Pakistan



خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 الگ الگ کارروائیوں کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پ

پہلگام کی آڑ میں کشمیریوں پر ظلم ہو رہا ہے: مشعال ملک

اسلام آباد: انسانی حقوق کی کارکن اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید کی ہے اور کہا کہ بھارت پہلگام فالز فل
Khabrain Group Pakistan

پہلگام کی آڑ میں کشمیریوں پر ظلم ہو رہا ہے: مشعال ملک

اسلام آباد: انسانی حقوق کی کارکن اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید کی ہے اور کہا کہ بھارت پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں کشمیریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، جبکہ کشمیری قوم اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ پریس کانفرنس میں مشعال … Continue reading پہلگام کی آڑ میں کشمیریوں پر ظلم ہو رہا ہے: مشعال ملک →

مودی سُن لو! ہمارا ابدالی میزائل ایٹمی ہتھیار لے جا سکتا ہے: رانا ثنا

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ مودی سُن لو ، یہ جس میزائل کا ہم نے آج تجربہ کیا ہے یہ ایٹمی ہتھیار لے
Khabrain Group Pakistan

مودی سُن لو! ہمارا ابدالی میزائل ایٹمی ہتھیار لے جا سکتا ہے: رانا ثنا

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ مودی سُن لو ، یہ جس میزائل کا ہم نے آج تجربہ کیا ہے یہ ایٹمی ہتھیار لے جاسکتا ہے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر نے کہا کہ اپنی سالمیت کی خاطر ہر حد … Continue reading مودی سُن لو! ہمارا ابدالی میزائل ایٹمی ہتھیار لے جا سکتا ہے: رانا ثنا →

ٹرمپ کشمیر حل کریں، نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے: پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے اقدام کریں کیونکہ یہ دونوں ملکوں کے درمی
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کشمیر حل کریں، نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے: پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے اقدام کریں کیونکہ یہ دونوں ملکوں کے درمیان نیو کلیئر فلیش پوائنٹ ہے۔ امریکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے رضوان سعید شیخ نے کہا کہ بھارت نے حملہ کیا تو دوایٹمی طاقتوں کے درمیان … Continue reading ٹرمپ کشمیر حل کریں، نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے: پاکستانی سفیر →

آسٹریلوی وزیراعظم دوسری بار بھی منتخب، لیبر پارٹی کی تاریخی فتح

آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے دوسری مدت کے لیے بھی انتخابی معرکہ مار لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں ہونے والے انتخ
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلوی وزیراعظم دوسری بار بھی منتخب، لیبر پارٹی کی تاریخی فتح

آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے دوسری مدت کے لیے بھی انتخابی معرکہ مار لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں ہونے والے انتخابات میں ایک بار پھر لیبر پارٹی نے تاریخی فتح حاصل کرلی۔ لیبر پارٹی کے انتھونی البانیز مسلسل دوسری بار تین سالہ مدت کے لیے منتخب ہوگئے جو 21 سالہ تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے … Continue reading آسٹریلوی وزیراعظم دوسری بار بھی منتخب، لیبر پارٹی کی تاریخی فتح →

یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی انجری سے متعلق اہم اپ ڈیٹ!

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کپتان شاداب خان کی انجری کے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق شاداب خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف م
Khabrain Group Pakistan

یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی انجری سے متعلق اہم اپ ڈیٹ!

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کپتان شاداب خان کی انجری کے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مطابق شاداب خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہونگے، گروئن انجری کی وجہ سے آج کے میچ میں آرام کریں گے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے بتایا گیا  کہ گزشتہ رات … Continue reading یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی انجری سے متعلق اہم اپ ڈیٹ! →

برطانیہ؛ ہم وطن خاتون کو غلام بناکر رکھنے کے جرم میں اقوام متحدہ کی جج کو قید کی سزا

اقوام متحدہ کی ایک خاتون جج لیڈیا موگمبے کو برطانیہ میں 6 سال اور 4 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں جج کی حیثی
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ؛ ہم وطن خاتون کو غلام بناکر رکھنے کے جرم میں اقوام متحدہ کی جج کو قید کی سزا

