Pakistan



دلیپ کمار نے مدھوبالا سے شادی کیوں نہیں کی تھی؟ اداکارہ ممتاز نے حققیت بتادی

ماضی کی مقبول ترین ہیروئن ممتاز نے ایک انٹرویو میں اپنے ساتھی اداکاروں کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے اور کئی رازوں سے پردہ اُٹھایا ہے۔ بالی وو

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، بینکوں پر عائد ٹیکس کو بل کا حصہ بنانے کی منظوری

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بینکوں پر عائد ٹیکس کو بل کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی گئی، جس کے بعد 99 ڈی کے تحت ٹیکس عائد کردیا گیا۔ ق
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، بینکوں پر عائد ٹیکس کو بل کا حصہ بنانے کی منظوری

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بینکوں پر عائد ٹیکس کو بل کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی گئی، جس کے بعد 99 ڈی کے تحت ٹیکس عائد کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس رکن قومی اسمبلی نوید قمر کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں تفصیلی غور … Continue reading قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، بینکوں پر عائد ٹیکس کو بل کا حصہ بنانے کی منظوری →

امریکی ٹیرف کے حوالے سے سام سنگ کا انتباہ جاری!

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے عائد کیے جانے والے ٹیرف کمپنی کی اشیاء (بشمول اسمارٹ فونز اور چپس) کی طلب متاثر کریں گ
Khabrain Group Pakistan

امریکی ٹیرف کے حوالے سے سام سنگ کا انتباہ جاری!

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے عائد کیے جانے والے ٹیرف کمپنی کی اشیاء (بشمول اسمارٹ فونز اور چپس) کی طلب متاثر کریں گے۔ جنوبی کوریا کی الیکٹرونک کمپنی نے اپنی آمدنی کی سہ ماہی رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ رواں برس 31 مارچ تک کمپنی کی آمدنی … Continue reading امریکی ٹیرف کے حوالے سے سام سنگ کا انتباہ جاری! →

اسرائیل کے جنگلات میں بدترین آتشزدگی، مرکزی شاہراہ بند، عالمی برادری سے مدد کی اپیل

اسرائیل میں یروشلم کے مضافات میں جنگلات پر بدترین آتشزدگی کے نتیجے میں مرکزی شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے اور شہریوں کو بے دخل کردیا گیا اور آگ پ
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کے جنگلات میں بدترین آتشزدگی، مرکزی شاہراہ بند، عالمی برادری سے مدد کی اپیل

اسرائیل میں یروشلم کے مضافات میں جنگلات پر بدترین آتشزدگی کے نتیجے میں مرکزی شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے اور شہریوں کو بے دخل کردیا گیا اور آگ پر قابو پانے کے لیے عالمی مدد کی اپیل کردی گئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مقامی ٹی وی پر جاری فوٹیجز … Continue reading اسرائیل کے جنگلات میں بدترین آتشزدگی، مرکزی شاہراہ بند، عالمی برادری سے مدد کی اپیل →

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19 ویں میچ م
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز کے تعاقب میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یونائیٹڈ کی جانب سے آندے ہاؤس … Continue reading پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی →

بھارتی سپراسٹار ایئرپورٹ پر ہجوم کے ہاتھوں زخمی؛ اسپتال میں داخل

تمل فلموں کے سپر اسٹار اجیت کمار نئی دہلی سے پدما بھوشن ایوارڈ لے کر چینئی ایئرپورٹ پر پہنچے تھے جہاں ایک ناخوشگوار پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا
Khabrain Group Pakistan

بھارتی سپراسٹار ایئرپورٹ پر ہجوم کے ہاتھوں زخمی؛ اسپتال میں داخل

تمل فلموں کے سپر اسٹار اجیت کمار نئی دہلی سے پدما بھوشن ایوارڈ لے کر چینئی ایئرپورٹ پر پہنچے تھے جہاں ایک ناخوشگوار پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر اپنے پسندیدہ اداکار کا والہانہ استقبال کرنے کے لیے مداحوں کا سیلاب امڈ آیا تھا۔ اداکار کو اپنے درمیان پاکر جذبات میں بہتے ہوئے مداحوں کا ہجوم بے … Continue reading بھارتی سپراسٹار ایئرپورٹ پر ہجوم کے ہاتھوں زخمی؛ اسپتال میں داخل →

حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں، بھارت جتنی طاقت استعمال کرے گا، اس سے زیادہ سخت جواب دیں گے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں، بھارت جتنی طاقت استعمال کرے گا، ہم اس سے زیادہ طاقت سے جواب
Khabrain Group Pakistan

حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں، بھارت جتنی طاقت استعمال کرے گا، اس سے زیادہ سخت جواب دیں گے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں، بھارت جتنی طاقت استعمال کرے گا، ہم اس سے زیادہ طاقت سے جواب دیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حملے کو دیکھیں … Continue reading حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں، بھارت جتنی طاقت استعمال کرے گا، اس سے زیادہ سخت جواب دیں گے، وزیر دفاع →

زینت امان کی شوبز میں واپسی

داکارہ زینت امان نے طبی مرحلے سے گزرنے کے بعد صحتیابی کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔  اگرچہ اداکارہ نے اپنی اسپتال میں داخلے کی تفصیلات ب
Khabrain Group Pakistan

زینت امان کی شوبز میں واپسی

داکارہ زینت امان نے طبی مرحلے سے گزرنے کے بعد صحتیابی کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔  اگرچہ اداکارہ نے اپنی اسپتال میں داخلے کی تفصیلات بیان نہیں کیں، تاہم اُن کی سوشل میڈیا پر واپسی نے مداحوں کو اطمینان اور خوشی فراہم کی۔ زینت امان نے انسٹاگرام پر اپنی ماضی کی یادگار فلموں … Continue reading زینت امان کی شوبز میں واپسی →

پلک تیواری کا ایک لڑکے کا پیچھا کرنے کا انکشاف

بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ایک لڑکے کو اسٹاک (تعاقب) کیا کرتی تھیں، جس کے ساتھ انہوں بعد میں ڈیٹنگ بھی کی تھی
Khabrain Group Pakistan

پلک تیواری کا ایک لڑکے کا پیچھا کرنے کا انکشاف

بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ایک لڑکے کو اسٹاک (تعاقب) کیا کرتی تھیں، جس کے ساتھ انہوں بعد میں ڈیٹنگ بھی کی تھی۔ پلک تیواری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک لڑکے کو اسٹاک کرنے کا قصہ سنایا اور کہا کہ ایک بہت … Continue reading پلک تیواری کا ایک لڑکے کا پیچھا کرنے کا انکشاف →

امیشا پٹیل سلمان خان کو شادی شدہ کیوں دیکھنا نہیں چاہتیں؟

اگر بالی وڈ میں سلمان خان کو ازلی کنوارہ کہا جاتا ہے تو امیشا پٹیل نے بھی سلمان خان کے نقش قدم پر چل کر ابھی تک شادی نہیں کی اور ساتھ میں امیشا کا
Khabrain Group Pakistan

امیشا پٹیل سلمان خان کو شادی شدہ کیوں دیکھنا نہیں چاہتیں؟

اگر بالی وڈ میں سلمان خان کو ازلی کنوارہ کہا جاتا ہے تو امیشا پٹیل نے بھی سلمان خان کے نقش قدم پر چل کر ابھی تک شادی نہیں کی اور ساتھ میں امیشا کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کو شادی شدہ دیکھنا بھی نہیں چاہتیں۔ بالی وڈ کی کئی معروف … Continue reading امیشا پٹیل سلمان خان کو شادی شدہ کیوں دیکھنا نہیں چاہتیں؟ →

‘ڈائن’ میں دوا دینے کے منظر پر احسن خان نے وضاحت دے دی

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان نے اپنے تازہ ترین ڈرامہ سیریل ‘ڈائن’ میں دوا دیے جانے کے ایک منظر پر کھڑے ہونے والے تنازع پر خاموشی توڑ د
Khabrain Group Pakistan

