ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف … Continue reading پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت پیش کردیے →
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 18ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیدی ایٹرز کو جیت کے لیے صرف 90 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نپی تلی باؤلنگ کی بدولت ملتان سلطانز کی ٹیم 20 اوورز بھی پورے نہ کھیل … Continue reading پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 90 رنز کا ہدف →
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتیرس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے رابطہ ہوا، وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا … Continue reading پاکستان پر بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، شہباز شریف نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو واضح کردیا →
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 14 سالہ ویبھو سوریہ ونشی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ ویبھو سوریہ ونشی کی طوفانی اننگز نے راجستھان رائلز کو گجرات ٹائٹنز کے خلاف 8 وکٹوں سے شاندار فتح دلائی۔ سوریہ ونشی نے صرف 35 گیندوں پر 100 رنز … Continue reading آئی پی ایل: 14 سالہ سوریہ ونشی کی شاندار سنچری →
وزیراعظم شہباز شریف نے سرمایہ کاروں اور غیر ملکی کمپنیوں کو دعوت دی ہے کہ وہ زراعت کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے، برآمدات بڑھانے، صنعت کے فروغ اور پاکستان میں مفید روزگار کو فروغ دینے کے حوالے سے ہمارے ساتھ مل کر کام کریں۔ ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے … Continue reading وزیراعظم کی غیر ملکی کمپنیوں کو زراعت، برآمدات، صنعت کے فروغ کے حوالے سے ساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت →
چین کے ایک معروف ریسٹورینٹ میں ہونے والی آتشزدگی میں 22 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہولناک واقعہ چین کے شمال مشرقی شہر لیاؤیانگ میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا۔ آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے تین منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آسمان پر … Continue reading چین کے ریسٹورنٹ میں آگ، 22 افراد جاں بحق →
سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ چند ہفتے قبل انہیں ایک معروف بھارتی برانڈ کے اشتہار میں کام کی پیش کش ہوئی تھی لیکن خوش قسمتی سے انہوں نے آفر مسترد کردی۔ صبا فیصل نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر … Continue reading شکر ہے چند ہفتے قبل بھارتی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا، صبا فیصل →
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو تقریباً 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا جس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی اگلی قسط جاری کرنےکے لیے مشن کی سفارشات … Continue reading موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان →
مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی ایرا خان کا خود سے متعلق اہم اعتراف سامنے آگیا۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اعتراف کیا کہ وہ 27 سال کی عمر میں پیسے نہ کمانے پر خود کو مجرم اور بیکار محسوس کرتی ہیں۔ … Continue reading میرے ماں باپ نے مجھ پر بہت پیسہ خرچ کیا لیکن میں بیکار انسان ہوں: ایرا خان نے ایسا کیوں کہا؟ →
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ رورل ایکسیسبیلٹی پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالر کی منظوری دی گئی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق منصوبے سے منڈیوں اور ملازمتوں تک رسائی کو بہتر بنایا جائے گا۔ اسی طرح، خیبر پختونخوا انٹیگریٹڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے لیے 30 … Continue reading عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی منظوری →
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دبئی میں اپنی نئی ریسٹورنٹ چین “لالہ دربار” کا افتتاح کردیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اپنی جارح مزاج بیٹنگ سے مشہور پاکستان کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے دبئی میں ریسٹورٹ چین کا افتتاح کیا، جس کا نام “لالہ … Continue reading شاہد آفریدی کی کاروبار دنیا میں بڑی انٹری →
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش کردی۔ یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے … Continue reading اقوام متحدہ کی پاک-بھارت مصالحت کی پیشکش →
امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رابن رافیل نے پہلگام حملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی تحقیقات کرانے کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے 5 منٹ بعد کسی پر الزام لگانا انتہائی نامناسب ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ کے میزبان حامد میر سے … Continue reading پہلگام حملے کے فوراً بعد الزام نامناسب: سابق امریکی عہدیدار →
گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ کے 342 ہوٹلز کو غیر ملکی سیاحوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیکٹا ہدایات پر ہونے والی سیکیورٹی آڈٹ میں 204 ہوٹلز کو … Continue reading ہنزہ کے 342 ہوٹلز سیاحوں کیلئے غیر محفوظ قرار →
جاپان نے 71 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کے ساتھ ساتھ ایک نئے الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن سسٹم (JESTA) کے اجراء کا اعلان کیا ہے، جو اب سنہ 2028 میں متعارف کروایا جائے گا۔ یہ نظام ابتدائی طور پر 2030 میں لانچ کرنے کا منصوبہ تھا، مگر اب اسے دو سال پہلے نافذ … Continue reading جاپان نے 71 ممالک کو ویزا فری انٹری دے دی →
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے مقابلہ جاتی امتحان 2024 کے تحریری مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اس سال 23100 امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی تھیں، جن میں سے 15602 نے تحریری امتحان دیا, جبکہ صرف 395 امیدوار کامیاب ہوئے،کامیابی کی شرح محض 2.53 فیصدرہی۔
9 مئی کیسز کا 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ اب تک انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کو موصول نہیں ہوا. راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے ذرائع نے بتایا کہ عدالتی حکم رواں ہفتے عدالت پہنچنے کا امکان ہے جس کے بعد چار ماہ کا پیریڈ شروع … Continue reading 9 مئی کیسز کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم →
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ انڈس واٹر ٹریٹی کو معطل کرنا بھارت کا یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام ہے۔ پاکستان اپنے حصے کے پانی کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق سندھ طاس معاہدے کے معاملے پر اعلیٰ سطح کا … Continue reading پانی کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام ہوگا: اسحٰق ڈار →
چیئرنگ کراس پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے جاری دھرنے پر پولیس نے رات گئے آپریشن کلین اپ کرتے ہوئے کارروائی کی، جس کے دوران دھرنے کے متعدد شرکاء کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو دھرنے کے مقام پر … Continue reading چیئرنگ کراس پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے پر پولیس کا آپریشن، درجنوں مظاہرین گرفتار →
وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کو ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سی سی آئی کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ حکومت نے اتفاق رائے سے نہروں کا … Continue reading مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، حکومت نے متنازع کینال کا منصوبہ ختم کردیا →
کرائم اینڈسیفٹی انڈیکس 2025 نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں لاہور کو گلوبل 249 شہروں میں سب سے زیادہ محفوظ قرار دیا ہے۔ مستند عالمی ایجنسی نمبیو کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے کرائم انڈیکس میں واضح کمی رپورٹ ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق عالمی کرائم انڈیکس میں لاہور کا 37 واں، محفوظ شہروں میں 63 … Continue reading لاہور کے لیے بڑا اعزاز، عالمی ایجنسی نے گلوبل 249 شہروں میں سب سے زیادہ محفوظ شہر قرار دے دیا →
چوتھی طورسم خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش چیمپئن شپ پاکستان ائیر فورس کے محمد عماد نے جیت لی۔ پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس پر مینز ایونٹ کے فائنل میں محمد عماد نے سیڈ 3 واپڈا کے عبداللہ نواز کو1-3 سے شکست دی۔ نمرہ بتول نے سمیرا شاہد کو 0-3 سے ہرا کر ویمن ایونٹ اپنے … Continue reading طورسم خان اسکواش چیمپئن شپ: محمد عماد مینز، نمرہ بتول ویمنز ٹائٹل جیت گئے →
آج دنیا انہیں ’’پرفیکٹ جوڑی‘‘ کے طور پر جانتی ہے، مگر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی کہانی کا آغاز حیرت انگیز طور پر ایک نہایت عجیب لمحے سے ہوا تھا۔ کرکٹ کے ہیرو اور فلمی دنیا کی حسین اداکارہ پہلی بار ایک کمرشل شوٹ کے دوران ملے، جہاں ویرات کی گھبراہٹ نے ان کا … Continue reading انوشکا سے پہلی ملاقات؛ ویرات کوہلی نے خود کو ’’احمق‘‘ کیوں محسوس کیا؟ →
