Pakistan



پی ایس ایل 10، زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ لاہور ک

ارشد ندیم کو انڈیا آنے کی دعوت دینے پر بھارتی انتہا پسند نیرج چوپڑا کے پیچھے پڑ گئے

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بھارت میں ہونے والے نیزہ بازی کے ایک ایونٹ میں شرکت کی دعوت دینا بھارتی انتہاپسندو
Khabrain Group Pakistan

ارشد ندیم کو انڈیا آنے کی دعوت دینے پر بھارتی انتہا پسند نیرج چوپڑا کے پیچھے پڑ گئے

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بھارت میں ہونے والے نیزہ بازی کے ایک ایونٹ میں شرکت کی دعوت دینا بھارتی انتہاپسندوں کو ہضم نہ ہوا اور اسی بنیاد پر اپنے ہی ہیرو نیرج چوپڑا کو نفرت اور دھمکیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ نیرج چوپڑا نے 24 مئی … Continue reading ارشد ندیم کو انڈیا آنے کی دعوت دینے پر بھارتی انتہا پسند نیرج چوپڑا کے پیچھے پڑ گئے →

پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، بھارت کو ماضی سے بھی تگڑا جواب ملے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ویسا ہی جواب ملے گا جیسا ماضی میں ملا۔ سی
Khabrain Group Pakistan

پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، بھارت کو ماضی سے بھی تگڑا جواب ملے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ویسا ہی جواب ملے گا جیسا ماضی میں ملا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے پہلے بھی جواب دیا تھا اور اب بھی بتا … Continue reading پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، بھارت کو ماضی سے بھی تگڑا جواب ملے گا، اسحاق ڈار →

پہلگام واقعہ؛ پاکستانی عوام کا سوشل میڈیا پر بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب

مقبوضہ کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام نے بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پہلگام و
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ پاکستانی عوام کا سوشل میڈیا پر بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب

مقبوضہ کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام نے بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد  بھارتی میڈیا کے گمراہ کن پروپیگنڈے پر پاکستانی عوام ترکی بہ ترکی جواب دے رہے ہیں،جس پر خود بھارتی میڈیا بھی پاکستانی عوام کی جانب … Continue reading پہلگام واقعہ؛ پاکستانی عوام کا سوشل میڈیا پر بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب →

صدر مملکت کا ردعمل — بھارت کے الزامات کا کوئی جواز نہیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ صدر مملکت آص
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت کا ردعمل — بھارت کے الزامات کا کوئی جواز نہیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے … Continue reading صدر مملکت کا ردعمل — بھارت کے الزامات کا کوئی جواز نہیں →

بشریٰ انصاری تنقید کی زد میں — زارا کے رقص پر “ماشاءاللہ” کہنا مہنگا پڑا

پاکستان کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو اپنی بھانجی زارا نور عباس کے رقص کو سراہنے کے لیے لفظ ماشااللہ کہنا مہنگا پڑ گیا۔ بشریٰ انصاری ایک ور
Khabrain Group Pakistan

بشریٰ انصاری تنقید کی زد میں — زارا کے رقص پر “ماشاءاللہ” کہنا مہنگا پڑا

پاکستان کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو اپنی بھانجی زارا نور عباس کے رقص کو سراہنے کے لیے لفظ ماشااللہ کہنا مہنگا پڑ گیا۔ بشریٰ انصاری ایک ورسٹائل سینئر پاکستانی فنکارہ ہیں جو نہ صرف اداکاری بلکہ گلوکاری اور لکھنے میں بھی اپنی صلاحیتوں کو منواچکی ہیں، اداکارہ کا پورا گھرانہ میڈیا کے پس منظر … Continue reading بشریٰ انصاری تنقید کی زد میں — زارا کے رقص پر “ماشاءاللہ” کہنا مہنگا پڑا →