‘ڈائن’ میں دوا دینے کے منظر پر احسن خان نے وضاحت دے دی

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان نے اپنے تازہ ترین ڈرامہ سیریل ‘ڈائن’ میں دوا دیے جانے کے ایک منظر پر کھڑے ہونے والے تنازع پر خاموشی توڑ دی۔ اداکار نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو انٹرویو دیا جس کے دوران ان سے ڈرامہ میں دوائی دینے کے تنازع سے متعلق … Continue reading ‘ڈائن’ میں دوا دینے کے منظر پر احسن خان نے وضاحت دے دی →

اداکاری کے ساتھ کومل میر تعلیمی میدان میں بھی چھا گئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت ماڈل و اداکارہ کومل میر نے اداکاری کے ساتھ ساتھ تعلیمی میدان میں بھی کامیابی سمیٹتے ہوئے گریجویشن کرلیا۔ اد
Khabrain Group Pakistan

اداکاری کے ساتھ کومل میر تعلیمی میدان میں بھی چھا گئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت ماڈل و اداکارہ کومل میر نے اداکاری کے ساتھ ساتھ تعلیمی میدان میں بھی کامیابی سمیٹتے ہوئے گریجویشن کرلیا۔ اداکارہ نے زندگی میں یہ اہم سنگ میل عبور کرنے کا اعلان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیوز اور تصاویر پر مشتمل ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ کومل … Continue reading اداکاری کے ساتھ کومل میر تعلیمی میدان میں بھی چھا گئیں →

ساڑحے 12 لاکھ محنت کش خاندانوں کو راشن کارڈ دینے کا اعلان،ملکی ترقی مزدور کی محنت کی مرہون منت،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 12.5 لاکھ محنت کش خاندانوں کو راشن کارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وہ محنت کشوں اور کان کنوں کو راشن کارڈ تقسیم کرنے
Khabrain Group Pakistan

ساڑحے 12 لاکھ محنت کش خاندانوں کو راشن کارڈ دینے کا اعلان،ملکی ترقی مزدور کی محنت کی مرہون منت،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 12.5 لاکھ محنت کش خاندانوں کو راشن کارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وہ محنت کشوں اور کان کنوں کو راشن کارڈ تقسیم کرنے کی ایک تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سرحد پر کشیدگی ہے، لیکن پریشان ہونے کی … Continue reading ساڑحے 12 لاکھ محنت کش خاندانوں کو راشن کارڈ دینے کا اعلان،ملکی ترقی مزدور کی محنت کی مرہون منت،مریم نواز →

علیمہ خان کا عمران خان سے ملاقات کرنے والے وکلاء پر شکوک و شبہات کا اظہار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ملاقات کرنے والے وکلاء پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا اور کہا کہ بانی نے خود بھی ان سے پوچھا کہ وہ کی
Khabrain Group Pakistan

علیمہ خان کا عمران خان سے ملاقات کرنے والے وکلاء پر شکوک و شبہات کا اظہار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ملاقات کرنے والے وکلاء پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا اور کہا کہ بانی نے خود بھی ان سے پوچھا کہ وہ کیسے اندر آجاتے ہیں کون انہیں بھیجتا ہے۔ گورکھپور پولیس ناکے پر نورین خان اور عظمی خانم کے ہمراہ میڈیا سے … Continue reading علیمہ خان کا عمران خان سے ملاقات کرنے والے وکلاء پر شکوک و شبہات کا اظہار →

واٹس ایپ کی ویب صارفین کیلئے اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے وائس اور ویڈیو کالنگ متعارف کرانے کی تیاری لی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جا
Khabrain Group Pakistan

واٹس ایپ کی ویب صارفین کیلئے اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے وائس اور ویڈیو کالنگ متعارف کرانے کی تیاری لی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ فیچرز واٹس ایپ ویب کے بِیٹا ورژن میں آزمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ تاہم، صارفین کے لیے فیچر لانچنگ کی حتمی … Continue reading واٹس ایپ کی ویب صارفین کیلئے اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری →

سلمان یا شاہ رخ خان؟ بیرون ملک لائیو کنسرٹ کرنے کے زیادہ پیسے کون لیتا ہے؟

بالی ووڈ فنکاروں کی کمائی کا ایک بڑا ذریعہ انٹرنیشنل لائیو کنسرٹس بھی ہیں۔ آسٹریلوی ایونٹ آرگنائزرز نے یوٹیوب پر ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ک
Khabrain Group Pakistan

