شکر ہے چند ہفتے قبل بھارتی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا، صبا فیصل
newsare.net
سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ چند ہفتے قبل انہیں ایک معروف بھارتی برانڈ کے اشتہار میں کام کی پیش کش ہوئی تھی لیکن خوش قسمتی سے انہوشکر ہے چند ہفتے قبل بھارتی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا، صبا فیصل
سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ چند ہفتے قبل انہیں ایک معروف بھارتی برانڈ کے اشتہار میں کام کی پیش کش ہوئی تھی لیکن خوش قسمتی سے انہوں نے آفر مسترد کردی۔ صبا فیصل نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر … Continue reading شکر ہے چند ہفتے قبل بھارتی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا، صبا فیصل → Read more