کی، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ فواد خان کو بھارتی فلم انڈسٹری میں … Continue reading فواد پر تنقید – دبئی میں ‘عبیر گلال’تقریب میں شرکت، مداح ناراض →

جیکولین ایلون مسک کی والدہ کے ساتھ ایسٹر منانےمندر پہنچ گیئں

چند روز قبل والدہ کی موت کا صدمہ برداشت کرنے والی بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز  مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر ممبئی کے مشہور سدھی ونائک مندر
Khabrain Group Pakistan

جیکولین ایلون مسک کی والدہ کے ساتھ ایسٹر منانےمندر پہنچ گیئں

چند روز قبل والدہ کی موت کا صدمہ برداشت کرنے والی بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز  مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر ممبئی کے مشہور سدھی ونائک مندر پہنچ گئیں۔ اس موقع کو مزید خاص بنانے والی بات یہ تھی کہ اداکارہ کے ساتھ ایلون مسک کی والدہ مائے مسک بھی موجود تھیں۔ جیکولین فرنینڈس … Continue reading جیکولین ایلون مسک کی والدہ کے ساتھ ایسٹر منانےمندر پہنچ گیئں →

جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، کانسٹیبل شہید اور دہشت گرد ہلاک

وارسک: جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید جب کہ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ انسداد پولیو ٹ
Khabrain Group Pakistan

جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، کانسٹیبل شہید اور دہشت گرد ہلاک

وارسک: جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید جب کہ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ انسداد پولیو ٹیم پر حملے کا یہ واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم وارسک میں پیش آیا، سینٹرل پولیس آفس نے حملے کی تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں … Continue reading جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، کانسٹیبل شہید اور دہشت گرد ہلاک →

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 75 برس تھی اور وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 75 برس تھی اور وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ رپورٹ کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج (منگل ) نمازِ عصر کے بعد ڈیفنس فیز 8 کی حمزہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔ … Continue reading سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے →

کراچی: ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

 ٹک ٹاک کی ویڈیو دیکھ کر ملتان سے کراچی فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا رپورٹ کے مطابق  بائیک رائیڈر “پردیسی” ک
Khabrain Group Pakistan

کراچی: ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا

 ٹک ٹاک کی ویڈیو دیکھ کر ملتان سے کراچی فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا رپورٹ کے مطابق  بائیک رائیڈر “پردیسی” کو سمندر کنارے لیجاکر کپڑے، چپل، موبائل فون اور چالیس ہزار روپے لیکر غائب ہوگیا، عمران نامی متاثرہ شخص ملتان سے کراچی پہنچا تھا۔ متاثرہ شخص  نے … Continue reading کراچی: ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر ملتان سے فریج لینے کے لئے آنے والے شہری کو سی ویو جانا مہنگا پڑ گیا →

Get more results via ClueGoal