سلمان یا شاہ رخ خان؟ بیرون ملک لائیو کنسرٹ کرنے کے زیادہ پیسے کون لیتا ہے؟

بالی ووڈ فنکاروں کی کمائی کا ایک بڑا ذریعہ انٹرنیشنل لائیو کنسرٹس بھی ہیں۔ آسٹریلوی ایونٹ آرگنائزرز نے یوٹیوب پر ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ شاہ رخ خان کی مقبولیت خواتین میں بہت زیادہ … Continue reading سلمان یا شاہ رخ خان؟ بیرون ملک لائیو کنسرٹ کرنے کے زیادہ پیسے کون لیتا ہے؟ →

پی ایس ایل10: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ملتان سلطان کو 10 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل10: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ملتان سلطان کو 10 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ ہوئے ملتان سلطانز … Continue reading پی ایس ایل10: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ملتان سلطان کو 10 وکٹوں سے شکست →

پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت پیش کردیے

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کر
Khabrain Group Pakistan

پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت پیش کردیے

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف … Continue reading پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت پیش کردیے →

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 90 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 18ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیدی ایٹرز کو جیت کے لیے صرف 90 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ک
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 90 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 18ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیدی ایٹرز کو جیت کے لیے صرف 90 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نپی تلی باؤلنگ کی بدولت ملتان سلطانز کی ٹیم 20 اوورز بھی پورے نہ کھیل … Continue reading پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 90 رنز کا ہدف →

پاکستان پر بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، شہباز شریف نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو واضح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتیرس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر بھارتی الزامات بے بنیاد ہی
Khabrain Group Pakistan

پاکستان پر بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، شہباز شریف نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو واضح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتیرس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں۔  وزیراعظم شہباز شریف کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے رابطہ ہوا، وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا … Continue reading پاکستان پر بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، شہباز شریف نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو واضح کردیا →

آئی پی ایل: 14 سالہ سوریہ ونشی کی شاندار سنچری

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 14 سالہ ویبھو سوریہ ونشی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ ویبھو سوریہ ونشی ک
Khabrain Group Pakistan

آئی پی ایل: 14 سالہ سوریہ ونشی کی شاندار سنچری

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 14 سالہ ویبھو سوریہ ونشی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ ویبھو سوریہ ونشی کی طوفانی اننگز نے راجستھان رائلز کو گجرات ٹائٹنز کے خلاف 8 وکٹوں سے شاندار فتح دلائی۔ سوریہ ونشی نے صرف 35 گیندوں پر 100 رنز … Continue reading آئی پی ایل: 14 سالہ سوریہ ونشی کی شاندار سنچری →

وزیراعظم کی غیر ملکی کمپنیوں کو زراعت، برآمدات، صنعت کے فروغ کے حوالے سے ساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے سرمایہ کاروں اور غیر ملکی کمپنیوں کو دعوت دی ہے کہ وہ زراعت کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے، برآمدات بڑھانے، صنعت کے ف
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی غیر ملکی کمپنیوں کو زراعت، برآمدات، صنعت کے فروغ کے حوالے سے ساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے سرمایہ کاروں اور غیر ملکی کمپنیوں کو دعوت دی ہے کہ وہ زراعت کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے، برآمدات بڑھانے، صنعت کے فروغ اور پاکستان میں مفید روزگار کو فروغ دینے کے حوالے سے ہمارے ساتھ مل کر کام کریں۔ ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے … Continue reading وزیراعظم کی غیر ملکی کمپنیوں کو زراعت، برآمدات، صنعت کے فروغ کے حوالے سے ساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت →

چین کے ریسٹورنٹ میں آگ، 22 افراد جاں بحق

چین کے ایک معروف ریسٹورینٹ میں ہونے والی آتشزدگی میں 22 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہولناک واقعہ چین کے ش
Khabrain Group Pakistan

چین کے ریسٹورنٹ میں آگ، 22 افراد جاں بحق

چین کے ایک معروف ریسٹورینٹ میں ہونے والی آتشزدگی میں 22 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہولناک واقعہ چین کے شمال مشرقی شہر لیاؤیانگ میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا۔ آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے تین منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آسمان پر … Continue reading چین کے ریسٹورنٹ میں آگ، 22 افراد جاں بحق →