بھائی کی مایوں — ایمن، منال کے جلوے چھا گئے

ایمن خان اور منال خان کے اپنے بھائی معاذ کے مایوں کے لیئے اپنائے گئے روایتی لُکس سوشل میڈیا پر چھا گئے۔ جڑواں بہنیں ایمن اور منال پاکستان کی نام
Khabrain Group Pakistan

بھائی کی مایوں — ایمن، منال کے جلوے چھا گئے

ایمن خان اور منال خان کے اپنے بھائی معاذ کے مایوں کے لیئے اپنائے گئے روایتی لُکس سوشل میڈیا پر چھا گئے۔ جڑواں بہنیں ایمن اور منال پاکستان کی نامور ماڈلز اور ٹیلی ویژن اداکارائیں ہیں، جو اپنی بہترین اداکاری اور غیر معمولی فین فالوونگ کے لیے مشہور ہیں۔ دونوں اداکارائیں کئی برسوں سے میڈیا … Continue reading بھائی کی مایوں — ایمن، منال کے جلوے چھا گئے →

مودی سرکار کی ناکامی — کشمیر کی معیشت تباہی کا شکار

مقبوضہ کشمیر میں اقتصادی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کی بڑی وجہ بھارتی حکومت کی متنازع و ناکام پالیسیاں اور آرٹیکل 370 کی منسوخی ہے۔ خصوصی حیث
Khabrain Group Pakistan

مودی سرکار کی ناکامی — کشمیر کی معیشت تباہی کا شکار

مقبوضہ کشمیر میں اقتصادی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کی بڑی وجہ بھارتی حکومت کی متنازع و ناکام پالیسیاں اور آرٹیکل 370 کی منسوخی ہے۔ خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ وادی کی معیشت شدید زوال کا شکار ہوئی ہے، جس سے کشمیری عوام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ 2019 ء … Continue reading مودی سرکار کی ناکامی — کشمیر کی معیشت تباہی کا شکار →

پریانکا چوپڑا کا مشن — عالمی سازش کے خلاف میدان میں

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑا اور جان سینا کی فلم ’ہیڈز آف اسٹیٹ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔  اس فلم میں پریانکا چوپڑا عالمی ساز
Khabrain Group Pakistan

پریانکا چوپڑا کا مشن — عالمی سازش کے خلاف میدان میں

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑا اور جان سینا کی فلم ’ہیڈز آف اسٹیٹ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔  اس فلم میں پریانکا چوپڑا عالمی سازش کے خلاف مشن پر ایکشن کرتی نظر آئیں گی۔ ایکشن سے بھرپور اس فلم میں کامیڈی کا تڑکہ بھی ہوگا۔ بڑے پردے پر یہ فلم 2 … Continue reading پریانکا چوپڑا کا مشن — عالمی سازش کے خلاف میدان میں →

نہری تنازع — چشمہ کینال کو سیاست کی نذر نہ کریں، پختونخوا کا انتباہ

ترجمان پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے نہری منصوبوں کا تنازع کم ہونے کی تعریف کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبہ سیاست کی نذر ن
Khabrain Group Pakistan

نہری تنازع — چشمہ کینال کو سیاست کی نذر نہ کریں، پختونخوا کا انتباہ

ترجمان پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے نہری منصوبوں کا تنازع کم ہونے کی تعریف کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبہ سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے نہری منصوبوں پر سیاست کرنے سے گریز کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے صوبوں کے مفادات کا … Continue reading نہری تنازع — چشمہ کینال کو سیاست کی نذر نہ کریں، پختونخوا کا انتباہ →

اسرائیل میں جنگلاتی آگ — یروشلم و تل ابیب میں ہائی الرٹ نافذ

اسرائیل کے وسطی علاقوں میں اچانک دو بڑی جنگلاتی آگ بھڑک اٹھیں، جنہوں نے یروشلم کے نواحی علاقوں اور شفیلہ ریجن کو لپیٹ میں لے لیا۔  شدید آگ کے با
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل میں جنگلاتی آگ — یروشلم و تل ابیب میں ہائی الرٹ نافذ

