Pakistan



ملک بھر میں 26 سے 30 اپریل کے دوران شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 26 سے 30 اپریل کے دوران ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 اپری

آئی پی ایل میں نیا ریکارڈ، سوریا کمار یادیو نے کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو نے ویرات کوہلی سمیت بڑے بڑے ناموں کو پیچھے
Khabrain Group Pakistan

آئی پی ایل میں نیا ریکارڈ، سوریا کمار یادیو نے کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو نے ویرات کوہلی سمیت بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بینگ میں نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ممبئی انڈینز کے بیٹر سوریا کمار یادیو نے آئی پی ایل کی تاریخ میں تیز ترین 4 ہزار رنز … Continue reading آئی پی ایل میں نیا ریکارڈ، سوریا کمار یادیو نے کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا →

پہلگام واقعے کے پیچھے چھپا بھارت کا دہشتگرد چہرہ بے نقاب، کشمیریوں کے گھر تباہ کردیے گئے

مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں فالس فلیگ کے پیچھے چھپا بھارت کا دہشت گرد چہرہ بے نقاب ہوگیا اور مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کے گھر تباہ ک
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعے کے پیچھے چھپا بھارت کا دہشتگرد چہرہ بے نقاب، کشمیریوں کے گھر تباہ کردیے گئے

مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں فالس فلیگ کے پیچھے چھپا بھارت کا دہشت گرد چہرہ بے نقاب ہوگیا اور مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کے گھر تباہ کیے جا رہے ہیں۔  ذرائع نے بتایا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 5 کشمیریوں کے گھر تباہ کر دیے ہیں … Continue reading پہلگام واقعے کے پیچھے چھپا بھارت کا دہشتگرد چہرہ بے نقاب، کشمیریوں کے گھر تباہ کردیے گئے →

اگرکسی نے اسٹیٹ پالیسی کے خلاف سوچا تو اس کو عبرت کا نشان بنادیں گے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسرائیل، بھارت اور امریکا کے خلاف متحد ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے اگر
Khabrain Group Pakistan

اگرکسی نے اسٹیٹ پالیسی کے خلاف سوچا تو اس کو عبرت کا نشان بنادیں گے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسرائیل، بھارت اور امریکا کے خلاف متحد ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے اگر کسی نے اسٹیٹ پالیسی کے خلاف سوچا تو اس کو عبرت کا نشان بنا دیں گے۔ لاہور میں جمعیت علمائے اسلام کی قومی کانفرنس یکجہتی فلسطین … Continue reading اگرکسی نے اسٹیٹ پالیسی کے خلاف سوچا تو اس کو عبرت کا نشان بنادیں گے، حافظ نعیم الرحمان →

اسحاق ڈار کاچین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار  نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس کے دوران پاک بھارت کشیدگی اور خطے ک
Khabrain Group Pakistan

اسحاق ڈار کاچین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار  نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس کے دوران پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان  دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن … Continue reading اسحاق ڈار کاچین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال →

مودی سرکار کیخلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار کیخلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ہندو پنڈت نے پاکستان کا پانی روکن
Khabrain Group Pakistan

مودی سرکار کیخلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی سرکار کیخلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ہندو پنڈت نے پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا، ہندو پنڈت نے بھارتی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار پانی کی سیاست سے عوام کو بیوقوف بنا رہی ہے۔ ہندو پنڈت نے … Continue reading مودی سرکار کیخلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع →

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری

لاہور: پاکستان سپرلیگ کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی کی دعوت پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پشا
Khabrain Group Pakistan

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری

لاہور: پاکستان سپرلیگ کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی کی دعوت پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مد مقابل ہیں جہاں زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گلیڈی ایٹرز … Continue reading کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری →

بھارت کی نئی چال، پاکستان کا ورلڈکپ خواب خطرے میں

بھارت نے پاکستان مینز ہاکی ٹیم کو ایشیاکپ 2025 کیلئے ویزا دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مینز ہاکی ایشیاکپ رواں برس اگست اور ستمبر می
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی نئی چال، پاکستان کا ورلڈکپ خواب خطرے میں

