Pakistan



بھارتی یکطرفہ اقدامات پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط بھارتی جارحیت کیخلاف سینٹ میں بھی مشترکہ قرارداد منظور

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے صدر کے نام خط ارسال کیا ہے، جس کے متن میں قومی سلامتی کمیٹی میں کئے گئے فیصلوں کا اعلامیہ شامل کیا گی

پہلگام واقعہ؛ ایران نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی

ایران نے پاک بھارت کشیدگی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤن
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ ایران نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی

ایران نے پاک بھارت کشیدگی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی گئی ایک پوسٹ میں کی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ انھوں نے دونوں ممالک … Continue reading پہلگام واقعہ؛ ایران نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی →

بھارت سے پاکستانی شہریوں کی واپسی، پی ایس ایل کے 18 براڈ کاسٹرز انڈیا روانہ

پاک بھارت کشیدگی کے باعث واہگہ/اٹاری بارڈر بدستور بند ہے، تاہم دونوں ملکوں کے شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ ہفتے کے روز بھارت سے 81 پاکستانی ش
Khabrain Group Pakistan

بھارت سے پاکستانی شہریوں کی واپسی، پی ایس ایل کے 18 براڈ کاسٹرز انڈیا روانہ

پاک بھارت کشیدگی کے باعث واہگہ/اٹاری بارڈر بدستور بند ہے، تاہم دونوں ملکوں کے شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ ہفتے کے روز بھارت سے 81 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچے جبکہ پاکستان سے 342 بھارتی شہری واپس روانہ ہوئے۔ واپس جانے والے بھارتی شہریوں میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی براڈکاسٹنگ ٹیم کے 18 … Continue reading بھارت سے پاکستانی شہریوں کی واپسی، پی ایس ایل کے 18 براڈ کاسٹرز انڈیا روانہ →

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تین کارروائیوں کے دوران 15 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) ک
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تین کارروائیوں کے دوران 15 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 25 اور 26 اپریل کی شب خیبرپختونخوا کے علاقے کرک، شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں کی گئیں۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کرک … Continue reading خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید →

قرضِ جاں کی ’بسمہ‘ تزین حسین نے دوسری شادی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین کی صاحبزادی، اداکارہ اور پروفیسر تزین حسین  دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ قرض
Khabrain Group Pakistan

قرضِ جاں کی ’بسمہ‘ تزین حسین نے دوسری شادی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین کی صاحبزادی، اداکارہ اور پروفیسر تزین حسین  دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ قرضِ جاں نے پی ٹی وی کلاسک ’شہپر‘ کی یاد تازہ کردی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کی قریبی دوست کی جانب سے شادی کی تصاویر شیئر کی … Continue reading قرضِ جاں کی ’بسمہ‘ تزین حسین نے دوسری شادی کرلی →

ماہرہ خان کو پہلگام حملے پر مذمتی بیان ڈیلیٹ کرنا مہنگا پڑگیا

نامور پاکستانی اداکارہ ماہِرہ خان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے کی مذمت کے بعد 24 گھنٹے مکمل ہون
Khabrain Group Pakistan

ماہرہ خان کو پہلگام حملے پر مذمتی بیان ڈیلیٹ کرنا مہنگا پڑگیا

نامور پاکستانی اداکارہ ماہِرہ خان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے کی مذمت کے بعد 24 گھنٹے مکمل ہونے سے قبل ہی اپنی انسٹاگرام اسٹوری ڈیلیٹ کردی جس پر بھارتی سوشل میڈیا صارفین شدید برہم نظر آرہے ہیں۔ پہلگام میں یہ افسوسناک واقعہ اُس وقت … Continue reading ماہرہ خان کو پہلگام حملے پر مذمتی بیان ڈیلیٹ کرنا مہنگا پڑگیا →

بھارتی میڈیا کی ہٹ دھرمی پر یاسر نواز اور شمعون عباسی کا ردعمل

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ حملے کے بعد بھارتی میڈیا، سوشل میڈیا اور حکومت کی جانب سے منفی پروپیگنڈے پر پاکستان کی معروف شوبز شخصیا
Khabrain Group Pakistan

بھارتی میڈیا کی ہٹ دھرمی پر یاسر نواز اور شمعون عباسی کا ردعمل

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ حملے کے بعد بھارتی میڈیا، سوشل میڈیا اور حکومت کی جانب سے منفی پروپیگنڈے پر پاکستان کی معروف شوبز شخصیات نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مودی سرکار کو متنبہ کیا ہے کہ اگر پہل کی گئی تو اس کے سنگین نتائج نکلیں گے۔ معروف اداکار، پروڈیوسر … Continue reading بھارتی میڈیا کی ہٹ دھرمی پر یاسر نواز اور شمعون عباسی کا ردعمل →

بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے، عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے۔ عدالت میں مقدمات کی سماعت کے موقع پ
Khabrain Group Pakistan

بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے، عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے۔ عدالت میں مقدمات کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے بتایا کہ 25 نئے کیسز سرکار کی … Continue reading بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے، عمر ایوب →

پہلگام واقعہ؛ شاہد آفریدی کا بھی بھارت پر جوابی وار

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے پر بھارت کی جانب سے بےبنیاد الزامات سخت ردعمل دیدیا۔ سابق کپتان شاہد آفر
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ شاہد آفریدی کا بھی بھارت پر جوابی وار

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے پر بھارت کی جانب سے بےبنیاد الزامات سخت ردعمل دیدیا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے فوری بعد تحقیقات کیے بغیر پاکستان پر الزام عائد کردیا، جو نہایتی افسوسناک عمل … Continue reading پہلگام واقعہ؛ شاہد آفریدی کا بھی بھارت پر جوابی وار →

پہلگام واقعہ؛ سابق بھارتی کپتان بھی مودی کی زبان بولنے لگے

پہلگام واقعہ کو جواز بناکر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنی حکومتی ایما پر ایک مرتبہ پھر کھیل میں پھر سیاست لے آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق س
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ سابق بھارتی کپتان بھی مودی کی زبان بولنے لگے

پہلگام واقعہ کو جواز بناکر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنی حکومتی ایما پر ایک مرتبہ پھر کھیل میں پھر سیاست لے آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے پہلگام واقعہ پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستان کو پاکستان کے ساتھ تمام کرکٹ تعلقات … Continue reading پہلگام واقعہ؛ سابق بھارتی کپتان بھی مودی کی زبان بولنے لگے →

بھارتی سکھ فوجیوں کا پاکستان مخالف جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار

سکھ فوجیوں نے پاکستان کے خلاف مودی کے جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ مودی کا بھارت بی جے پی کے ہندوتوا ای
Khabrain Group Pakistan

بھارتی سکھ فوجیوں کا پاکستان مخالف جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار

سکھ فوجیوں نے پاکستان کے خلاف مودی کے جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ مودی کا بھارت بی جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے کو حاصل کرنے کے لیے سکھ فوجیوں کو پاکستان کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ بھارتی فوج کے سکھ سپاہیوں … Continue reading بھارتی سکھ فوجیوں کا پاکستان مخالف جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار →

امریکا سعودی عرب کو 100 بلین ڈالر کا اسلحہ دینے کو تیار

امریکا سعودی عرب کو 100 بلین ڈالر سے زیادہ مالیت کے ہتھیاروں کے پیکیج کی پیشکش کرنے کے لیے تیار ہے۔ مئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مملکت کے دور
Khabrain Group Pakistan

امریکا سعودی عرب کو 100 بلین ڈالر کا اسلحہ دینے کو تیار

امریکا سعودی عرب کو 100 بلین ڈالر سے زیادہ مالیت کے ہتھیاروں کے پیکیج کی پیشکش کرنے کے لیے تیار ہے۔ مئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مملکت کے دورے کے دوران اس کے باضابطہ اعلان کی تیاری کی جا رہی ہیں۔  اس معاملے کی براہ راست معلومات رکھنے والے 6 ذرائع نے بتایا … Continue reading امریکا سعودی عرب کو 100 بلین ڈالر کا اسلحہ دینے کو تیار →

‘بگ باس’ میں شرکت کی آفر ہوئی تھی، صباحت بخاری

صباحت بخاری پاکستان کی ایک باصلاحیت فنکارہ ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور آج کل وہ کئی بڑے ڈراموں کا حصہ ہیں۔ انہوں نے انک
Khabrain Group Pakistan

‘بگ باس’ میں شرکت کی آفر ہوئی تھی، صباحت بخاری

صباحت بخاری پاکستان کی ایک باصلاحیت فنکارہ ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور آج کل وہ کئی بڑے ڈراموں کا حصہ ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مقبول بھارتی ٹی وی شو ‘بگ باس’ میں شرکت کی آفر کی گئی تھی۔ حال ہی میں صبا حت … Continue reading ‘بگ باس’ میں شرکت کی آفر ہوئی تھی، صباحت بخاری →