اسرائیل کے وسطی علاقوں میں اچانک دو بڑی جنگلاتی آگ بھڑک اٹھیں، جنہوں نے یروشلم کے نواحی علاقوں اور شفیلہ ریجن کو لپیٹ میں لے لیا۔  شدید آگ کے باعث درجنوں گاڑیاں جل گئیں، جبکہ کئی مقامات پر ہنگامی انخلاء کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ سب سے خطرناک آگ موشاف تروم کے داخلی … Continue reading اسرائیل میں جنگلاتی آگ — یروشلم و تل ابیب میں ہائی الرٹ نافذ →

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی واپسی — بھکر اسٹیشن پر والہانہ استقبال

کورونا وبا کے باعث تقریباً پانچ سال قبل معطل کی جانے والی ملک کی معروف مسافر ٹرین خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو ایک مرتبہ پھر بحال کر دیا گیا ہے۔ پ
Khabrain Group Pakistan

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی واپسی — بھکر اسٹیشن پر والہانہ استقبال

کورونا وبا کے باعث تقریباً پانچ سال قبل معطل کی جانے والی ملک کی معروف مسافر ٹرین خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو ایک مرتبہ پھر بحال کر دیا گیا ہے۔ پشاور تا کراچی چلنے والی اس ٹرین کی بحالی پر بھکر اسٹیشن پر شاندار استقبال کیا گیا، جبکہ شہریوں نے ٹرین کی بحالی پر خوشی … Continue reading خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی واپسی — بھکر اسٹیشن پر والہانہ استقبال →

قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کا ردعمل — بھارت کے بے بنیاد الزامات یکسر مسترد

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پہلگام میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ کمیٹ
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کا ردعمل — بھارت کے بے بنیاد الزامات یکسر مسترد

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پہلگام میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ کمیٹی نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور اشتعال انگیز قرار دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس … Continue reading قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کا ردعمل — بھارت کے بے بنیاد الزامات یکسر مسترد →

کراچی؛ ماں اور سوتیلے باپ پر کمسن بچے کے قتل کا الزام، دونوں ملزمان گرفتار

شریف آباد پولیس نے کم سن بچے کو مبینہ طور پر تشدد سے ہلاک کرنے کے الزام میں سوتیلے باپ اور بچے کی ماں کو گرفتار کرلی اور مقتول علی کے چچا کی مدعی
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ ماں اور سوتیلے باپ پر کمسن بچے کے قتل کا الزام، دونوں ملزمان گرفتار

شریف آباد پولیس نے کم سن بچے کو مبینہ طور پر تشدد سے ہلاک کرنے کے الزام میں سوتیلے باپ اور بچے کی ماں کو گرفتار کرلی اور مقتول علی کے چچا کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال شیخ نے بتایا کہ ایف سی ایریا میں … Continue reading کراچی؛ ماں اور سوتیلے باپ پر کمسن بچے کے قتل کا الزام، دونوں ملزمان گرفتار →

شادی سے خوف آتا ہے، کومل عزیز

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ کومل عزیز خان نے مداحوں سے اپنی شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔ کومل عزیز خان  حال ہی میں ایک نجی ٹی و
Khabrain Group Pakistan

شادی سے خوف آتا ہے، کومل عزیز

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ کومل عزیز خان نے مداحوں سے اپنی شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔ کومل عزیز خان  حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی پرسنل لائف اور کریئر کے مختلف پہلوؤں  پر کھل کر بات کی۔ تاہم … Continue reading شادی سے خوف آتا ہے، کومل عزیز →

پہلگام واقعہ؛ بھارت میں ہندواتوا کے غنڈوں کے مقبوضہ کشمیر کے طلبا پر حملے؛ جبری بیدخلی

