اداکاری کے ساتھ کومل میر تعلیمی میدان میں بھی چھا گئیں
newsare.net
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت ماڈل و اداکارہ کومل میر نے اداکاری کے ساتھ ساتھ تعلیمی میدان میں بھی کامیابی سمیٹتے ہوئے گریجویشن کرلیا۔ اداداکاری کے ساتھ کومل میر تعلیمی میدان میں بھی چھا گئیں
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت ماڈل و اداکارہ کومل میر نے اداکاری کے ساتھ ساتھ تعلیمی میدان میں بھی کامیابی سمیٹتے ہوئے گریجویشن کرلیا۔ اداکارہ نے زندگی میں یہ اہم سنگ میل عبور کرنے کا اعلان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیوز اور تصاویر پر مشتمل ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ کومل … Continue reading اداکاری کے ساتھ کومل میر تعلیمی میدان میں بھی چھا گئیں → Read more