اقوام متحدہ کی ایک خاتون جج لیڈیا موگمبے کو برطانیہ میں 6 سال اور 4 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں جج کی حیثیت سے خدمات دینے والی 50 سالہ لیڈیا موگمبے کو آکسفورڈ کراؤن کورٹ نے سزا سنائی۔ ان پر الزام تھا کہ انھوں نے یوگنڈا سے ایک خاتون … Continue reading برطانیہ؛ ہم وطن خاتون کو غلام بناکر رکھنے کے جرم میں اقوام متحدہ کی جج کو قید کی سزا →

واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی ولولہ انگیز تقریب، ’ہر پاکستانی خود کو سپاہی محسوس کرتا ہے‘

 لاہور کی مشرقی سرحد پر واقع واہگہ بارڈر پر ہر شام سورج غروب ہونے سے پہلے ایک ایسا منظر سامنے آتا ہے جو قوم کے جذبے، غیرت اور یکجہتی کا مظہر ہوت
Khabrain Group Pakistan

واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی ولولہ انگیز تقریب، ’ہر پاکستانی خود کو سپاہی محسوس کرتا ہے‘

 لاہور کی مشرقی سرحد پر واقع واہگہ بارڈر پر ہر شام سورج غروب ہونے سے پہلے ایک ایسا منظر سامنے آتا ہے جو قوم کے جذبے، غیرت اور یکجہتی کا مظہر ہوتا ہے۔ یہاں پاکستان رینجرز پنجاب اور بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس(بی ایس ایف) کے درمیان پرچم اتارنے کی پریڈ ہوتی ہے جو 14 اگست … Continue reading واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی ولولہ انگیز تقریب، ’ہر پاکستانی خود کو سپاہی محسوس کرتا ہے‘ →

صدرمملکت، وزیراعظم، وزرائے اعلی پنجاب و بلوچستان کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدے داروں کو مبارکباد

صدر مملکت، وزیراعظم گورنر پنجاب، وزرائے اعلیٰ پنجاب اور بلوچستان، اسپیکر پنجاب اسمبلی، وزرائے اطلاعات سندھ و پنجاب، امیر جماعت اسلامی، بلوچس
Khabrain Group Pakistan

صدرمملکت، وزیراعظم، وزرائے اعلی پنجاب و بلوچستان کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدے داروں کو مبارکباد

صدر مملکت، وزیراعظم گورنر پنجاب، وزرائے اعلیٰ پنجاب اور بلوچستان، اسپیکر پنجاب اسمبلی، وزرائے اطلاعات سندھ و پنجاب، امیر جماعت اسلامی، بلوچستان عوامی پارٹی، کراچی پریس کلب اور دیگر کی جانب سے سی پی این ای کے نو منتخب عہدے داروں کو مبارک باد پیش کی گئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کونسل … Continue reading صدرمملکت، وزیراعظم، وزرائے اعلی پنجاب و بلوچستان کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدے داروں کو مبارکباد →

کراچی؛ نادرن بائی پاس مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی بھرمار

نادرن بائی پاس میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں ملک کے مختلف شہروں سے لائے گئے قربانی کے جانوروں کی بھرمار ہے جہاں تمام صوبوں اور چھوٹے بڑے
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ نادرن بائی پاس مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی بھرمار

نادرن بائی پاس میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں ملک کے مختلف شہروں سے لائے گئے قربانی کے جانوروں کی بھرمار ہے جہاں تمام صوبوں اور چھوٹے بڑے شہروں اور کراچی کے فارم ہاؤسز سےٹرکوں اور ٹرالرز میں لدے خوبصورت گائے، بیل بکرے، بچھڑے، بچھیا اور اونٹ مویشی منڈی پہنچ گئے ہیں۔ … Continue reading کراچی؛ نادرن بائی پاس مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی بھرمار →

پاکستان کا ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ ب
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ تجربہ مشق “انڈس” کے حصے کے طور پر کیا گیا جس کا مقصد افواج … Continue reading پاکستان کا ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ →

پنجاب میں بے گھر خاندانوں کیلئے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ ای پورٹل لانچ