بھارت کی متعدد ریاستوں میں انتہا پسند ہندوؤں نے پہلگام واقعے کا غصہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم طلبا پر اتارنا شروع کردیا۔ پہلگام واقعے پر اپنی ناک
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ بھارت میں ہندواتوا کے غنڈوں کے مقبوضہ کشمیر کے طلبا پر حملے؛ جبری بیدخلی

بھارت کی متعدد ریاستوں میں انتہا پسند ہندوؤں نے پہلگام واقعے کا غصہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم طلبا پر اتارنا شروع کردیا۔ پہلگام واقعے پر اپنی ناکامی اور نااہلی کو چھپانے کے لیے مودی سرکار کے ہندوتوا کے کارندوں نے بھارت مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لیے زمین تنگ کردی۔ مقبوضہ کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن … Continue reading پہلگام واقعہ؛ بھارت میں ہندواتوا کے غنڈوں کے مقبوضہ کشمیر کے طلبا پر حملے؛ جبری بیدخلی →

واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ’ایڈوانس چیٹ پرائیویسی‘ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کے متعلق خبر رواں ماہ کے شروع میں لیک ہوئی تھی
Khabrain Group Pakistan

واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ’ایڈوانس چیٹ پرائیویسی‘ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کے متعلق خبر رواں ماہ کے شروع میں لیک ہوئی تھی۔ یہ فیچر پرائیویسی میں ایک نئی جہت ہوگی جو کہ دو انفرادی صارفین کے درمیان چیٹ اور گروپ دونوں صورتوں میں دستیاب ہوگی اور یہ فیچر … Continue reading واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا →

مہوش حیات بھی کراچی کی گرمی سے پریشان؛ شوٹنگ کے دوران پسینے پسینے ہوگئیں

کراچی میں ان دنوں سورج آگ برسا رہا ہے اور شدید گرمی سے جہاں عوام کا برا حال ہے وہیں شوبز ستارے بھی پریشان نظر آتے ہیں۔ اداکارہ اور ماڈل مہوش ح
Khabrain Group Pakistan

مہوش حیات بھی کراچی کی گرمی سے پریشان؛ شوٹنگ کے دوران پسینے پسینے ہوگئیں

کراچی میں ان دنوں سورج آگ برسا رہا ہے اور شدید گرمی سے جہاں عوام کا برا حال ہے وہیں شوبز ستارے بھی پریشان نظر آتے ہیں۔ اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات آج کل کراچی میں ہیں اور ایک آؤٹ ڈور لوکیشن پر شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن شدید گرمی نے ان کے پسینے نکلوا دیئے۔ … Continue reading مہوش حیات بھی کراچی کی گرمی سے پریشان؛ شوٹنگ کے دوران پسینے پسینے ہوگئیں →

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل 10 کا14 واں
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل 10 کا14 واں میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

بھارتی سیاست اور کھیل پہلگام کے بعد “کرکٹ نہیں کھیلیں گے” کا نعرہ۔

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنی حکومتی ایما پر ایک مرتبہ پھر کھیل میں پھر سیاست لے آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارت کے زیر قب
Khabrain Group Pakistan

بھارتی سیاست اور کھیل پہلگام کے بعد “کرکٹ نہیں کھیلیں گے” کا نعرہ۔

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنی حکومتی ایما پر ایک مرتبہ پھر کھیل میں پھر سیاست لے آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارت کے زیر قبضہ مقبوضہ وادی کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر ہونیوالی فائرنگ کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے حکومتی دباؤ پر … Continue reading بھارتی سیاست اور کھیل پہلگام کے بعد “کرکٹ نہیں کھیلیں گے” کا نعرہ۔ →

خوشدل کا انکشاف تماشائیوں سے جھگڑے کی اصل وجہ بتادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنیوالے خوشدل شاہ نے نیوزی لینڈ میں شائقین کیساتھ ہوئی لڑائی کے راز سے پردہ اٹھادیا۔ ای
Khabrain Group Pakistan

