بھارتی سپراسٹار ایئرپورٹ پر ہجوم کے ہاتھوں زخمی؛ اسپتال میں داخل
newsare.net
تمل فلموں کے سپر اسٹار اجیت کمار نئی دہلی سے پدما بھوشن ایوارڈ لے کر چینئی ایئرپورٹ پر پہنچے تھے جہاں ایک ناخوشگوار پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیابھارتی سپراسٹار ایئرپورٹ پر ہجوم کے ہاتھوں زخمی؛ اسپتال میں داخل
تمل فلموں کے سپر اسٹار اجیت کمار نئی دہلی سے پدما بھوشن ایوارڈ لے کر چینئی ایئرپورٹ پر پہنچے تھے جہاں ایک ناخوشگوار پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پر اپنے پسندیدہ اداکار کا والہانہ استقبال کرنے کے لیے مداحوں کا سیلاب امڈ آیا تھا۔ اداکار کو اپنے درمیان پاکر جذبات میں بہتے ہوئے مداحوں کا ہجوم بے … Continue reading بھارتی سپراسٹار ایئرپورٹ پر ہجوم کے ہاتھوں زخمی؛ اسپتال میں داخل → Read more