شکر ہے چند ہفتے قبل بھارتی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا، صبا فیصل

سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ چند ہفتے قبل انہیں ایک معروف بھارتی برانڈ کے اشتہار میں کام کی پیش کش ہوئی تھی لیکن خوش قسمتی سے انہو
Khabrain Group Pakistan

شکر ہے چند ہفتے قبل بھارتی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا، صبا فیصل

سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ چند ہفتے قبل انہیں ایک معروف بھارتی برانڈ کے اشتہار میں کام کی پیش کش ہوئی تھی لیکن خوش قسمتی سے انہوں نے آفر مسترد کردی۔ صبا فیصل نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر … Continue reading شکر ہے چند ہفتے قبل بھارتی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا، صبا فیصل →

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو تقریباً 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم
Khabrain Group Pakistan

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو تقریباً 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا جس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی اگلی قسط جاری کرنےکے لیے مشن کی سفارشات … Continue reading موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان →

میرے ماں باپ نے مجھ پر بہت پیسہ خرچ کیا لیکن میں بیکار انسان ہوں: ایرا خان نے ایسا کیوں کہا؟

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی ایرا خان کا خود سے متعلق اہم اعتراف سامنے آگیا۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عامر خان کی
Khabrain Group Pakistan

میرے ماں باپ نے مجھ پر بہت پیسہ خرچ کیا لیکن میں بیکار انسان ہوں: ایرا خان نے ایسا کیوں کہا؟

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی ایرا خان کا خود سے متعلق اہم اعتراف سامنے آگیا۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اعتراف کیا کہ وہ 27 سال کی عمر میں پیسے نہ کمانے پر خود کو مجرم اور بیکار محسوس کرتی ہیں۔ … Continue reading میرے ماں باپ نے مجھ پر بہت پیسہ خرچ کیا لیکن میں بیکار انسان ہوں: ایرا خان نے ایسا کیوں کہا؟ →

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ رورل ایکسیسبیلٹی پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالر کی منظوری دی گئی ہے۔ عال
Khabrain Group Pakistan

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ رورل ایکسیسبیلٹی پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالر کی منظوری دی گئی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق منصوبے سے منڈیوں اور ملازمتوں تک رسائی کو بہتر بنایا جائے گا۔ اسی طرح، خیبر پختونخوا انٹیگریٹڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے لیے 30 … Continue reading عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی منظوری →

شاہد آفریدی کی کاروبار دنیا میں بڑی انٹری

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دبئی میں اپنی نئی ریسٹورنٹ چین “لالہ دربار” کا افتتاح کردیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر می
Khabrain Group Pakistan

شاہد آفریدی کی کاروبار دنیا میں بڑی انٹری

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دبئی میں اپنی نئی ریسٹورنٹ چین “لالہ دربار” کا افتتاح کردیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اپنی جارح مزاج بیٹنگ سے مشہور پاکستان کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے دبئی میں ریسٹورٹ چین کا افتتاح کیا، جس کا نام “لالہ … Continue reading شاہد آفریدی کی کاروبار دنیا میں بڑی انٹری →

اقوام متحدہ کی پاک-بھارت مصالحت کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش کردی۔ یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوض
Khabrain Group Pakistan

اقوام متحدہ کی پاک-بھارت مصالحت کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش کردی۔ یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے … Continue reading اقوام متحدہ کی پاک-بھارت مصالحت کی پیشکش →

پہلگام حملے کے فوراً بعد الزام نامناسب: سابق امریکی عہدیدار

امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رابن رافیل نے پہلگام حملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی تحقیقات کرانے کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے
Khabrain Group Pakistan

پہلگام حملے کے فوراً بعد الزام نامناسب: سابق امریکی عہدیدار

امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رابن رافیل نے پہلگام حملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی تحقیقات کرانے کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے 5 منٹ بعد کسی پر الزام لگانا انتہائی نامناسب ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ کے میزبان حامد میر سے … Continue reading پہلگام حملے کے فوراً بعد الزام نامناسب: سابق امریکی عہدیدار →