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے گھر افراد کے لیے فلاحی اقدامات کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے اپنی زمین، اپنا گھر منصوبے کا باضابطہ افتتا
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں بے گھر خاندانوں کیلئے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ ای پورٹل لانچ

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے گھر افراد کے لیے فلاحی اقدامات کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے اپنی زمین، اپنا گھر منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر منصوبے کے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk کا افتتاح کیا، جس کے ذریعے شہری مفت پلاٹ کے لیے آن … Continue reading پنجاب میں بے گھر خاندانوں کیلئے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ ای پورٹل لانچ →

کپور خاندان سوگوار، اہم رکن انتقال کرگیا

بھارتی فلمی صنعت کی مشہور کپور فیملی گہرے صدمے سے دوچار ہوگئی ہے۔ بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا کے پیچھے ایک دکھ بھری خبر نے ہر طرف افسردگی کی لہر دو
Khabrain Group Pakistan

کپور خاندان سوگوار، اہم رکن انتقال کرگیا

بھارتی فلمی صنعت کی مشہور کپور فیملی گہرے صدمے سے دوچار ہوگئی ہے۔ بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا کے پیچھے ایک دکھ بھری خبر نے ہر طرف افسردگی کی لہر دوڑا دی ہے۔ انیل کپور، بونی کپور اور سنجے کپور کی والدہ، اور مشہور فلم پروڈیوسر سریندر کپور کی اہلیہ نرمل کپور انتقال کرگئی ہیں۔ … Continue reading کپور خاندان سوگوار، اہم رکن انتقال کرگیا →

محمد رضوان پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی سے لاعلم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی سے لاعلم نکلے۔ محمد رضوان نے لاہور میں ک
Khabrain Group Pakistan

محمد رضوان پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی سے لاعلم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی سے لاعلم نکلے۔ محمد رضوان نے لاہور میں کراچی کنگز سے شکست کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کیا چل رہا ہے، مجھے اس کا نہیں پتا کیونکہ … Continue reading محمد رضوان پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی سے لاعلم →

شاہ رخ نے دولت میں بریڈ پٹ، جیکی چن کو پیچھے چھوڑ دیا

بالی وڈ میں بڑے بڑے ستارے چمکے اور غروب ہوگئے لیکن جو عروج شاہ رخ خان کو نصیب ہوا وہ شاید ہی کسی کے حصے میں آیا ہے۔ بھارتی سینما کے بادشاہ کہلانے
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ نے دولت میں بریڈ پٹ، جیکی چن کو پیچھے چھوڑ دیا

بالی وڈ میں بڑے بڑے ستارے چمکے اور غروب ہوگئے لیکن جو عروج شاہ رخ خان کو نصیب ہوا وہ شاید ہی کسی کے حصے میں آیا ہے۔ بھارتی سینما کے بادشاہ کہلانے والے شاہ رخ کے چاہنے والے بغیر رنگ و نسل، مذہب اور قومیت کی تفریق کے دنیا بھر میں موجود ہیں۔ اداکار … Continue reading شاہ رخ نے دولت میں بریڈ پٹ، جیکی چن کو پیچھے چھوڑ دیا →

پریانکا کی ایک بار پھر میٹ گالا میں شاندار انٹری متوقع

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھر میٹ گالا 2025 میں اپنے مداحوں کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں یہ ان کی اس باوقار تقریب میں پانچوی
Khabrain Group Pakistan

پریانکا کی ایک بار پھر میٹ گالا میں شاندار انٹری متوقع

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھر میٹ گالا 2025 میں اپنے مداحوں کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں یہ ان کی اس باوقار تقریب میں پانچویں بار شرکت ہوگی۔  بالی وڈ کی ایک نمایاں شخصیت کے طور پر اداکارہ نے 2017 میں رالف لورین کے ایک شاندار ٹرینچ گاؤن میں اس … Continue reading پریانکا کی ایک بار پھر میٹ گالا میں شاندار انٹری متوقع →

