کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر
newsare.net
کراچی کنگز کے فاسٹ بولر ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ انجریکراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر
کراچی کنگز کے فاسٹ بولر ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ انجری لاہور قلندرز کے خلاف کنگز کے رواں سیزن کے دوسرے میچ کے دوران پیش آئی۔ ملن ٹیم کے ساتھ موجود رہے اور ان … Continue reading کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر → Read more