خوشدل کا انکشاف تماشائیوں سے جھگڑے کی اصل وجہ بتادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنیوالے خوشدل شاہ نے نیوزی لینڈ میں شائقین کیساتھ ہوئی لڑائی کے راز سے پردہ اٹھادیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے فینز کی جانب سے پرچی پُکارے جانے پر کہا کہ … Continue reading خوشدل کا انکشاف تماشائیوں سے جھگڑے کی اصل وجہ بتادی →

اہم سفارتی ملاقات چیئرمین پی ٹی آئی گوہر سے امریکی نائب سفیر کی ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان سے امریکی نائب سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ترجمان  کی جانب سے جار
Khabrain Group Pakistan

اہم سفارتی ملاقات چیئرمین پی ٹی آئی گوہر سے امریکی نائب سفیر کی ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان سے امریکی نائب سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ترجمان  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زیکری وی ہارکن رائڈر نے گوہر علی خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں جیکب ہال اور … Continue reading اہم سفارتی ملاقات چیئرمین پی ٹی آئی گوہر سے امریکی نائب سفیر کی ملاقات →

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر امداد

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان  کیا گیا ہے۔ یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگرامو
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر امداد

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان  کیا گیا ہے۔ یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی۔ اے ڈی بی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق امدادی رقم سے 93 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا۔ خصوصاً بچوں … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر امداد →

پہلگام واقعہ: جعلی AI تصاویر سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا

بھارت کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اب اے آئی سے بھی مدد لی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے حملے میں سوشل می
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ: جعلی AI تصاویر سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا

بھارت کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اب اے آئی سے بھی مدد لی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے حملے میں سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنی جعلی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں پہلگام واقعے میں قتل ہونے والے افراد … Continue reading پہلگام واقعہ: جعلی AI تصاویر سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا →

واہگہ بارڈر کھلا، بھارتی شہریوں کی آج واپسی متوقع

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند کرنے کے بعد پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر  تاحال کھلا ہے  اور بھارت سے پاکستانی شہریوں کی آج واپسی کا امکان ہے
Khabrain Group Pakistan

واہگہ بارڈر کھلا، بھارتی شہریوں کی آج واپسی متوقع

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند کرنے کے بعد پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر  تاحال کھلا ہے  اور بھارت سے پاکستانی شہریوں کی آج واپسی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے واہگہ سرحد اوپن ہے اور انڈیا میں موجود پاکستانی شہریوں کی آج سے واپسی کا امکان ہے۔ حکام … Continue reading واہگہ بارڈر کھلا، بھارتی شہریوں کی آج واپسی متوقع →

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان  کیا گیا ہے۔ یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگرامو
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان  کیا گیا ہے۔ یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی۔ اے ڈی بی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق امدادی رقم سے 93 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا۔ خصوصاً بچوں … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان →

پہلگام واقعہ؛ پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اے آئی سے بنی جعلی تصاویر کا استعمال

بھارت کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اب اے آئی سے بھی مدد لی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے حملے میں سوشل می
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اے آئی سے بنی جعلی تصاویر کا استعمال

بھارت کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اب اے آئی سے بھی مدد لی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے حملے میں سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنی جعلی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں پہلگام واقعے میں قتل ہونے والے افراد … Continue reading پہلگام واقعہ؛ پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں اے آئی سے بنی جعلی تصاویر کا استعمال →

پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر تاحال کھلا، بھارت سے شہریوں کی آج واپسی کا امکان

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند کرنے کے بعد پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر  تاحال کھلا ہے  اور بھارت سے پاکستانی شہریوں کی آج واپسی کا امکان ہے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر تاحال کھلا، بھارت سے شہریوں کی آج واپسی کا امکان