جنگ کے خطرے کی وجہ سے وطن واپس آگئی، جنت مرزا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا  نے پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدگی سے متعلق سوال پر تبصرہ کرنے سے گریز کرنے کے بعد ہونے والی س
Khabrain Group Pakistan

جنگ کے خطرے کی وجہ سے وطن واپس آگئی، جنت مرزا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا  نے پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدگی سے متعلق سوال پر تبصرہ کرنے سے گریز کرنے کے بعد ہونے والی سوشل میڈیا ٹرولنگ پر لب کشائی کرڈالی۔ پاک بھارت ممکنہ جنگ کی صورتحال کے  حساس موضوع پر ہاتھ کے اشارے سے خاموشی اختیار کرنے کا اظہار … Continue reading جنگ کے خطرے کی وجہ سے وطن واپس آگئی، جنت مرزا →

دنیا کے نامور فلمساز نے کرینہ کو انکی کس فلم سے پہچانا؟

ہالی وڈ کے معروف فلم ساز اسٹیون اسپل برگ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، انہیں ہالی وڈ فلمسازی کے جدید دور کا بانی بھی کہا جاتا ہے جنہوں نے کئی ب
Khabrain Group Pakistan

دنیا کے نامور فلمساز نے کرینہ کو انکی کس فلم سے پہچانا؟

ہالی وڈ کے معروف فلم ساز اسٹیون اسپل برگ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، انہیں ہالی وڈ فلمسازی کے جدید دور کا بانی بھی کہا جاتا ہے جنہوں نے کئی بلاک بسٹر موویزاسکرین کی نذر کیں۔ انہوں نے جراسک پارک، انڈیانا جونز، وار آف دی ورلڈز، جراسک ورلڈ، جاز اور میونخ جیسی سپر … Continue reading دنیا کے نامور فلمساز نے کرینہ کو انکی کس فلم سے پہچانا؟ →

پی ایس ایل 10: ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لئے 144 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ ک
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل 10: ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لئے 144 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے 22 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے … Continue reading پی ایس ایل 10: ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری →

بھارت نے پانی روکنے کیلئے کوئی اسٹرکچر بنایا تو اسے تباہ کردیں گے، خواجہ آصف نے خبردار کردیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پانی روکنے کے لیے کوئی اسٹرکچر بنایا تو اسے تباہ کردیں گے۔ خواجہ آصف نے کہا
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے پانی روکنے کیلئے کوئی اسٹرکچر بنایا تو اسے تباہ کردیں گے، خواجہ آصف نے خبردار کردیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پانی روکنے کے لیے کوئی اسٹرکچر بنایا تو اسے تباہ کردیں گے۔ خواجہ آصف نے کہاکہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی آسان نہیں، یہ پاکستان کے خلاف اعلان جنگ ہوگا، معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو پاکستان اس … Continue reading بھارت نے پانی روکنے کیلئے کوئی اسٹرکچر بنایا تو اسے تباہ کردیں گے، خواجہ آصف نے خبردار کردیا →

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22 و
Khabrain Group Pakistan

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پشاور زلمی نے 144 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ زلمی کی … Continue reading پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی →

”خبریں ڈیجیٹل”بھارت کا اگلا شکار،پیج بلاک

روزنامہ خبریںکے سوشل میڈیا کو بھارت میں بین کر دیا گیا ۔ پاکستان کی مضبوط اور توانا آواز” خبریں” کو بھارت میں بین کر دیا گیا ۔بھارت نے روز
Khabrain Group Pakistan

”خبریں ڈیجیٹل”بھارت کا اگلا شکار،پیج بلاک

روزنامہ خبریںکے سوشل میڈیا کو بھارت میں بین کر دیا گیا ۔ پاکستان کی مضبوط اور توانا آواز” خبریں” کو بھارت میں بین کر دیا گیا ۔بھارت نے روزنامہ خبریں کی ویب سائٹ ،فیس بک اور انسٹا گرام پر پابندی لگا دی ۔خبریں کی جانب سے پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے متعلق حقائق کو سامنے … Continue reading ”خبریں ڈیجیٹل”بھارت کا اگلا شکار،پیج بلاک →

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی فوج نے کشمیریوں کے گھر بارود سے اڑا دیے