بھارت نے پاکستان مینز ہاکی ٹیم کو ایشیاکپ 2025 کیلئے ویزا دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مینز ہاکی ایشیاکپ رواں برس اگست اور ستمبر میں بھارت کے شہر راجگیر میں شیڈول ہے، یہ ٹورنامنٹ 2026 ہاکی ورلڈکپ کی کوالیفکیشن کا اہم ذریعہ تھا۔ پہلگام واقعہ کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان … Continue reading بھارت کی نئی چال، پاکستان کا ورلڈکپ خواب خطرے میں →

فرانس: مسجد میں نمازی کا لرزہ خیز قتل، ویڈیو وائرل

فرانسیسی پولیس نے جنوبی شہر کی ایک مسجد کے اندر ایک مسلمان نمازی کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کی تلاش شروع کردی، جس نے موبائل فون پر مرنے وال
Khabrain Group Pakistan

فرانس: مسجد میں نمازی کا لرزہ خیز قتل، ویڈیو وائرل

فرانسیسی پولیس نے جنوبی شہر کی ایک مسجد کے اندر ایک مسلمان نمازی کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کی تلاش شروع کردی، جس نے موبائل فون پر مرنے والے شخص کی ویڈیو بنائی اور اسلام کی توہین کا نعرہ لگایا۔ ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے … Continue reading فرانس: مسجد میں نمازی کا لرزہ خیز قتل، ویڈیو وائرل →

موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں ملیریا کے کیسز میں خطرناک اضافہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور پاکستان کی وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ملک بھر میں ملیریا کے اثرات کو مزید خر
Khabrain Group Pakistan

موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں ملیریا کے کیسز میں خطرناک اضافہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور پاکستان کی وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ملک بھر میں ملیریا کے اثرات کو مزید خراب کر رہی ہے، جہاں سالانہ 20 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوتے ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ انتباہ ملیریا کے عالمی دن کے … Continue reading موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں ملیریا کے کیسز میں خطرناک اضافہ →

پاکستان کی شاندار کامیابی، بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل اپنے نام

پاکستانی گالفر حانیہ فاروق سید نے 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ میں انفرادی ٹائٹل جیت کر ڈبل کراؤن حاصل کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈھا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی شاندار کامیابی، بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل اپنے نام

پاکستانی گالفر حانیہ فاروق سید نے 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ میں انفرادی ٹائٹل جیت کر ڈبل کراؤن حاصل کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈھاکہ گالف کلب میں کھیلی جانے والی 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ کا لیڈیز ٹیم ایونٹ پاکستان نے جیت لیا۔ خواتین کے انفرادی مقابلوں میں … Continue reading پاکستان کی شاندار کامیابی، بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل اپنے نام →

نعیمہ بٹ بھی پاک بھارت میمز کا حصہ بن گئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اور رپنزل کہلائی جانے والی اداکارہ نعیمہ بٹ نے پاک بھارت جنگ میمز کا حصہ بنتے ہوئے مداحوں سے اپنی گھنی زلفوں کو
Khabrain Group Pakistan

نعیمہ بٹ بھی پاک بھارت میمز کا حصہ بن گئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اور رپنزل کہلائی جانے والی اداکارہ نعیمہ بٹ نے پاک بھارت جنگ میمز کا حصہ بنتے ہوئے مداحوں سے اپنی گھنی زلفوں کو دلچسپ راز شیئر کردیا۔ اداکارہ نعیمہ بٹ نے بھی دوسرے میمرز کی طرح  فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  کارخ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کیلئے ایک  مزاحیہ … Continue reading نعیمہ بٹ بھی پاک بھارت میمز کا حصہ بن گئیں →

ڈرامہ سیریل ’شیر‘ سے دانش تیمور کی پہلی جھلک جاری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار دانش تیمور اور خوبصورت اداکارہ سارہ خان پہلی بار اے آر وائی ڈیجیٹل کے ایک نئے ڈرامہ سیریل ’شیر‘ میں ایک
Khabrain Group Pakistan