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند کرنے کے بعد پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر  تاحال کھلا ہے  اور بھارت سے پاکستانی شہریوں کی آج واپسی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے واہگہ سرحد اوپن ہے اور انڈیا میں موجود پاکستانی شہریوں کی آج سے واپسی کا امکان ہے۔ حکام … Continue reading پاکستان کی جانب سے واہگہ بارڈر تاحال کھلا، بھارت سے شہریوں کی آج واپسی کا امکان →

پیر پگارا کا جذبہ، افواج کے شانہ بشانہ!حر جماعت کو الرٹ کر دیا

حر جماعت کے روحانی پیشوا اور ممتاز سیاسی شخصیت پیر صاحب پگارا نے خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پوری حر جماعت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر لمح
Khabrain Group Pakistan

پیر پگارا کا جذبہ، افواج کے شانہ بشانہ!حر جماعت کو الرٹ کر دیا

حر جماعت کے روحانی پیشوا اور ممتاز سیاسی شخصیت پیر صاحب پگارا نے خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پوری حر جماعت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر لمحہ پاکستان کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ تیار رہیں۔ اپنے ایک اہم بیان میں پیر پگارا نے … Continue reading پیر پگارا کا جذبہ، افواج کے شانہ بشانہ!حر جماعت کو الرٹ کر دیا →

ٹلہ رینجز گونج اٹھا، پاک فوج کی زبردست جنگی مشقیں

پاک فوج کی ٹلہ رینجز میں تربیتی مشقیں جاری ہیں، مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور ٹیکٹکس کا عملی مظاہرہ کیا جارہا ہے.  کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنر
Khabrain Group Pakistan

ٹلہ رینجز گونج اٹھا، پاک فوج کی زبردست جنگی مشقیں

پاک فوج کی ٹلہ رینجز میں تربیتی مشقیں جاری ہیں، مشقوں میں جدید ہتھیاروں اور ٹیکٹکس کا عملی مظاہرہ کیا جارہا ہے.  کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے مشقوں کا معائنہ کیا اور افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی. کور کمانڈر لاہور نے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور صلاحیت کو سراہا. … Continue reading ٹلہ رینجز گونج اٹھا، پاک فوج کی زبردست جنگی مشقیں →

بھارت کی چال ناکام، معاہدہ یکطرفہ ختم نہیں ہو سکتا:ماہرین

ماہرین نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے بیان کو سیاسی اسٹنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر اس معاہدے کو منسوخ ی
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی چال ناکام، معاہدہ یکطرفہ ختم نہیں ہو سکتا:ماہرین

ماہرین نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے بیان کو سیاسی اسٹنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر اس معاہدے کو منسوخ یا معطل نہیں کر سکتا۔ بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر الزام سے پاکستان کے اس مؤقف کو تقویت ملتی ہے کہ یہ سارا … Continue reading بھارت کی چال ناکام، معاہدہ یکطرفہ ختم نہیں ہو سکتا:ماہرین →

کرشمہ کی ’لے گئی‘ پر کرشماتی پرفارمنس نے دھوم مچا دی

اداکارہ کرشمہ کپور کی فلم’ دل تو پاگل ہے‘ میں کی گئی پرفارمنس آج بھی رقص کے شوقین افراد کو متاثر کر رہی ہے۔ فلم کے مشہور گانے’ لے گئی لے گئی‘ م
Khabrain Group Pakistan

کرشمہ کی ’لے گئی‘ پر کرشماتی پرفارمنس نے دھوم مچا دی

اداکارہ کرشمہ کپور کی فلم’ دل تو پاگل ہے‘ میں کی گئی پرفارمنس آج بھی رقص کے شوقین افراد کو متاثر کر رہی ہے۔ فلم کے مشہور گانے’ لے گئی لے گئی‘ میں ان کا ہائی انرجی ڈانس آج بھی مداحوں کا پسندیدہ ہے، جس کے آئیکونک اسٹیپس کو لوگ آج بھی فالو کرتے نظر … Continue reading کرشمہ کی ’لے گئی‘ پر کرشماتی پرفارمنس نے دھوم مچا دی →