ایلون مسک کی والدہ کی ‘سبیا ساچی’ کے لہنگے میں ادائیں

دنیا کے معروف ارب پتی ایلون مسک کی والدہ، کینیڈین ماڈل اور ماہرِ غذائیت مائے مسک ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے اپنی سالگرہ کی تقری
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک کی والدہ کی ‘سبیا ساچی’ کے لہنگے میں ادائیں

دنیا کے معروف ارب پتی ایلون مسک کی والدہ، کینیڈین ماڈل اور ماہرِ غذائیت مائے مسک ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے اپنی سالگرہ کی تقریب نہایت منفرد اور روایتی انداز میں منائی۔  اس موقع پر انہوں نے مشہور بھارتی ڈیزائنر ‘سبیا ساچی مکھرجی’ کا تیار کردہ خوبصورت گلابی لہنگا زیب … Continue reading ایلون مسک کی والدہ کی ‘سبیا ساچی’ کے لہنگے میں ادائیں →

کراچی: عبداللہ ہارون روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کے مصروف تجارتی علاقے فوارہ چوک، عبداللہ ہارون روڈ پر واقع ایک معروف شاپنگ سینٹر کی پانچویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی د
Khabrain Group Pakistan

کراچی: عبداللہ ہارون روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کے مصروف تجارتی علاقے فوارہ چوک، عبداللہ ہارون روڈ پر واقع ایک معروف شاپنگ سینٹر کی پانچویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری منزل کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی پانچ فائر ٹینڈرز، ایک اسنارکل اور ایک واٹر باؤزر موقع پر روانہ … Continue reading کراچی: عبداللہ ہارون روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا →

سیف علی خان نے ‘جیول تھیف’ میں چور کا کردار ادا کیوں کیا؟

بالی وڈ اسٹار سیف علی خان کے لیے مارفلکس پروڈکشنز کی فلم ’جیول تھیف  دی ہائیسٹ بِگنز‘ محض ایک اور فلم نہیں تھی بلکہ یہ ایک مختلف یونرا میں ایک
Khabrain Group Pakistan

سیف علی خان نے ‘جیول تھیف’ میں چور کا کردار ادا کیوں کیا؟

بالی وڈ اسٹار سیف علی خان کے لیے مارفلکس پروڈکشنز کی فلم ’جیول تھیف  دی ہائیسٹ بِگنز‘ محض ایک اور فلم نہیں تھی بلکہ یہ ایک مختلف یونرا میں ایک سنسنی خیز غوطہ تھا۔ کوکی گلاتی اور رابی گریوال کی ہدایت کاری میں بننے والی  نیٹ فلکس کی ایکشن ڈکیتی فلم میں جے دیپ اہلاوت، … Continue reading سیف علی خان نے ‘جیول تھیف’ میں چور کا کردار ادا کیوں کیا؟ →

ایمن اور منال نے فٹنس اور پہلی کمائی کے راز افشا کردیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ترین اداکارہ بہنیں ایمن اور منال خان نے اپنی صحت، فٹنس اور شوبز میں پہلی کمائی کے حوالے سے ایک انٹرویو میں
Khabrain Group Pakistan

ایمن اور منال نے فٹنس اور پہلی کمائی کے راز افشا کردیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ترین اداکارہ بہنیں ایمن اور منال خان نے اپنی صحت، فٹنس اور شوبز میں پہلی کمائی کے حوالے سے ایک انٹرویو میں  مداحوں سے لب کشائی کرڈالی۔ ایمن اور منال  حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے  شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی … Continue reading ایمن اور منال نے فٹنس اور پہلی کمائی کے راز افشا کردیے →

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ انجری 
Khabrain Group Pakistan

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ انجری لاہور قلندرز کے خلاف  کنگز کے رواں سیزن کے دوسرے میچ کے دوران پیش آئی۔ ملن ٹیم کے ساتھ موجود رہے اور ان … Continue reading کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر →

فضائی حدود بند ہونے سے بھارت میں فضائی ٹکٹوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیراطلاعات عطاللہ تارڑ نے پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف اعلانات پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فال
Khabrain Group Pakistan

فضائی حدود بند ہونے سے بھارت میں فضائی ٹکٹوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیراطلاعات عطاللہ تارڑ نے پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف اعلانات پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فالس فلیگ آپریشن کی شرم ناک داستان سے بھارت کی عالمی سطح پر سبکی ہو رہی ہے، بھارت اب پریشان اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات … Continue reading فضائی حدود بند ہونے سے بھارت میں فضائی ٹکٹوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر →

خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 8 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران اب تک پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا اور ضلع بنوں کے حکام نے تصدیق کی ہے، جس کے بعد ملک میں رواں برس رپورٹ ہونے
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 8 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران اب تک پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا اور ضلع بنوں کے حکام نے تصدیق کی ہے، جس کے بعد ملک میں رواں برس رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ ضلع بنوں کی یونین کونسل سین تانگہ میں 15 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس … Continue reading خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 8 ہوگئی →

315 ارب روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑا گیا، ملزمان گرفتار، دیگر کی تلاش جاری

ریجنل ٹیکس آفس ون نے اپنی تحقیقات میں ایک اہم پیشرفت کرتے ہوئے آئرن اور اسٹیل سیکٹر میں 315 ارب روپے کا میگا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑلیا۔ فراڈ میں پلاٹ
Khabrain Group Pakistan

315 ارب روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑا گیا، ملزمان گرفتار، دیگر کی تلاش جاری

ریجنل ٹیکس آفس ون نے اپنی تحقیقات میں ایک اہم پیشرفت کرتے ہوئے آئرن اور اسٹیل سیکٹر میں 315 ارب روپے کا میگا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑلیا۔ فراڈ میں پلاٹینم انٹرنیشنل اور کے ایچ سنز کے تحت 2 ماسٹر مائنڈ اویس اسماعیل اور فرہاد ملوث پائے گئے۔ آر ٹی او ون کے حکام نے فراڈ … Continue reading 315 ارب روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑا گیا، ملزمان گرفتار، دیگر کی تلاش جاری →

کراچی؛ غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، 14ہزار امریکی ڈالر برآمد

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق م
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، 14ہزار امریکی ڈالر برآمد

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم مجتبیٰ حیدر کو چھاپہ مار کارروائی میں شاہراہِ پاکستان کراچی سے گرفتار کیا گیا، کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے غیر ملکی کرنسی اور موبائل … Continue reading کراچی؛ غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، 14ہزار امریکی ڈالر برآمد →

نیتن یاہو اور مودی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، 20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے

نیتن یاہو اور مودی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، 20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھان
Khabrain Group Pakistan

نیتن یاہو اور مودی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، 20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے

نیتن یاہو اور مودی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، 20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھانے کے بعد اسرائیل کا مودی سرکار کے ساتھ مذموم گٹھ جوڑ منظر عام پر آ گیا،  پہلگام حملے کے پسِ پردہ ایجنڈا واضح طور پر بھارتی جنگی جنون کو … Continue reading نیتن یاہو اور مودی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، 20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے →

ارشد ندیم کو انڈیا آنے کی دعوت دینے پر بھارتی انتہا پسند نیرج چوپڑا کے پیچھے پڑ گئے

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بھارت میں ہونے والے نیزہ بازی کے ایک ایونٹ میں شرکت کی دعوت دینا بھارتی انتہاپسندو
Khabrain Group Pakistan

ارشد ندیم کو انڈیا آنے کی دعوت دینے پر بھارتی انتہا پسند نیرج چوپڑا کے پیچھے پڑ گئے

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بھارت میں ہونے والے نیزہ بازی کے ایک ایونٹ میں شرکت کی دعوت دینا بھارتی انتہاپسندوں کو ہضم نہ ہوا اور اسی بنیاد پر اپنے ہی ہیرو نیرج چوپڑا کو نفرت اور دھمکیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ نیرج چوپڑا نے 24 مئی … Continue reading ارشد ندیم کو انڈیا آنے کی دعوت دینے پر بھارتی انتہا پسند نیرج چوپڑا کے پیچھے پڑ گئے →

پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، بھارت کو ماضی سے بھی تگڑا جواب ملے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ویسا ہی جواب ملے گا جیسا ماضی میں ملا۔ سی
Khabrain Group Pakistan

پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، بھارت کو ماضی سے بھی تگڑا جواب ملے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ویسا ہی جواب ملے گا جیسا ماضی میں ملا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے پہلے بھی جواب دیا تھا اور اب بھی بتا … Continue reading پانی پاکستانی عوام کی لائف لائن ہے، بھارت کو ماضی سے بھی تگڑا جواب ملے گا، اسحاق ڈار →

پہلگام واقعہ؛ پاکستانی عوام کا سوشل میڈیا پر بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب

مقبوضہ کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام نے بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پہلگام و
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ پاکستانی عوام کا سوشل میڈیا پر بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب

مقبوضہ کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام نے بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد  بھارتی میڈیا کے گمراہ کن پروپیگنڈے پر پاکستانی عوام ترکی بہ ترکی جواب دے رہے ہیں،جس پر خود بھارتی میڈیا بھی پاکستانی عوام کی جانب … Continue reading پہلگام واقعہ؛ پاکستانی عوام کا سوشل میڈیا پر بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب →

صدر مملکت کا ردعمل — بھارت کے الزامات کا کوئی جواز نہیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ صدر مملکت آص
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت کا ردعمل — بھارت کے الزامات کا کوئی جواز نہیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے … Continue reading صدر مملکت کا ردعمل — بھارت کے الزامات کا کوئی جواز نہیں →

بشریٰ انصاری تنقید کی زد میں — زارا کے رقص پر “ماشاءاللہ” کہنا مہنگا پڑا

پاکستان کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو اپنی بھانجی زارا نور عباس کے رقص کو سراہنے کے لیے لفظ ماشااللہ کہنا مہنگا پڑ گیا۔ بشریٰ انصاری ایک ور
Khabrain Group Pakistan

بشریٰ انصاری تنقید کی زد میں — زارا کے رقص پر “ماشاءاللہ” کہنا مہنگا پڑا

پاکستان کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو اپنی بھانجی زارا نور عباس کے رقص کو سراہنے کے لیے لفظ ماشااللہ کہنا مہنگا پڑ گیا۔ بشریٰ انصاری ایک ورسٹائل سینئر پاکستانی فنکارہ ہیں جو نہ صرف اداکاری بلکہ گلوکاری اور لکھنے میں بھی اپنی صلاحیتوں کو منواچکی ہیں، اداکارہ کا پورا گھرانہ میڈیا کے پس منظر … Continue reading بشریٰ انصاری تنقید کی زد میں — زارا کے رقص پر “ماشاءاللہ” کہنا مہنگا پڑا →

بھائی کی مایوں — ایمن، منال کے جلوے چھا گئے

ایمن خان اور منال خان کے اپنے بھائی معاذ کے مایوں کے لیئے اپنائے گئے روایتی لُکس سوشل میڈیا پر چھا گئے۔ جڑواں بہنیں ایمن اور منال پاکستان کی نام
Khabrain Group Pakistan

بھائی کی مایوں — ایمن، منال کے جلوے چھا گئے

ایمن خان اور منال خان کے اپنے بھائی معاذ کے مایوں کے لیئے اپنائے گئے روایتی لُکس سوشل میڈیا پر چھا گئے۔ جڑواں بہنیں ایمن اور منال پاکستان کی نامور ماڈلز اور ٹیلی ویژن اداکارائیں ہیں، جو اپنی بہترین اداکاری اور غیر معمولی فین فالوونگ کے لیے مشہور ہیں۔ دونوں اداکارائیں کئی برسوں سے میڈیا … Continue reading بھائی کی مایوں — ایمن، منال کے جلوے چھا گئے →

مودی سرکار کی ناکامی — کشمیر کی معیشت تباہی کا شکار

مقبوضہ کشمیر میں اقتصادی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کی بڑی وجہ بھارتی حکومت کی متنازع و ناکام پالیسیاں اور آرٹیکل 370 کی منسوخی ہے۔ خصوصی حیث
Khabrain Group Pakistan

مودی سرکار کی ناکامی — کشمیر کی معیشت تباہی کا شکار

مقبوضہ کشمیر میں اقتصادی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کی بڑی وجہ بھارتی حکومت کی متنازع و ناکام پالیسیاں اور آرٹیکل 370 کی منسوخی ہے۔ خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ وادی کی معیشت شدید زوال کا شکار ہوئی ہے، جس سے کشمیری عوام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ 2019 ء … Continue reading مودی سرکار کی ناکامی — کشمیر کی معیشت تباہی کا شکار →

پریانکا چوپڑا کا مشن — عالمی سازش کے خلاف میدان میں

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑا اور جان سینا کی فلم ’ہیڈز آف اسٹیٹ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔  اس فلم میں پریانکا چوپڑا عالمی ساز
Khabrain Group Pakistan

پریانکا چوپڑا کا مشن — عالمی سازش کے خلاف میدان میں

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑا اور جان سینا کی فلم ’ہیڈز آف اسٹیٹ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔  اس فلم میں پریانکا چوپڑا عالمی سازش کے خلاف مشن پر ایکشن کرتی نظر آئیں گی۔ ایکشن سے بھرپور اس فلم میں کامیڈی کا تڑکہ بھی ہوگا۔ بڑے پردے پر یہ فلم 2 … Continue reading پریانکا چوپڑا کا مشن — عالمی سازش کے خلاف میدان میں →