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں کے گھروں کو بارود سے اُڑا دیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم تھمنے کا نام نہ
Khabrain Group Pakistan

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی فوج نے کشمیریوں کے گھر بارود سے اڑا دیے

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں کے گھروں کو بارود سے اُڑا دیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم تھمنے کا نام نہیں لے رہے اور پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کے بعد پلواما میں ظلم کی نئی داستان رقم  کی جا رہی ہے، جہاں بھارتی فوج نے … Continue reading پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی فوج نے کشمیریوں کے گھر بارود سے اڑا دیے →

پہلگام واقعہ؛ بھارت میں بابراعظم، رضوان کے سوشل اکاؤنٹس بھی بند

پہلگام واقعے میں اپنی فوجی ناکامی کو چُھپانے اور پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بیانات سے بچنے کیلئے بھارت نے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور ا
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعہ؛ بھارت میں بابراعظم، رضوان کے سوشل اکاؤنٹس بھی بند

پہلگام واقعے میں اپنی فوجی ناکامی کو چُھپانے اور پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بیانات سے بچنے کیلئے بھارت نے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور اسٹار بیٹر بابراعظم کا یوٹیوب اکاؤنٹ بھی بلاک کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی سفارش پر مجموعی طور پر 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر … Continue reading پہلگام واقعہ؛ بھارت میں بابراعظم، رضوان کے سوشل اکاؤنٹس بھی بند →

پہلگام واقعے پر ’’را‘‘ کی خفیہ دستاویز لیک، بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کا سربراہ برطرف

پہلگام واقعے پر ’’را‘‘ کی خفیہ دستاویز لیک ہونے کے بعد بھارت کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ل
Khabrain Group Pakistan

پہلگام واقعے پر ’’را‘‘ کی خفیہ دستاویز لیک، بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کا سربراہ برطرف

پہلگام واقعے پر ’’را‘‘ کی خفیہ دستاویز لیک ہونے کے بعد بھارت کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا اندمان و نکوبار (المعروف کالا پانی) میں جبری بھیج دیے گئے۔ ڈی ایس رانا کے تبادلے کو خفیہ ’’را‘‘ دستاویزات سے … Continue reading پہلگام واقعے پر ’’را‘‘ کی خفیہ دستاویز لیک، بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کا سربراہ برطرف →

وجے پر مقدمہ، رشمیکا مندانہ بوائے فرینڈ کیوجہ سے پریشان

جنوبی بھارتی اداکار اور اداکارہ رشمیکا مندنا کے منبینہ بوائے فرینڈ وجے دیورکونڈا کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ادا
Khabrain Group Pakistan

وجے پر مقدمہ، رشمیکا مندانہ بوائے فرینڈ کیوجہ سے پریشان

جنوبی بھارتی اداکار اور اداکارہ رشمیکا مندنا کے منبینہ بوائے فرینڈ وجے دیورکونڈا کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار وجے دیورکونڈا حال ہی میں اپنی فلم کنگڈم کے حوالے سے خبروں میں رہے، تاہم اب وہ ایک قانونی تنازع میں بھی الجھ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وکیل کشور لال چوہان نے … Continue reading وجے پر مقدمہ، رشمیکا مندانہ بوائے فرینڈ کیوجہ سے پریشان →

رضوان نے بھی خاموشی توڑ دی پہلگام واقعے پر کھل کر بولے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پاک بھارت کشیدگی پر اپنا ردعمل دیدیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قو
Khabrain Group Pakistan

رضوان نے بھی خاموشی توڑ دی پہلگام واقعے پر کھل کر بولے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پاک بھارت کشیدگی پر اپنا ردعمل دیدیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ کرکٹ میں سیاست نہیں ہونی چاہیے اور مجھے نہیں پتا پاکستان اور بھارت کے درمیان کیا چل رہا … Continue reading رضوان نے بھی خاموشی توڑ دی پہلگام واقعے پر کھل کر بولے →

بھارتی فضائیہ کو بڑا دھچکا پائلٹس کی ہلاکتوں میں اضافہ تشویشناک

گزشتہ 30 برسوں میں بھارتی فضائیہ کو 550 سے زائد فضائی حادثات کا سامنا کرنا پڑا جن میں 150 سے زائد پائلٹس جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ بھارتی فضائیہ میں م
Khabrain Group Pakistan

