پاکستان کی شاندار کامیابی، بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل اپنے نام
newsare.net
پاکستانی گالفر حانیہ فاروق سید نے 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ میں انفرادی ٹائٹل جیت کر ڈبل کراؤن حاصل کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈھاپاکستان کی شاندار کامیابی، بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل اپنے نام
پاکستانی گالفر حانیہ فاروق سید نے 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ میں انفرادی ٹائٹل جیت کر ڈبل کراؤن حاصل کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈھاکہ گالف کلب میں کھیلی جانے والی 38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ کا لیڈیز ٹیم ایونٹ پاکستان نے جیت لیا۔ خواتین کے انفرادی مقابلوں میں … Continue reading پاکستان کی شاندار کامیابی، بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل اپنے نام → Read more