کنگنا کی فلم ‘ایمرجنسی’ قانونی الجھن میں پھنس گئی

رواں برس جنوری میں سینما گھروں کی زینت بننے سے قبل کئی تنازعات کا شکار ہونے والی اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمان کنگنا رناوت کی حالیہ فلم ‘
Khabrain Group Pakistan

کنگنا کی فلم ‘ایمرجنسی’ قانونی الجھن میں پھنس گئی

رواں برس جنوری میں سینما گھروں کی زینت بننے سے قبل کئی تنازعات کا شکار ہونے والی اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمان کنگنا رناوت کی حالیہ فلم ‘ایمرجنسی’ اب ایک نئی مشکل میں پھنس گئی۔ سینئر صحافی اور مصنفہ کومی کپور کی جانب سے فلم سازوں پر ان کے کام کا غلط استعمال … Continue reading کنگنا کی فلم ‘ایمرجنسی’ قانونی الجھن میں پھنس گئی →

سدھارتھ ملہوترا کا پاپارازی پر غصہ، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار جوڑا سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی جلد اپنے گھر میں ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ اداکار کی جانب سے حمل کا اعلان کی
Khabrain Group Pakistan

سدھارتھ ملہوترا کا پاپارازی پر غصہ، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار جوڑا سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی جلد اپنے گھر میں ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ اداکار کی جانب سے حمل کا اعلان کیے جانے کے بعد ممی ٹو بی کیارا ایڈوانی اپنے پروجیکٹ سے دستبردار ہو کر مکمل طور پر پریگنینسی ٹائم انجوائے کررہی ہیں۔ اسی سلسلے میں سدھارتھ … Continue reading سدھارتھ ملہوترا کا پاپارازی پر غصہ، ویڈیو وائرل →

کرشمہ کی ’لے گئی لے گئی‘ پر کرشماتی پرفارمنس

اداکارہ کرشمہ کپور کی فلم’ دل تو پاگل ہے‘ میں کی گئی پرفارمنس آج بھی رقص کے شوقین افراد کو متاثر کر رہی ہے۔ فلم کے مشہور گانے’ لے گئی لے گئی‘ م
Khabrain Group Pakistan

کرشمہ کی ’لے گئی لے گئی‘ پر کرشماتی پرفارمنس

اداکارہ کرشمہ کپور کی فلم’ دل تو پاگل ہے‘ میں کی گئی پرفارمنس آج بھی رقص کے شوقین افراد کو متاثر کر رہی ہے۔ فلم کے مشہور گانے’ لے گئی لے گئی‘ میں ان کا ہائی انرجی ڈانس آج بھی مداحوں کا پسندیدہ ہے، جس کے آئیکونک اسٹیپس کو لوگ آج بھی فالو کرتے نظر … Continue reading کرشمہ کی ’لے گئی لے گئی‘ پر کرشماتی پرفارمنس →

کنگنا کی ‘ایمرجنسی’ اب قانونی تنازع میں پھنس گئی

رواں برس جنوری میں سینما گھروں کی زینت بننے سے قبل کئی تنازعات کا شکار ہونے والی اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمان کنگنا رناوت کی حالیہ فلم ‘
Khabrain Group Pakistan

کنگنا کی ‘ایمرجنسی’ اب قانونی تنازع میں پھنس گئی

رواں برس جنوری میں سینما گھروں کی زینت بننے سے قبل کئی تنازعات کا شکار ہونے والی اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمان کنگنا رناوت کی حالیہ فلم ‘ایمرجنسی’ اب ایک نئی مشکل میں پھنس گئی۔ سینئر صحافی اور مصنفہ کومی کپور کی جانب سے فلم سازوں پر ان کے کام کا غلط استعمال … Continue reading کنگنا کی ‘ایمرجنسی’ اب قانونی تنازع میں پھنس گئی →

Get more results via ClueGoal