بھارتی فضائیہ کو بڑا دھچکا پائلٹس کی ہلاکتوں میں اضافہ تشویشناک

گزشتہ 30 برسوں میں بھارتی فضائیہ کو 550 سے زائد فضائی حادثات کا سامنا کرنا پڑا جن میں 150 سے زائد پائلٹس جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ بھارتی فضائیہ میں مسلسل پیش آنے والے حادثات اس کے ناقص حفاظتی معیار اور غیر پیشہ ورانہ آپریشنل تیاریوں کی واضح مثال ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی … Continue reading بھارتی فضائیہ کو بڑا دھچکا پائلٹس کی ہلاکتوں میں اضافہ تشویشناک →

بھارت کا پاکستان سے شپنگ اور پوسٹل روابط بھی معطل کرنے پر غور

بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک اور محاذ کھولنے کی تیاریاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت پاکستان کے ساتھ شپنگ اور پوسٹل روابط بھی معطل کرنے
Khabrain Group Pakistan

بھارت کا پاکستان سے شپنگ اور پوسٹل روابط بھی معطل کرنے پر غور

بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک اور محاذ کھولنے کی تیاریاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت پاکستان کے ساتھ شپنگ اور پوسٹل روابط بھی معطل کرنے پر غور کررہا ہے۔ حسب روایت بھارتی میڈیا شپنگ اور پوسٹل روابط کی معطلی سے پاکستان کے لیے مشکلات کا واویلہ کررہا ہے وہیں شپنگ سیکٹر کے ماہرین … Continue reading بھارت کا پاکستان سے شپنگ اور پوسٹل روابط بھی معطل کرنے پر غور →

امن کیلیے دونوں ہمسایہ ممالک ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلیے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ ٹیمی برو
Khabrain Group Pakistan

امن کیلیے دونوں ہمسایہ ممالک ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلیے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ ٹیمی بروس نے کہا کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مختلف سطحوں پر رابطے میں ہے اور خطے کی صورتحال کو بغور مانیٹر کر رہا ہے۔ ٹیمی بروس … Continue reading امن کیلیے دونوں ہمسایہ ممالک ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ →

اے سی پی پردیومن کی موت سے سی آئی ڈی کی ریٹنگ گر گئی، شیواجی ستم کی واپسی ہوگی؟

اے سی پی پردیومن کی موت کے بعد سی آئی ڈی کی ریٹنگ میں حیران کن کمی، شیواجی  ستم کی واپسی کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ معروف بھارتی ٹی وی اور ا
Khabrain Group Pakistan

اے سی پی پردیومن کی موت سے سی آئی ڈی کی ریٹنگ گر گئی، شیواجی ستم کی واپسی ہوگی؟

اے سی پی پردیومن کی موت کے بعد سی آئی ڈی کی ریٹنگ میں حیران کن کمی، شیواجی  ستم کی واپسی کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ معروف بھارتی ٹی وی اور او ٹی ٹی کرائم سیریز ’سی آئی ڈی‘ جس کا آغاز 1998 میں ہوا اور 2018 میں اختتام پذیر ہوئی، دسمبر 2024 میں دوبارہ ٹی وی اسکرینز … Continue reading اے سی پی پردیومن کی موت سے سی آئی ڈی کی ریٹنگ گر گئی، شیواجی ستم کی واپسی ہوگی؟ →

کیا واقعی ہانیہ عامر نے نریندر مودی سے اپیل کی ہے؟

 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے نام سے منسوب ایک جعلی پوسٹ کی تردید کی ہے جس میں پہلگام حملے کا الزام پاکستانی فوج کے
Khabrain Group Pakistan

کیا واقعی ہانیہ عامر نے نریندر مودی سے اپیل کی ہے؟

 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے نام سے منسوب ایک جعلی پوسٹ کی تردید کی ہے جس میں پہلگام حملے کا الزام پاکستانی فوج کے سربراہ پر عائد کیا گیا تھا۔ پاکستان کی طرح پڑوسی ملک بھارت  میں بھی ہانیہ عامر کی بہت بڑی فین فالوونگ ہے اور انسٹاگرام بین ہونے … Continue reading کیا واقعی ہانیہ عامر نے نریندر مودی سے اپیل کی ہے؟ →