ڈرامہ سیریل ’شیر‘ سے دانش تیمور کی پہلی جھلک جاری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار دانش تیمور اور خوبصورت اداکارہ سارہ خان پہلی بار اے آر وائی ڈیجیٹل کے ایک نئے ڈرامہ سیریل ’شیر‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رخ کرتے ہوئے میکرز نے  ڈرامے کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے۔ … Continue reading ڈرامہ سیریل ’شیر‘ سے دانش تیمور کی پہلی جھلک جاری →

پاکستان نے 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ میں لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستانی گالفر حانیہ فاروق سید نے 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ میں انفرادی ٹائٹل جیت کر ڈبل کراؤن حاصل کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈھا
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ میں لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستانی گالفر حانیہ فاروق سید نے 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ میں انفرادی ٹائٹل جیت کر ڈبل کراؤن حاصل کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈھاکہ گالف کلب میں کھیلی جانے والی 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ کا لیڈیز ٹیم ایونٹ پاکستان نے جیت لیا۔ خواتین کے انفرادی مقابلوں میں … Continue reading پاکستان نے 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ میں لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل اپنے نام کر لیا →

وزیراعظم کا کے پی میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری ب
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا کے پی میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف تین مختلف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش کی۔ بیان میں کہا گیا … Continue reading وزیراعظم کا کے پی میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین →

کراچی: گارڈن تھانے کا پولیس اہلکار گرفتار، گزشتہ سال چوری کی گئی 125 موٹر سائیکل برآمد

عیدگاہ پولیس نے گارڈن تھانے کے پولیس اہلکار کو گرفتار کر کے گزشتہ سال چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی ، پولیس نے رمضان کے آخری عشرے میں کول
Khabrain Group Pakistan

کراچی: گارڈن تھانے کا پولیس اہلکار گرفتار، گزشتہ سال چوری کی گئی 125 موٹر سائیکل برآمد

عیدگاہ پولیس نے گارڈن تھانے کے پولیس اہلکار کو گرفتار کر کے گزشتہ سال چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی ، پولیس نے رمضان کے آخری عشرے میں کولڈ ڈرنک ڈپو میں ڈکیتی اور خاتون کے موبائل فون چوری میں ملوث 2 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا ۔  تفصیلات کے مطابق عیدگاہ پولیس نے … Continue reading کراچی: گارڈن تھانے کا پولیس اہلکار گرفتار، گزشتہ سال چوری کی گئی 125 موٹر سائیکل برآمد →

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 16
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 16 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے 186 رنز کا ہدف مقررہ 20 اوورز میں 5  وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ قلندرز کی جانب سے … Continue reading پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی →

پہلگام واقعہ؛ ایران نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی

ایران نے پاک بھارت کشیدگی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤن
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ ایران نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی

ایران نے پاک بھارت کشیدگی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی گئی ایک پوسٹ میں کی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ انھوں نے دونوں ممالک … Continue reading پہلگام واقعہ؛ ایران نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی →

بھارت سے پاکستانی شہریوں کی واپسی، پی ایس ایل کے 18 براڈ کاسٹرز انڈیا روانہ

پاک بھارت کشیدگی کے باعث واہگہ/اٹاری بارڈر بدستور بند ہے، تاہم دونوں ملکوں کے شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ ہفتے کے روز بھارت سے 81 پاکستانی ش
Khabrain Group Pakistan

بھارت سے پاکستانی شہریوں کی واپسی، پی ایس ایل کے 18 براڈ کاسٹرز انڈیا روانہ

پاک بھارت کشیدگی کے باعث واہگہ/اٹاری بارڈر بدستور بند ہے، تاہم دونوں ملکوں کے شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ ہفتے کے روز بھارت سے 81 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچے جبکہ پاکستان سے 342 بھارتی شہری واپس روانہ ہوئے۔ واپس جانے والے بھارتی شہریوں میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی براڈکاسٹنگ ٹیم کے 18 … Continue reading بھارت سے پاکستانی شہریوں کی واپسی، پی ایس ایل کے 18 براڈ کاسٹرز انڈیا روانہ →

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تین کارروائیوں کے دوران 15 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) ک
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تین کارروائیوں کے دوران 15 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 25 اور 26 اپریل کی شب خیبرپختونخوا کے علاقے کرک، شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں کی گئیں۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کرک … Continue reading خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید →

قرضِ جاں کی ’بسمہ‘ تزین حسین نے دوسری شادی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین کی صاحبزادی، اداکارہ اور پروفیسر تزین حسین  دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ قرض
Khabrain Group Pakistan

قرضِ جاں کی ’بسمہ‘ تزین حسین نے دوسری شادی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین کی صاحبزادی، اداکارہ اور پروفیسر تزین حسین  دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ قرضِ جاں نے پی ٹی وی کلاسک ’شہپر‘ کی یاد تازہ کردی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کی قریبی دوست کی جانب سے شادی کی تصاویر شیئر کی … Continue reading قرضِ جاں کی ’بسمہ‘ تزین حسین نے دوسری شادی کرلی →

ماہرہ خان کو پہلگام حملے پر مذمتی بیان ڈیلیٹ کرنا مہنگا پڑگیا

نامور پاکستانی اداکارہ ماہِرہ خان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے کی مذمت کے بعد 24 گھنٹے مکمل ہون
Khabrain Group Pakistan

ماہرہ خان کو پہلگام حملے پر مذمتی بیان ڈیلیٹ کرنا مہنگا پڑگیا

نامور پاکستانی اداکارہ ماہِرہ خان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے کی مذمت کے بعد 24 گھنٹے مکمل ہونے سے قبل ہی اپنی انسٹاگرام اسٹوری ڈیلیٹ کردی جس پر بھارتی سوشل میڈیا صارفین شدید برہم نظر آرہے ہیں۔ پہلگام میں یہ افسوسناک واقعہ اُس وقت … Continue reading ماہرہ خان کو پہلگام حملے پر مذمتی بیان ڈیلیٹ کرنا مہنگا پڑگیا →

بھارتی میڈیا کی ہٹ دھرمی پر یاسر نواز اور شمعون عباسی کا ردعمل

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ حملے کے بعد بھارتی میڈیا، سوشل میڈیا اور حکومت کی جانب سے منفی پروپیگنڈے پر پاکستان کی معروف شوبز شخصیا
Khabrain Group Pakistan

بھارتی میڈیا کی ہٹ دھرمی پر یاسر نواز اور شمعون عباسی کا ردعمل

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ حملے کے بعد بھارتی میڈیا، سوشل میڈیا اور حکومت کی جانب سے منفی پروپیگنڈے پر پاکستان کی معروف شوبز شخصیات نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مودی سرکار کو متنبہ کیا ہے کہ اگر پہل کی گئی تو اس کے سنگین نتائج نکلیں گے۔ معروف اداکار، پروڈیوسر … Continue reading بھارتی میڈیا کی ہٹ دھرمی پر یاسر نواز اور شمعون عباسی کا ردعمل →

بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے، عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے۔ عدالت میں مقدمات کی سماعت کے موقع پ
Khabrain Group Pakistan

بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے، عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے۔ عدالت میں مقدمات کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے بتایا کہ 25 نئے کیسز سرکار کی … Continue reading بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ملک کو متحد کر سکتا ہے، عمر ایوب →

پہلگام واقعہ؛ شاہد آفریدی کا بھی بھارت پر جوابی وار

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے پر بھارت کی جانب سے بےبنیاد الزامات سخت ردعمل دیدیا۔ سابق کپتان شاہد آفر
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ شاہد آفریدی کا بھی بھارت پر جوابی وار

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے پر بھارت کی جانب سے بےبنیاد الزامات سخت ردعمل دیدیا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے فوری بعد تحقیقات کیے بغیر پاکستان پر الزام عائد کردیا، جو نہایتی افسوسناک عمل … Continue reading پہلگام واقعہ؛ شاہد آفریدی کا بھی بھارت پر جوابی وار →

پہلگام واقعہ؛ سابق بھارتی کپتان بھی مودی کی زبان بولنے لگے

پہلگام واقعہ کو جواز بناکر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنی حکومتی ایما پر ایک مرتبہ پھر کھیل میں پھر سیاست لے آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق س
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ سابق بھارتی کپتان بھی مودی کی زبان بولنے لگے