نہری تنازع — چشمہ کینال کو سیاست کی نذر نہ کریں، پختونخوا کا انتباہ

ترجمان پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے نہری منصوبوں کا تنازع کم ہونے کی تعریف کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبہ سیاست کی نذر ن
Khabrain Group Pakistan

نہری تنازع — چشمہ کینال کو سیاست کی نذر نہ کریں، پختونخوا کا انتباہ

ترجمان پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے نہری منصوبوں کا تنازع کم ہونے کی تعریف کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ چشمہ رائٹ بینک کینال منصوبہ سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے نہری منصوبوں پر سیاست کرنے سے گریز کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے صوبوں کے مفادات کا … Continue reading نہری تنازع — چشمہ کینال کو سیاست کی نذر نہ کریں، پختونخوا کا انتباہ →

اسرائیل میں جنگلاتی آگ — یروشلم و تل ابیب میں ہائی الرٹ نافذ

اسرائیل کے وسطی علاقوں میں اچانک دو بڑی جنگلاتی آگ بھڑک اٹھیں، جنہوں نے یروشلم کے نواحی علاقوں اور شفیلہ ریجن کو لپیٹ میں لے لیا۔  شدید آگ کے با
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل میں جنگلاتی آگ — یروشلم و تل ابیب میں ہائی الرٹ نافذ

اسرائیل کے وسطی علاقوں میں اچانک دو بڑی جنگلاتی آگ بھڑک اٹھیں، جنہوں نے یروشلم کے نواحی علاقوں اور شفیلہ ریجن کو لپیٹ میں لے لیا۔  شدید آگ کے باعث درجنوں گاڑیاں جل گئیں، جبکہ کئی مقامات پر ہنگامی انخلاء کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ سب سے خطرناک آگ موشاف تروم کے داخلی … Continue reading اسرائیل میں جنگلاتی آگ — یروشلم و تل ابیب میں ہائی الرٹ نافذ →

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی واپسی — بھکر اسٹیشن پر والہانہ استقبال

کورونا وبا کے باعث تقریباً پانچ سال قبل معطل کی جانے والی ملک کی معروف مسافر ٹرین خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو ایک مرتبہ پھر بحال کر دیا گیا ہے۔ پ
Khabrain Group Pakistan

خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی واپسی — بھکر اسٹیشن پر والہانہ استقبال

کورونا وبا کے باعث تقریباً پانچ سال قبل معطل کی جانے والی ملک کی معروف مسافر ٹرین خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو ایک مرتبہ پھر بحال کر دیا گیا ہے۔ پشاور تا کراچی چلنے والی اس ٹرین کی بحالی پر بھکر اسٹیشن پر شاندار استقبال کیا گیا، جبکہ شہریوں نے ٹرین کی بحالی پر خوشی … Continue reading خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی واپسی — بھکر اسٹیشن پر والہانہ استقبال →

قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کا ردعمل — بھارت کے بے بنیاد الزامات یکسر مسترد

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پہلگام میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ کمیٹ
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کا ردعمل — بھارت کے بے بنیاد الزامات یکسر مسترد

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پہلگام میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ کمیٹی نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور اشتعال انگیز قرار دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس … Continue reading قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کا ردعمل — بھارت کے بے بنیاد الزامات یکسر مسترد →

کراچی؛ ماں اور سوتیلے باپ پر کمسن بچے کے قتل کا الزام، دونوں ملزمان گرفتار

شریف آباد پولیس نے کم سن بچے کو مبینہ طور پر تشدد سے ہلاک کرنے کے الزام میں سوتیلے باپ اور بچے کی ماں کو گرفتار کرلی اور مقتول علی کے چچا کی مدعی
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ ماں اور سوتیلے باپ پر کمسن بچے کے قتل کا الزام، دونوں ملزمان گرفتار

شریف آباد پولیس نے کم سن بچے کو مبینہ طور پر تشدد سے ہلاک کرنے کے الزام میں سوتیلے باپ اور بچے کی ماں کو گرفتار کرلی اور مقتول علی کے چچا کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈی ایس پی لیاقت آباد اقبال شیخ نے بتایا کہ ایف سی ایریا میں … Continue reading کراچی؛ ماں اور سوتیلے باپ پر کمسن بچے کے قتل کا الزام، دونوں ملزمان گرفتار →

Get more results via ClueGoal