اداکارہ اسما عباس نے مداحوں سے ہیلتھ اپڈیٹ شیئر کردی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے حال ہی میں اپنی صحت کے حوالے سے مداحوں اہم انکشافات کر ڈالے۔ اداکارہ اسما عباس نے حال ہی می
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ اسما عباس نے مداحوں سے ہیلتھ اپڈیٹ شیئر کردی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے حال ہی میں اپنی صحت کے حوالے سے مداحوں اہم انکشافات کر ڈالے۔ اداکارہ اسما عباس نے حال ہی میں ایک نجی ٹیلی ویژن کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مداحوں سے اپنی نجی زندگی سمیت پروفیشنل لائف پر بھی کھل کر … Continue reading اداکارہ اسما عباس نے مداحوں سے ہیلتھ اپڈیٹ شیئر کردی →

بھارت کے سب سے بڑے سپراسٹار اپنے گھر میں ایک مذاق؟

بھارتی سینما کے آخری سپر اسٹار اور کنگ خان کہلائے جانے والے شاہ رخ کا نام آتے ہی ان کے مداحوں کے چہروں پر مسکراہٹ پھیل جاتی ہے۔ شاہ رخ جس بھی تقر
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے سب سے بڑے سپراسٹار اپنے گھر میں ایک مذاق؟

بھارتی سینما کے آخری سپر اسٹار اور کنگ خان کہلائے جانے والے شاہ رخ کا نام آتے ہی ان کے مداحوں کے چہروں پر مسکراہٹ پھیل جاتی ہے۔ شاہ رخ جس بھی تقریب کا حصہ ہوں وہاں اپنی پرسنالٹی کا جادو تو چلاتے ہی ہے لیکن اپنی خوش مزاجی کے سبب سب کو ہنسنے پر … Continue reading بھارت کے سب سے بڑے سپراسٹار اپنے گھر میں ایک مذاق؟ →

منشا نے جاوید اختر کو عزت کا سبق سکھا دیا

اداکارہ منشا پاشا نے بھارتی نغمہ نگار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر کے سرحد پار فنکارانہ تبادلے کے حوالے سے کیے گئے حالیہ تبصروں پر پاکستانی فنک
Khabrain Group Pakistan

منشا نے جاوید اختر کو عزت کا سبق سکھا دیا

اداکارہ منشا پاشا نے بھارتی نغمہ نگار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر کے سرحد پار فنکارانہ تبادلے کے حوالے سے کیے گئے حالیہ تبصروں پر پاکستانی فنکاروں کو عزت نفس کا سبق دے دیا۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ نے جاوید اختر کے حالیہ تبصرے کو اجاگر کرنے والی ایک خبر کو دوبارہ پوسٹ کیا … Continue reading منشا نے جاوید اختر کو عزت کا سبق سکھا دیا →

دیپیکا ایک شاندار ماں ہیں: شاہ رخ خان

ورلڈ آڈیو ویژول انٹرٹینمنٹ سمٹ (ویوز سمٹ) کا باضابطہ طور پر یکم مئی کو ممبئی میں آغاز ہوا جہاں میڈیا اور تفریحی صنعت کو فروغ دینے کے مقصد سے منعق
Khabrain Group Pakistan

دیپیکا ایک شاندار ماں ہیں: شاہ رخ خان

ورلڈ آڈیو ویژول انٹرٹینمنٹ سمٹ (ویوز سمٹ) کا باضابطہ طور پر یکم مئی کو ممبئی میں آغاز ہوا جہاں میڈیا اور تفریحی صنعت کو فروغ دینے کے مقصد سے منعقد ہونے والی اس تقریب میں فلم انڈسٹری کی کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے افتتاح کردہ ویوز سمٹ 2025 کا … Continue reading دیپیکا ایک شاندار ماں ہیں: شاہ رخ خان →

Get more results via ClueGoal