پہلگام واقعہ کو جواز بناکر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنی حکومتی ایما پر ایک مرتبہ پھر کھیل میں پھر سیاست لے آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے پہلگام واقعہ پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستان کو پاکستان کے ساتھ تمام کرکٹ تعلقات … Continue reading پہلگام واقعہ؛ سابق بھارتی کپتان بھی مودی کی زبان بولنے لگے →

بھارتی یکطرفہ اقدامات پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط بھارتی جارحیت کیخلاف سینٹ میں بھی مشترکہ قرارداد منظور

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے صدر کے نام خط ارسال کیا ہے، جس کے متن میں قومی سلامتی کمیٹی میں کئے گئے فیصلوں کا اعلامیہ شامل کیا گی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی یکطرفہ اقدامات پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط بھارتی جارحیت کیخلاف سینٹ میں بھی مشترکہ قرارداد منظور

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے صدر کے نام خط ارسال کیا ہے، جس کے متن میں قومی سلامتی کمیٹی میں کئے گئے فیصلوں کا اعلامیہ شامل کیا گیا ہے۔  سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کے صدر  نے خط سرکاری دستاویز کے طور پر سرکولیٹ کر دیا، خط ایجنڈا آئٹم … Continue reading بھارتی یکطرفہ اقدامات پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط بھارتی جارحیت کیخلاف سینٹ میں بھی مشترکہ قرارداد منظور →

بھارتی سکھ فوجیوں کا پاکستان مخالف جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار

سکھ فوجیوں نے پاکستان کے خلاف مودی کے جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ مودی کا بھارت بی جے پی کے ہندوتوا ای
Khabrain Group Pakistan

بھارتی سکھ فوجیوں کا پاکستان مخالف جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار

سکھ فوجیوں نے پاکستان کے خلاف مودی کے جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ مودی کا بھارت بی جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے کو حاصل کرنے کے لیے سکھ فوجیوں کو پاکستان کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ بھارتی فوج کے سکھ سپاہیوں … Continue reading بھارتی سکھ فوجیوں کا پاکستان مخالف جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکار →

امریکا سعودی عرب کو 100 بلین ڈالر کا اسلحہ دینے کو تیار

امریکا سعودی عرب کو 100 بلین ڈالر سے زیادہ مالیت کے ہتھیاروں کے پیکیج کی پیشکش کرنے کے لیے تیار ہے۔ مئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مملکت کے دور
Khabrain Group Pakistan

امریکا سعودی عرب کو 100 بلین ڈالر کا اسلحہ دینے کو تیار

امریکا سعودی عرب کو 100 بلین ڈالر سے زیادہ مالیت کے ہتھیاروں کے پیکیج کی پیشکش کرنے کے لیے تیار ہے۔ مئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مملکت کے دورے کے دوران اس کے باضابطہ اعلان کی تیاری کی جا رہی ہیں۔  اس معاملے کی براہ راست معلومات رکھنے والے 6 ذرائع نے بتایا … Continue reading امریکا سعودی عرب کو 100 بلین ڈالر کا اسلحہ دینے کو تیار →

‘بگ باس’ میں شرکت کی آفر ہوئی تھی، صباحت بخاری

صباحت بخاری پاکستان کی ایک باصلاحیت فنکارہ ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور آج کل وہ کئی بڑے ڈراموں کا حصہ ہیں۔ انہوں نے انک
Khabrain Group Pakistan

‘بگ باس’ میں شرکت کی آفر ہوئی تھی، صباحت بخاری

صباحت بخاری پاکستان کی ایک باصلاحیت فنکارہ ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور آج کل وہ کئی بڑے ڈراموں کا حصہ ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مقبول بھارتی ٹی وی شو ‘بگ باس’ میں شرکت کی آفر کی گئی تھی۔ حال ہی میں صبا حت … Continue reading ‘بگ باس’ میں شرکت کی آفر ہوئی تھی، صباحت بخاری →

ایلون مسک کی والدہ کی ‘سبیا ساچی’ کے لہنگے میں ادائیں

دنیا کے معروف ارب پتی ایلون مسک کی والدہ، کینیڈین ماڈل اور ماہرِ غذائیت مائے مسک ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے اپنی سالگرہ کی تقری
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک کی والدہ کی ‘سبیا ساچی’ کے لہنگے میں ادائیں