ہنزہ کے 342 ہوٹلز سیاحوں کیلئے غیر محفوظ قرار

گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ کے 342 ہوٹلز کو غیر ملکی سیاحوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈان نیوز
Khabrain Group Pakistan

ہنزہ کے 342 ہوٹلز سیاحوں کیلئے غیر محفوظ قرار

گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ کے 342 ہوٹلز کو غیر ملکی سیاحوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیکٹا ہدایات پر ہونے والی سیکیورٹی آڈٹ میں 204 ہوٹلز کو … Continue reading ہنزہ کے 342 ہوٹلز سیاحوں کیلئے غیر محفوظ قرار →

جاپان نے 71 ممالک کو ویزا فری انٹری دے دی

جاپان نے 71 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کے ساتھ ساتھ ایک نئے الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن سسٹم (JESTA) کے اجراء کا اعلان کیا ہے، جو اب سنہ 20
Khabrain Group Pakistan

جاپان نے 71 ممالک کو ویزا فری انٹری دے دی

جاپان نے 71 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کے ساتھ ساتھ ایک نئے الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن سسٹم (JESTA) کے اجراء کا اعلان کیا ہے، جو اب سنہ 2028 میں متعارف کروایا جائے گا۔ یہ نظام ابتدائی طور پر 2030 میں لانچ کرنے کا منصوبہ تھا، مگر اب اسے دو سال پہلے نافذ … Continue reading جاپان نے 71 ممالک کو ویزا فری انٹری دے دی →

سی ایس ایس میں صرف 395 امیدوار کامیاب

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے مقابلہ جاتی امتحان 2024 کے تحریری مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اس سال 23100 امیدواروں نے درخواستیں جمع کرا
Khabrain Group Pakistan

سی ایس ایس میں صرف 395 امیدوار کامیاب

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے مقابلہ جاتی امتحان 2024 کے تحریری مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اس سال 23100 امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی تھیں، جن میں سے 15602 نے تحریری امتحان دیا, جبکہ صرف 395 امیدوار کامیاب ہوئے،کامیابی کی شرح محض 2.53 فیصدرہی۔

9 مئی کیسز کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

 9 مئی کیسز کا 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ اب تک انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کو موصول نہیں ہوا.  راولپنڈی کی انسداد دہشت گرد
Khabrain Group Pakistan

9 مئی کیسز کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

 9 مئی کیسز کا 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ اب تک انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کو موصول نہیں ہوا.  راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے ذرائع نے بتایا کہ عدالتی حکم رواں ہفتے عدالت پہنچنے کا امکان ہے جس کے بعد چار ماہ کا پیریڈ شروع … Continue reading 9 مئی کیسز کا ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم →

پانی کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام ہوگا: اسحٰق ڈار

 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ انڈس واٹر ٹریٹی کو معطل کرنا بھارت کا یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام ہے۔ پاکستان اپنے حصے کے پا
Khabrain Group Pakistan

پانی کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام ہوگا: اسحٰق ڈار

 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ انڈس واٹر ٹریٹی کو معطل کرنا بھارت کا یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام ہے۔ پاکستان اپنے حصے کے پانی کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق سندھ طاس معاہدے کے معاملے پر اعلیٰ سطح کا … Continue reading پانی کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام ہوگا: اسحٰق ڈار →

چیئرنگ کراس پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے پر پولیس کا آپریشن، درجنوں مظاہرین گرفتار

چیئرنگ کراس پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے جاری دھرنے پر پولیس نے رات گئے آپریشن کلین اپ کرتے ہوئے کارروائی کی، جس کے دوران دھرنے کے متعدد شرک
Khabrain Group Pakistan

چیئرنگ کراس پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے پر پولیس کا آپریشن، درجنوں مظاہرین گرفتار

چیئرنگ کراس پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے جاری دھرنے پر پولیس نے رات گئے آپریشن کلین اپ کرتے ہوئے کارروائی کی، جس کے دوران دھرنے کے متعدد شرکاء کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو دھرنے کے مقام پر … Continue reading چیئرنگ کراس پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے پر پولیس کا آپریشن، درجنوں مظاہرین گرفتار →

Get more results via ClueGoal