معروف گلوکار عاصم اظہر نے ہانیہ سے متعلق علی صفینا اور میرب علی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ و ماڈل میرب علی اور علی صفینہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کی وجہ سے علی کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ یہ ایک … Continue reading عاصم اظہر کا ہانیہ سے متعلق علی صفینا اور میرب علی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل →
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ زینت امان نے اسپتال سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ ورسٹائل اداکارہ زینت امان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک طبی عمل کے بعد اسپتال کے ’ریکوری روم‘ میں ہیں اور تیزی سے صحت یاب … Continue reading اداکارہ زینت امان اسپتال میں داخل، اب حالت کیسی ہے؟ →
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ اور بیٹے جنید کے ہمراہ سابقہ اہلیہ رینا دتہ کے گھر پہنچے ہیں۔ عامر خان حالیہ دنوں اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ انسٹاگرام پر عامر خان کی ایک نئی وائرل ہو رہی ہے جس میں عامر خان کو اپنی گرل … Continue reading عامر خان اپنی گرل فرینڈ اور بیٹے کے ہمراہ سابقہ اہلیہ سے ملنے پہنچ گئے →
عالمی عدالت انصاف (ICJ) میں اسرائیل کے خلاف غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی ترسیل روکنے پر درجنوں ممالک کی شکایت پر سماعت کا آغاز آج ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آج سے شروع ہونے والی ابتدائی سماعت میں فلسطینی نمائندے اپنے دلائل پیش کریں گے۔ اگلے پانچ روز تک جاری رہنے والی ان … Continue reading عالمی عدالت میں غزہ پر امدادی ناکہ بندی پر اسرائیل کیخلاف سماعت →
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کی جانب سے ملک میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مزید 17 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان ضلع (این ڈبلیو ڈی) میں 25 تا 27 اپریل کے دوران سیکیورٹی فورسز … Continue reading افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے مزید 17 خوارج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی →
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور تناؤ کے درمیان امریکا کا اہم بیان سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن بھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ رابطے میں ہے اور دونوں ممالک … Continue reading پہلگام واقعے کے بعد پاک-بھارت کشیدگی پر امریکا کا اہم ردعمل →
ٹک ٹاکر مان ڈوگر کی عبوری ضمانت میں کل 29 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر عمر بٹ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عبد الرحمن عرف مان ڈوگر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شہباز علی رضوی نے مان ڈوگر کی درخواست … Continue reading ٹک ٹاکر مان ڈوگر کی عبوری ضمانت میں توسیع →
دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل اور خلائی تسخیر کے خواب دیکھنے والے ایلون مسک کے بارے میں ایک ایسا انکشاف سامنے آیا ہے جس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اب تک یہ مانا جاتا تھا کہ ایلون کے 14 بچے ہیں، لیکن تازہ اطلاعات کے مطابق ان کی حقیقی تعداد … Continue reading کیا ایلون مسک واقعی 100 بچوں کے والد ہیں؟ چونکا دینے والا انکشاف →
امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ محض محصولات کے نفاذ اور جوابی کارروائیوں کا ایک سلسلہ نہیں ہے؛ یہ دو عالمی طاقتوں کے درمیان ایک وسیع تر اور گہری جدوجہد کی عکاسی کرتا ہے، جس کے مرکز میں اقتصادی بالادستی، مستقبل کی تکنیکی برتری، اور بین الاقوامی سطح پر اثر و رسوخ کی … Continue reading امریکا-چین تجارتی جنگ: عالمی معیشت میں بڑا ہلچل →
بالی ووڈ کی مشہور جوڑی شاہ رخ خان اور کاجول کی دوستی اور آن اسکرین کیمسٹری دنیا بھر میں مقبول ہے۔ فلموں جیسے ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘، ’بازی گر‘، ’کبھی خوشی کبھی غم‘ اور ’مائے نیم از خان‘ میں ان کی شاندار جوڑی نے کئی دہائیوں تک ناظرین کو متاثر کیا ہے۔ ان … Continue reading شاہ رخ اور کاجول کا بھاگنے کا فلمی انکشاف →
پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کا پانی روکنے اور دریائے جہلم میں اضافی پانی چھوڑنے کے حوالے سے بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کے اعلان کو سچ ثابت کرنے کی کوشش کرے گا، بھارت کی یہ کوشش صرف اپنے عوام کو بیوقوف بنانے کی بھونڈی … Continue reading پہلگام کے بعد بھارت کا پانی بند کرنے کا پروپیگنڈا بے نقاب →
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا ہےکہ خوارج نے دوبارہ پاکستان میں داخل ہونےکی کوشش کی تو اسی طرح ماریں گے، پکڑیں گے اور ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے تمام لوگوں کے لیے … Continue reading خوارج دوبارہ داخل ہوئے تو اسی انجام کا سامنا کریں گے: محسن نقوی →