دنیا کے معروف ارب پتی ایلون مسک کی والدہ، کینیڈین ماڈل اور ماہرِ غذائیت مائے مسک ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے اپنی سالگرہ کی تقریب نہایت منفرد اور روایتی انداز میں منائی۔  اس موقع پر انہوں نے مشہور بھارتی ڈیزائنر ‘سبیا ساچی مکھرجی’ کا تیار کردہ خوبصورت گلابی لہنگا زیب … Continue reading ایلون مسک کی والدہ کی ‘سبیا ساچی’ کے لہنگے میں ادائیں →

کراچی: عبداللہ ہارون روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کے مصروف تجارتی علاقے فوارہ چوک، عبداللہ ہارون روڈ پر واقع ایک معروف شاپنگ سینٹر کی پانچویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی د
Khabrain Group Pakistan

کراچی: عبداللہ ہارون روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کے مصروف تجارتی علاقے فوارہ چوک، عبداللہ ہارون روڈ پر واقع ایک معروف شاپنگ سینٹر کی پانچویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری منزل کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی پانچ فائر ٹینڈرز، ایک اسنارکل اور ایک واٹر باؤزر موقع پر روانہ … Continue reading کراچی: عبداللہ ہارون روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا →

سیف علی خان نے ‘جیول تھیف’ میں چور کا کردار ادا کیوں کیا؟

بالی وڈ اسٹار سیف علی خان کے لیے مارفلکس پروڈکشنز کی فلم ’جیول تھیف  دی ہائیسٹ بِگنز‘ محض ایک اور فلم نہیں تھی بلکہ یہ ایک مختلف یونرا میں ایک
Khabrain Group Pakistan

سیف علی خان نے ‘جیول تھیف’ میں چور کا کردار ادا کیوں کیا؟

بالی وڈ اسٹار سیف علی خان کے لیے مارفلکس پروڈکشنز کی فلم ’جیول تھیف  دی ہائیسٹ بِگنز‘ محض ایک اور فلم نہیں تھی بلکہ یہ ایک مختلف یونرا میں ایک سنسنی خیز غوطہ تھا۔ کوکی گلاتی اور رابی گریوال کی ہدایت کاری میں بننے والی  نیٹ فلکس کی ایکشن ڈکیتی فلم میں جے دیپ اہلاوت، … Continue reading سیف علی خان نے ‘جیول تھیف’ میں چور کا کردار ادا کیوں کیا؟ →

ایمن اور منال نے فٹنس اور پہلی کمائی کے راز افشا کردیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ترین اداکارہ بہنیں ایمن اور منال خان نے اپنی صحت، فٹنس اور شوبز میں پہلی کمائی کے حوالے سے ایک انٹرویو میں
Khabrain Group Pakistan

ایمن اور منال نے فٹنس اور پہلی کمائی کے راز افشا کردیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ترین اداکارہ بہنیں ایمن اور منال خان نے اپنی صحت، فٹنس اور شوبز میں پہلی کمائی کے حوالے سے ایک انٹرویو میں  مداحوں سے لب کشائی کرڈالی۔ ایمن اور منال  حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے  شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی … Continue reading ایمن اور منال نے فٹنس اور پہلی کمائی کے راز افشا کردیے →

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ انجری 
Khabrain Group Pakistan

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر ایڈم ملن گھٹنے کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ انجری لاہور قلندرز کے خلاف  کنگز کے رواں سیزن کے دوسرے میچ کے دوران پیش آئی۔ ملن ٹیم کے ساتھ موجود رہے اور ان … Continue reading کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر →

فضائی حدود بند ہونے سے بھارت میں فضائی ٹکٹوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیراطلاعات عطاللہ تارڑ نے پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف اعلانات پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فال
Khabrain Group Pakistan

فضائی حدود بند ہونے سے بھارت میں فضائی ٹکٹوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیراطلاعات عطاللہ تارڑ نے پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف اعلانات پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فالس فلیگ آپریشن کی شرم ناک داستان سے بھارت کی عالمی سطح پر سبکی ہو رہی ہے، بھارت اب پریشان اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات … Continue reading فضائی حدود بند ہونے سے بھارت میں فضائی ٹکٹوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر →

Get more results via ClueGoal